تبصرے تجزئیے

  • ایران اسرائیل جنگ: کیا کھویا، کیا پایا؟

    الحمدللہ ایران اسرائیل جنگ 12روزہ تباہ کاریوں کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بہترین حکمت عملی کے ساتھ کی گئی خصوصی کاوشوں سے اختتام پذیر ہوگئی ہے۔ بصورتِ دیگر اس نوع کے خدشات تھے کہ یہ جنگ بھی ایران عراق جنگ کی طرح برسوں پر محیط ہوسکتی تھی۔ مسئلہ مسلم اور یہود کا نہیں تھا۔ ای [..]مزید پڑھیں

  • ایک نوبیل انعام پاکستانی عوام کے لیے

    پاکستانی ریاست کے جن سیانوں نے اپنے تئیں ڈونلڈ ٹرمپ کو نوبیل انعام کے لیے نامزد کر کے اپنی طرف سے ایک سفارتی چال چلی ہے، انہیں علم تو ہو گا کہ دو نوبیل انعام دو پاکستانی جیت چکے ہیں۔ پہلے ڈاکٹر عبدالسلام ہیں جو اتنے کٹر پاکستانی تھے کہ اپنی زیادہ تر عمر یورپ میں گزاری لیکن مرت� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • میزانیہ اور زائچہ!

    بجٹ منظوری کی مشق آخری مرحلے میں ہے۔ یکم جولائی سے نئے مالی سال کا میزانیہ روبہ عمل آجائے گا۔ عام آدمی پر اس کے کیا اثرات مرتب ہوں گے، صنعتی و تجارتی سرگرمیوں پر کیا گزرے گی، نیم جاں معیشت کس قدر توانا ہوگی، بیرونی سرمایہ کاروں کے لئے ہم اپنے ماحول میں کتنی کشش پیدا کرسکیں گے۔ [..]مزید پڑھیں

  • میرا دل کرتا ہے

    میرا دل کرتا ہے کہ میں درختوں پر لکھوں اور مسلسل لکھوں۔ تب تک لکھوں جب تک کہ میرے اردگرد کے درخت مجھے اپنی چھاؤں تلے نہ لے لیں یا درختوں کی اپنے سینے پر پرواخت کرنے والی زمین مجھے اپنی آغوش میں نہ لے لے۔ میرا دل کرتا ہے کہ میں تب تک صرف درختوں پر لکھتا رہوں جب تک کہ مجھے یقین ن [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان کو بدنام کیوں کرتے ہو؟

    پاکستان ایک بہترین ملک ہے۔ اس لیے نہیں کہ یہ ہمارا وطن بلکہ اس کا محل وقوع، اس زمین کی ساخت، اس کے موسم، اس کے نباتات اور اس کے قدرتی حسن کی وجہ سے یہ ملک دنیا کا بہترین ملک ہے۔ لیکن اس دنیا میں کسی ملک کا جو وقار بنتا ہے، وہ اس ملک کے باسی بناتے ہیں۔ جس طرح ایک انسان ظاہری شکل و ص [..]مزید پڑھیں

  • بالآخر صدر ٹرمپ جنگ میں کْود پڑا

    بالآخر صدر ٹرمپ کا امریکا اسرائیل ایران جنگ میں کود پڑا ہے۔ اتوار کی صبح اٹھ کر یہ کالم لکھ رہا ہوں۔ جب سورہا تھا تو امریکا کے بہ ٹو طیارے ایران کے تین مختلف شہروں میں قائم ایٹمی تنصیبات پر بنکر بسٹر کہلاتے بم برسانے میں مصروف رہے ۔ پاکستانیوں کے لیے یہ الفاظ اجنبی نہیں۔ نائن [..]مزید پڑھیں

  • ایمان مجھے ر وکے ہے تو کھینچے ہے مجھے کفر

    انہی کالموں میں یہ عرض کی تھی کہ دنیا اِس وقت ایک غیر مستقل مزاج شخص کے ہاتھوں میں آیا ہوا کھلونا بن گئی ہے۔”ٹرمپ کی دنیا“ کے عنوان سے لکھے گئے کالم میں ایسے کئی اقدامات کا ذکر کیا تھا، جن کی وجہ سے یہ بات واضح ہو چکی ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک ایسے ایجنڈے پر عمل پیرا ہی [..]مزید پڑھیں