کیا طالبان تبدیل ہو گئے ہیں؟
- تحریر خورشید ندیم
- 08/28/2021 8:29 PM
- 6690
’طالبان بدل گئے ہیں۔طالبان کی نئی نسل پہلی سے مختلف ہے‘۔ طالبان کے حامی یہ بات کہتے اور لکھتے، سنائی اور دکھائی دیتے ہیں۔ ان جملوں میں یہ بات مضمر ہے کہ طالبان کی پہلی نسل نے جو کچھ کیا، وہ سب درست نہیں تھا۔ طالبان کی پہلی نسل نے ایسا کیا کیا تھا؟ نئی نسل پہلی سے مختلف [..]مزید پڑھیں