تبصرے تجزئیے

  • ناکام خارجہ پالیسی کے افسوسناک اشارے

    خارجہ پالیسی کے حوالے سے پاکستان کی سیاسی قیادت شدید   بے یقینی اور الجھاؤ کا شکار ہے۔  وزیر اعظم اور وزیر خارجہ کے پاس جذبات کی فراوانی  توہے اور مسائل کے حل   خواب ناک حل بھی موجود ہیں لیکن ملک کو درپیش فوری مسائل کا حل تلاش کرنے کے لئے اس کے پاس کوئی ٹھوس لائحہ ع [..]مزید پڑھیں

  • ترین گروپ زندہ ہے!

    چند روز پہلے جہانگیر ترین سے ملاقات ہوئی تو اندازہ ہوا کہ ترین گروپ پوری طرح زندہ ہے اور اپنے مستقبل کے سیاسی ایجنڈے پر غور کر رہا ہے۔ بجٹ اجلاس میں ان کی طرف سے بزدار کے حق میں ووٹ دینے سے ان کی الگ حیثیت ختم نہیں ہوئی۔ انہیں اندازہ ہے کہ ان کے پی ٹی آئی کے اندر گروپ بنانے کو ش� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • انٹیلی جینٹ لیڈر شپ کی اشد ضرورت

    طویل عرصے کے بعد لاہور میں دہشت گردی کے سنگین واقعہ سے خوف و ہراس پھیل گیا ہے، جوہر ٹاؤن میں حافظ سعید کی اقامت گاہ کے قریب ہی ہونے والی اس دہشت گردی کا مقصدحا فظ صاحب کو نقصان پہنچانے کی کوشش کہاجا سکتا ہے لیکن حا فظ سعید تو پابند سلاسل ہونے کی وجہ سے وہاں موجود نہیں تھے۔ بھار [..]مزید پڑھیں

  • تاریخ کا بوجھ

    وزیر اعظم عمران خان اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے حالیہ دنوں کچھ پریشان کن بیانات دیے ہیں۔ ان کے نتیجے میں ملک میں اور بیرون ملک اشتعال پھیلا۔ لوگوں نے غم و غصے کے علاوہ تشویش اور مایوسی کااظہار کیا۔ لیکن دونوں راہ نما اپنے بیانات پر قائم ہیں۔ عمران خان سوچتے ہیں کہ پاکست� [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان اور علم جنسیات

    پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے ساری زندگی ناممکنات کے ساتھ جنگ لڑی ہے۔ جب کرکٹ کھیلنے کی ابتدا کی تو اپنے ہر کزن کو کہہ دیا کہ تیرا کچھ بھی نہیں بن سکتا۔ پہلی دفعہ اپنے شہر لاہور میں انٹرنیشنل میچ میں بیٹنگ کے لیے اترے تو زیرو پر آؤٹ ہو کر پویلین واپس گئے اور بقول ان کے پچ سے � [..]مزید پڑھیں

  • افغانستان: ایکشن ری پلے کا ڈر

    دل کا جانا ٹھہر گیا ہے  صبح گیا یا شام گیا کے مصداق افغانستان سے اب امریکی افواج کا جانا ٹھہر گیا ہے۔  افواج کی واپسی کا عمل تیزی سے جاری ہے۔  ایک رپورٹ کے مطابق نصف سے زائد انخلا ہو چکا، اس رفتار کے حساب سے بقیہ انخلا  چند ہفتوں کے اندر اندر متوقع ہے۔ جوں جوں انخلا جاری [..]مزید پڑھیں

  • بھارت اور مسئلہ کشمیر

    بھارت کی مودی حکومت مقبوضہ ریاست جموں کشمیر میں سیاسی عمل کی بحالی کے لئے سوچ رہی ہے  تاکہ عالمی سطح پر یہ تاثر دیا جاسکے کہ 5 اگست 2019 کے اقدامات کے بعد وہاں حالات معمول پر آرہے ہیں اور لوگوں میں ان اقدامات کے خلاف کوئی ردعمل نہیں۔ اس سلسلہ میں بھارت نواز کشمیری راہنما جن میں [..]مزید پڑھیں

  • پانی کی قلت ہے یا یہ سیاسی تنازعہ ہے

    پاکستان میں موسمیاتی تبدیلی؟صاف پانی کے بے دریغ ضیائع اور آبپاشی کے نظامُ کے رساؤ کء وجہ سے ہمارا شمار پانی کیُ کمی  سے ُ دوچار ممالک میں ہونے لگا ہے۔ ماضی میں لوگ نلکوں، کنوؤں، برساتی نالوں، واٹر سپلائی اورُنہرُیُُ پانی پینے اور دیگر ضرویات زندگی کیلئے استعمال کرتے تھے۔ [..]مزید پڑھیں