تبصرے تجزئیے

  • پارلیمانی تشدد کا آنکھوں دیکھا حال

    قومی اسمبلی میں 15 جون کو جو کچھ ہوا، اس پر آئین ساز ادارے کے منتخب نمائندے شرمندہ ہوں یا نہ ہوں لیکن ان ووٹروں کے سر شرم سے ضرور جھک گئے ہیں جو سمجھتے ہیں کہ سیاست استدلال کے ساتھ مسائل کا حل نکالنے کا ذریعہ ہے۔ جب سیاست میں تشدد شامل ہوجائے تو وہ لعنت بن جاتی ہے۔ 7 دہائیوں سے سی� [..]مزید پڑھیں

  • جامعہ نعیمیہ میں : علمائے اہلسنت سے گزارشات

    کورونا نے عرصہ دراز سے سماجی روابط بڑی حد تک کاٹ رکھے ہیں مگر اب بہتری کے کچھ آثار پیدا ہوئے ہیں۔ اس طرح 12جون کو فیضان خالد کے اصرار پر لبرل ہیومن فورم کے فنکشن میں شرکت کی اور 13جون کو ڈاکٹر راغب نعیمی صاحب کی دعوت اور پیر ضیاالحق نقشبندی صاحب کی بھرپور محبت پر جامعہ نعیمیہ می [..]مزید پڑھیں

loading...
  • بلاول بھٹو اور حکومت کے بیٹے

    بلاول بھٹو زرداری نے دھمکی دی ہے کہ اگر ان کے کارکنان کے بیٹوں کو پکڑا جائے گا تو وہ یعنی پیپلز پارٹی بھی ان یعنی پی ٹی آئی کے بیٹے پکڑے گی۔ یہ بیان انہوں نے جیل میں موجود خورشید شاہ کے بیٹے فرخ شاہ کی عدالت میں گرفتاری پر دیا۔ فرخ شاہ پر الزام ہے کہ وہ اپنے باپ کی مبینہ طور پر حا [..]مزید پڑھیں

  • گدھا اس قدر بھی گدھا نہیں

    ہم انسان اپنے حال و خیال میں اتنے مست ہیں کہ اردگرد کی حیات دیگر نظر ہی نہیں آتی بھلے وہ کتنی ہی انسان دوست ہو۔ مثلاً انسان اور گدھے کا تمدنی ساتھ کم ازکم چھ ہزار برس پرانا ہے اور اب اسی انسان کے ہاتھوں ہمارا یہ محسن بقائی خطرے سے دوچار ہے۔ گدھوں کی فلاح و بہبود پر نگاہ رکھنے وا� [..]مزید پڑھیں

  • فردوس عاشق چیمپئن ہیں!

    ہماری محبوب رہنما ڈاکٹر فردوس عاشق جدھر جاتی ہیں کشتوں کے پشتے لگا دیتی ہیں۔ کیا بیوروکریسی، کیا سیاست دان، انہوں نے سب کو آگے لگا رکھا ہے۔ سیالکوٹ فروٹ منڈی میں بیوروکریسی کی خبر لی تو اسلام آباد کے ایک ٹاک شو میں قادر مندو خیل کو تھپڑ مار ڈالا، بات یہیں تک محدود نہیں۔ وہ ا [..]مزید پڑھیں

  • اہلِ فلسطین کے نئے دوست کون ہیں؟

    اس بار فلسطین کے مسئلے پر ایک مدت کے بعدغیر معمولی تحرک دکھائی دیا۔اسرائیل کے خلاف احتجاج کی ایک لہر تھی جوبر طانیہ سے امریکہ تک پھیل گئی۔لوگوں نے اہلِ فلسطین اور اسرائیلی ریاست کو ایک نظر کے ساتھ دیکھنے سے انکار کر دیا۔ایک کو مظلوم اور دوسرے کو ظالم مانا گیا۔  اسرائیل کے � [..]مزید پڑھیں

  • قومی ترقی اور اصلاحات کا ایجنڈا

    دنیا میں سیاست اور جمہوریت کی  کامیابی کا بڑا حصہ اصلاحات کے نظام سے جڑا ہوتا ہے۔  جمہوریت میں انقلاب کی  بجائے اصلاحات کی مدد سے تبدیلی کا عمل آگے بڑھتا ہے۔  یہ ہی وجہ ہے کہ جمہوری نظام سے جڑے حکمران طبقہ یا اس کے دیگر فریقین کی بڑی توجہ کا مرکز اصلاحات کا منصفانہ او� [..]مزید پڑھیں

  • بجٹ رے بجٹ تیری کون سی کل سیدھی

    وزیر خزانہ شوکت ترین نے بجٹ برائے2021-2022کا اعلان کر دیا ہے جس کی عملی صورت قومی اسمبلی سے فنانس بل پاس ہونے کے بعد سامنے آئےگی ۔بعض تجزیہ کاروں کے نزدیک کورونا کی وجہ سے کساد بازاری کے باوجود یہ متوازن بجٹ ہے اور معیشت کی بحالی کیلئے صحیح شعبوں کو منتخب کرکے درست اقدامات اٹھائے گ� [..]مزید پڑھیں

  • اسلامو فوبیا وائرس

    کوئی بھی بیماری خواہ وہ ذہنی ہو یا  جسمانی ، ہمارے اپنے روحانی یا طبعی عوارض کی بنا پر پھوٹتی پھیلتی اور وبائی شکل اختیار کرتی ہے ۔ اور یہ اسلاموفوبیا ایک جدید ذہنی بیماری ہے جس نے مذہب کے نام پر جہالت ، جنون اور دہشت گردی کی زمین میں اپنی جڑیں پکڑی ہیں  اور اُس کا سبب یہ ہے&n [..]مزید پڑھیں