دل جلائیے اور ہاتھ سینکئے، اس سے سستا اب کچھ بھی نہیں!
اچھے وقتوں میں ایک محاورہ سنا تھا کہ انسان آسمان سے گر کے اٹھ سکتا ہے مگر نظر سے گر کے کبھی نہیں اٹھتا۔ ہمیں تب بھی یقین تھا کہ یہ شاعرانہ تعلی کے سوا کچھ اور نہیں اور اب بھی اس محاورے کی صحت پر کچھ شک ہی رہتا ہے۔ گرنے گرانے کے قصے بڑے عجیب ہوتے ہیں۔ اب یہ ہی دیکھیے، پاکستان کی ٹی [..]مزید پڑھیں