تبصرے تجزئیے

  • اب کہاں یہ ایماں ہے اور کہاں مسلماں ہے

    میں نے اس بات کو ہمیشہ محسوس کیا ہے کہ زیادہ تر مسلمان کو صرف نام اور اس کے خد و خال سے پہچانا جاتا ہے۔ آج کل پوری دنیا میں جس طرح سے مسلمانوں کے خلاف ایک خاص سازش کے تحت انہیں بدنام کرنے کی کوشش کی جارہی ہے اس سے اس بات کا احساس ہوتا ہے کہ مسلمان ہونے کے لئے صرف مسلم نام کا ہونا ہی � [..]مزید پڑھیں

  • معاشی مفادات بجٹ اور عام لوگوں کے

    مرکز  اور صوبوں کے بجٹ آچکے ہیں۔ حکومت وفاقی ہو یا صوبائی وہ اپنے بجٹ کو عوامی بجٹ یا عوامی توقعات کے عین مطابق کہتی ہے اور ان کے بقو ل عام آدمی کی معاشی مشکلات کو بنیاد بنا کر ہی ہم نے حکومتی سطح پر اپنی معاشی ترجیحات کا تعین کیا ہے۔  اس کے باوجود  مرکز یا صوبائی حکومتوں [..]مزید پڑھیں

  • نئی سرد جنگ اور ہم

    بظاہر دو مختلف خبریں تھیں مگر  ان میں سے ایک کا  ہم سے  نزدیک  اور دوسری کا دور کا واسطہ  ہے۔  پہلی خبر  کو اسکرین پر جگہ ہی نہ مل سکی کہ پارلیمنٹ میں  جاری  جمہور تماشا  اس قدر سنسنی خیز تھا کہ کسی اور جلوے کی جگہ  بنتی ہی نہ تھی۔ البتہ دائیں بائیں کچھ � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • سیاست اور جمہوریت کو تماشہ نہ بنائیں

    سیاست اور جمہوری اقدار  قائم کرنا ہے تو  سیاست سے جڑے تمام فریقین  پر یہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے۔کیونکہ سیاست او رجمہوریت  میں سیاسی جماعتیں، قیادت، سیاسی کارکن اور پارلیمانی ارکان بنیاد  ہوتے ہیں۔  لیکن اگر بدقسمتی سے یہ ہی  فریق  سیاست، جمہوریت، حکمرانی ی [..]مزید پڑھیں

  • لب بستہ صحافی اور حلقہ زنجیر میں رکھی زبان

    انتظار حسین طبعاً مرنجاں مرنج تھے۔ تاریخ اور سیاست کا رچا ہوا شعور رکھتے تھے لیکن تحریر ہو یا مجلس احباب، سیاسی بحث سے گریزاں رہتے تھے۔ کبھی کبھی اس خود اختیار کردہ خاموشی کا پردہ چاک کرتے تو قیامت اٹھا دیتے تھے۔  ضیا الحق کا ابتدائی زمانہ تھا۔ ریڈیو ٹیلی ویژن پر تقدیس کی د [..]مزید پڑھیں

  • نشانے پہ چین یا مسلمان؟

    جی سیون ممالک، نیٹو کے حالیہ اجلاس اور روسی صدر ولادی میر پوتن کے ساتھ امریکی صدر جو بائیڈین کی ملاقات کو یوں تو مغربی میڈیا نے امریکی شبہہ کو بحال کرنے کی نئی کوشش سے تعبیر کیا ہے لیکن اس امیج کے پیچھے کئی اور مقاصد بھی پنہاں نظر آتے ہیں۔ ان کا براہ راست اثر ان ملکوں پر پڑنے وا [..]مزید پڑھیں

  • نئی معاشی سرد جنگ کا اعلان

    جی سیون کے تازہ ترین اجلاس سے ماضی کی سرد جنگ کی یاد تازہ ہوتی ہے۔ ماضی کی سرد جنگ کی اصطلاح سے بہت سے لوگوں کے ذہنوں میں بڑی خوفناک تصاویر ابھرتی ہیں۔ ان تصاویر میں ایک طرف امریکہ میں میکارتھی ازم کے زیر اثر انسانی حقوق اور شہری آزادیوں پر ہونے والے حملے اور جبر کے مناظر ہیں، دو [..]مزید پڑھیں

  • شعیب سڈل رپورٹ سے پاکستان کو کیا خطرہ لاحق ہے؟

    کچھ عرصہ قبل سپریم کورٹ کے حکم پر اقلیتوں کے حقوق کے بارے میں قائم کردہ ایک رکنی کمیشن کی رپورٹ عدالت عالیہ کو پیش کی گئی۔ اس رپورٹ کے پہلے حصے میں سفارش کی گئی تھی کہ مختلف تدریسی جماعتوں کے کورس میں اسلامی تعلیمات پر مشتمل کورس صرف اسلامیات کی نصابی کتب میں شامل کیا جائے۔ اور � [..]مزید پڑھیں