تبصرے تجزئیے

  • منا کتنا بڑا بے وقوف ہے

    سلیکٹر سمجھتے ہیں کہ وہ پس پردہ رہ کر حکومت کر رہے ہیں اور کارکردگی کی ذمہ داری صرف کپتان پر ہے۔ وہ جو مرضی مشکل فیصلے چاہے کپتان سے کروا لیں ساری ٹینشن کپتان کی ہے ان کا اپنا نام خراب نہیں ہو رہا۔ جبکہ عوام کپتان کو ذمہ دار نہیں سمجھتے۔ دوسری طرف کپتان بظاہر ہونقوں کی طرح بیٹھا � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • شہباز شریف

    شہباز شریف نے اپنی گرفتاری سے دو دن پہلے چند صحافیوں سے جو ملاقات کی اس میں یہ خاکسار بھی شامل تھا۔ شہباز شریف نے بات شروع کی جو پنجاب میں ان کے دس سالہ اقتدار سے شروع ہوتی ہوئی سیاست پر آگئی۔ ہم سب ان سے پس پردہ ہونے والی ملاقاتوں کا احوال سننے کے شائق تھے لیکن شہباز شریف اس دن � [..]مزید پڑھیں

  • اکتوبر ہلچل کا مہینہ

    بلھے شاہ کی ’بہنوں اور بھرجائیوں‘ کی طرح راولپنڈی کی لال حویلی سے اُٹھے بقراطِ عصر کئی ہفتوں سے شہباز شریف کو سمجھاتے چلے آرہے تھے کہ سرجھکاتے ہوئے ’میری پارٹی‘ بن جاؤ۔ حالانکہ بہت عرصے سے وہ ’حاضر جناب‘ ہوئے نظر آرہے تھے۔ وہ یہ رویہ اختیار نہ کرتے تو عمرا� [..]مزید پڑھیں

  • اور پردہ اٹھ گیا

    ہماری سیاسی تاریخ کے نسبتاً تابناک ابواب بھی خفیہ پن سے خالی نہیں۔ بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح  کو جن حالات میں زیارت میں رکھا گیا یا وہاں سے ایک مشکل سفر کروایا گیا، حقائق کی روشنی سے خالی ہیں۔ ان کی ہمشیرہ کی موت، لیاقت علی خان کا قتل، ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی [..]مزید پڑھیں

  • شہباز شریف نہیں، مفاہمت اور امن کی گرفتاری‎

    جناب شیخ رشید درست ثابت ہوئے اور شہباز شریف، ن سے ش علیحدہ نہ کرنے کی وجہ سے جیل پہنچ چکے ہیں۔ یہ گرفتاری شہباز شریف کی نہیں، مفاہمت کی سوچ اور خیال کی گرفتاری ہے۔ یہ اس آخری امید کی گرفتاری ہے جو معیشت کی بحالی اور امن سے گمان رکھتی تھی۔ مفاہمت محض شہباز شریف ہی کی نہیں، دوسری [..]مزید پڑھیں

  • سیاسی گُھڑ مَس

    یہ لفظ گُھڑمَس ڈکشنری میں نہیں ہے مگر یہ لفظ تب استعمال ہوتا ہے جب کنفیوژن حد کو چھو جائے۔ لڑائی جھگڑا، دنگا فساد، طعنے اور گالیاں عروج پر ہوں، ہاتھ کو ہاتھ سجھائی نہ دے غرضیکہ صورتحال ایسی پریشان کن ہو کہ کسی کو اس صورتحال کا نتیجہ معلوم نہ ہو۔ یہ لفظ آج کی پاکستان کی سیاسی � [..]مزید پڑھیں

  • مقامی حکومتوں کا نظام اور سپریم کورٹ کی ذمہ داری

    کیا واقعی پاکستان کی حکمرانی کے نظام میں مقامی حکومتوں کے نظام کو بنیادی ترجیحات کی بنیاد پر ایک مضبوط اور مربوط نظام کے تحت قائم کیا جاسکے گا؟ عملی طور پر پاکستان کا جمہوری حکمرانی کا نظام مقامی حکومتوں کے نظام سے نہ صرف محروم ہے بلکہ اس نظام کوسیاسی بنیادوں پر ایک بڑے سیاسی ا [..]مزید پڑھیں

  • امردوں کو مرد بنانے کی مہم

    عمران خان کی پی ٹی آئی حکومت پاکستان کے کرپشن زدہ اور اخلاق باختہ سیاسی نظام میں ایک نیا تجربہ ہے ۔ یہ لوگ کرپشن اور منی لانڈرنگ کے خلاف لڑ رہے ہیں لیکن کیسے ؟ یہ تو کبھی کسی نے سوچا ہی نہیں کہ ایک کرپشن زدہ معاشرہ خود اپنے خلاف کیسے لڑ سکتا ہے ۔  یہ کیسا منظر ہوتا ہے جب کوئی � [..]مزید پڑھیں