تبصرے تجزئیے

  • عذر خواہی کی سیاست اور عذاب رت کے ملول پنچھی

    20  دسمبر 1971 کی رات سرد اور سیاہ تھی۔ سنہ ہجری 1391 تھا اور ذی قعد کی یکم تاریخ۔ معلوم انسانی تاریخ میں کسی قوم نے شاید ہی ایسا المیہ دیکھا ہو۔ دشمن ہمسایہ ملک نے دو ہفتے سے بھی کم لڑائی میں آدھے سے زیادہ ملک چھین لیا تھا۔ اس سے بڑا حادثہ یہ تھا کہ الگ ہونے والے حصے کا بچہ بچہ ساب� [..]مزید پڑھیں

  • سکاٹ لینڈ کی آزادی

    1994 میں مجھے پہلی بار ایک مشاعرے میں شرکت کے لئے سکاٹ لینڈ جانے کا موقع ملا۔ ڈاکٹر شفیع کوثر، احمد ریاض اور راحت زاہد اس وقت گلاسگو میں اردو زبان و ادب کی بقا اور فروغ کے چراغ روشن کرنے میں سرگرم عمل تھے جبکہ طاہر انعام شیخ اردو صحافت کے علمبردار بلکہ میر کارواں تھے۔ سکاٹ لینڈ � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • مذہبی ریاستوں کا غیر مذہبی انجام

    لاہور میں مقیم ایک درویشِ خُدا مست نے جو خُود بھی جالندھر سے ہجرت کر کے پاکستان تشریف لائے تھے، ایک بار فرمایا تھا کہ: اسلام مسلمان بناتا ہے، پاکستانی یا ہندوستانی نہیں بناتا۔ اور یہ سچ ہے کیونکہ لگ بھگ  بیس کروڑ  مسلمان آج بھی بھارت میں آباد ہیں،   بھارتی شہری ہونے کی [..]مزید پڑھیں

  • تین اہم تبدیلیاں

    گزشتہ بدھ اور جمعہ کو تین اہم واقعات دہلی، پیرس اور واشنگٹن میں ایسے ہوئے ہیں جن کے مضمرات پاکستان کےلئے نہایت دور رس ہوں گے۔ عمران حکومت ان سے کیسے نمٹے گی اس کا اندازہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ، قومی سلامتی کے مشیر معید یوسف اور وفاقی وزیر حماد اظہر کے سطحی بیانات سے کیا جاس [..]مزید پڑھیں

  • انتشار کی دستک

    نائن الیون کے بعد امریکی افواج کی طرف سے افغانستان پرحملہ کیا گیا تو ملاعمرنے کہا کہ ’’امریکیوں کے پاس گھڑیاں ہیں اورہمارے پاس وقت لہٰذا یہ جنگ ہم جیتیں گے ‘‘۔ ٹھیک 20سال بعد ملاعمرکی یہ بات درست ثابت ہوتی نظرآرہی ہےکہ امریکہ کو تاریخ کی طویل ترین جنگ کے بعد واپس ل [..]مزید پڑھیں

  • مزید گندی باتیں

    جی، میں وہی کہنا چاہ رہی ہوں جو آپ سوچ رہے ہیں لیکن کیا کیا جائے کہ باوجود ہزار خواہش و صد کوشش کہی نہ جائے۔ لاہور کی مون سون شروع ہو چکی ہیں اور یہ موسم ایسا ہے کہ کہتے ہیں زمین میں جو دبا ہوتا ہے سبزے کی شکل میں باہر نکل آتا ہے۔ اطباء کے نزدیک اسی موسم میں ، جسم کے فاسد مادے پھوڑ [..]مزید پڑھیں

  • عورت کا استحصال کرنےوالے؟

    ہمارے سوشل میڈیا پر ان دنوں خواتین کےلباس پر بحث مباحثے خوب ہو رہے ہیں جن کا آغاز اہم عہدے پر براجمان شخص کے غیر ملکی ادارے کو دیے گئے انٹرویو سے ہوا۔ جس میں کہا گیا تھا کہ خواتین کی کم لباسی مردوں کو زنا پر اکساتی ہے یا جنسی اشتعال دلاتی ہے۔ مرد کوئی روبوٹ نہیں ہیں جو اس نوع کی � [..]مزید پڑھیں