تبصرے تجزئیے

  • بدلتی دنیا کے نئے مسائل کیا ہیں؟

    اس وقت امریکہ کی عالمی توجہ کا نقطہ ماسکہ چین ہے۔ اس باب میں سرد جنگ اب کوئی خفیہ حکمت عملی نہیں بلکہ اس کا کھلا اعلان کیا جا چکا ہے۔ اس جنگ میں مرکزی کردار تو امریکہ ہی ادا کرے گا، مگر اس کی ترجیح یہ ہے کہ اس جنگ میں ترقی یافتہ دنیا کے امیر اور خوشحال ممالک بھی ہراول دستے کا کردار [..]مزید پڑھیں

  • یونیورسٹیوں میں چشم کشا تجربات

    میرا 28 مئی کی اشاعت میں کالم شائع ہوا جس کا عنوان تھا ’قبرستانوں کی آمدنی میں اضافہ‘ ۔ اس پر دوستوں، قدر شناسوں اور بڑی بڑی شخصیتوں کے فون آئے جن میں پروفیسر ڈاکٹر نیاز احمد بھی شامل تھے۔  ان سے تبادلۂ خیال ہوا، تو کہنے لگے کہ حکومت کی یہ خواہش یقیناً قابل قدر ہے کہ وہ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • مدرسہ، منبر، مولوی، مرد پرائیوٹ لمیٹڈ

    ہر بات کہہ لینے کی نہیں ہوتی کیونکہ ہر بات ہر کسی کے سمجھنے کی نہیں ہوتی۔ اللہ نے جیسے سب کو الگ الگ سکت اور نوعیت کا نظام ہضم دے رکھا ہے ایسے ہی سیانی گیانی بات دماغ میں جذب کرنے کی صلاحیت بھی سب کے پاس ایک سی نہیں۔ مذہب کا موضوع بھی ایسا ہی بھاری بھر کم ہے۔ مذہب ایک الہامی معام� [..]مزید پڑھیں

  • افغانستان… کس کا قبرستان؟

    افغانستان انسانی تہذیب سے بچھڑا ہوا ایک سماج ہے۔ آج امن اُس کی پہلی ترجیح نہیں اور یہی اس کا المیہ ہے۔امریکہ والے بظاہر بہت سیانے ہیں۔ 1979میں یہاں قدم رکھنے سے پہلے انہوں نے اس خطے کے طرزِ معاشرت اور سماجی بنت کا اچھی طرح جائزہ لے لیا ہو گا۔  عام طور پر وہ یہی کرتے ہیں۔ مشرق� [..]مزید پڑھیں

  • محترم ایڈیٹر صاحب!

    محترم ایڈیٹر صاحب (اے او اے) گزارش ہے کہ بندہ نے اپنے کالم کے لئے آپ کے اخبار کو منتخب کیا ہے۔ اِس ناچیز کو صرف اردو پر نہیں، انگریزی پر بھی عبور حاصل ہے، جس کا ایک ادنیٰ سا ثبوت میں نے خط کے آغاز میں ’’اسلام علیکم‘‘ کی بجائے ’’اے۔ او۔ اے‘‘ لکھ کر دے دیا ہے۔ [..]مزید پڑھیں

  • بھارتی بالا دستی کا خواب

    عمران خان صاحب کی شخصیت اور سیاست کے بارے میں میرے بھی بے تحاشا تحفظات ہیں۔ اس حقیقت کو مگر نظرانداز نہیں کر سکتا کہ وہ پاکستان کے وزیر اعظم ہیں۔ مسلم امہ میں واحد ایٹمی قوت کے حامل ملک کے وزیر اعظم کے منصب پر بیٹھے شخص کی گفتگو کو دنیا بہت سنجیدگی سے لیتی ہے۔  پاکستان کے مخص [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان کی افغان پالیسی کیا ہے؟

    امریکی قانون دان اس بات پر حیران ہیں کہ  موجودہ امریکی قیادت  پاکستان کو  نظر انداز کررہی ہے  حالانکہ افغانستان سے امریکی  فوجوں کے انخلا اور اس کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال میں پاکستان کی سفارتی اہمیت دو چند ہوچکی ہے۔  ان خیالات کا اظہار ری پبلیکن سینیٹرلنڈسے [..]مزید پڑھیں

  • ہماری تاریخ کے کچھ انوکھے پہلو

    ہماری تاریخ کے حوالے سے ذہن میں کبھی عجیب سوال اٹھتے ہیں۔ مثال کے طور پہ بادشاہوں کو تو چھوڑیئے کسی مغل شہزادے نے باہر کی دنیا کی سیر نہیں کی۔ یورپ میں کیا کچھ ہو رہا تھا، امریکہ کی ایک نئی دنیا ڈھونڈی گئی، ایسے واقعات سے وہ تقریباً بے خبر تھے۔  مغل بادشاہت دنیا کی امیر ترین [..]مزید پڑھیں

  • پی پی پی اور مہاجر فیکٹر

    اگر آج بھی 1972 میں ذوالفقار علی بھٹو اور مہاجر اکابرین کے درمیان ہونے والے وسیع اتفاق رائے، 1985 کی ’کراچی انکوائری کمیشن‘ رپورٹ اور 1988 میں پاکستان پیپلز پارٹی اور مہاجر قومی موومنٹ کے درمیان ہوئے معاہدہ کو سامنے رکھا جائے اور ان سب سفارشات پر عمل درآمد کیا جائے تو شاید ہ� [..]مزید پڑھیں