تبصرے تجزئیے

  • ناروے کی راتیں۔ سرد مگر رنگین

    ناروے کہنے کو ایک چھوٹا سا ملک ہے۔ دارلحکومت اوسلو بھی چھوٹا سا شہر ہے۔ کل آبادی ساڑھے چھ لاکھ سے بھی کچھ کم ہی ہے۔ آپ کہیں گے کہ اتنےٹھنڈے ملک کی اتنی سی آبادی والے بھلا کیا کرتے ہوں گے اور ان کی تفریح کے مراکز کہاں اتنے زیادہ ہوں گے۔ جی آپ غلط سمجھے۔ اوسلو میں شب و نیم شب ک [..]مزید پڑھیں

loading...
  • احساس ذمہ داری کے بغیر جمہوریت ناکارہ ہے

    جس دن ڈیلی مرر میں یہ کارٹون شاائع ہوا اسی روز مجھے یقین ہو گیا تھا کہ اب ٹونی بلیئر حکومت کی بساط لپٹنے والی ہے۔ کارٹون میں دکھایا گیا تھا کہ امریکی صدر جارج بش نے ایک کتے کی رسی تھامی ہوئی ہے اور وہ عراق پر حملے کے لئے پیش قدمی کر رہا ہے اور اس کتے کی شکل ٹونی بلیئر کے چہرے سے مشا [..]مزید پڑھیں

  • آزاد کشمیر اسمبلی کے انتخابات کی صورتحال

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرار دادوں کے مطابق متنازعہ قرار دی گئی ریاست جموں و کشمیر کے پاکستان کے زیر انتظام خطے آزاد کشمیر میں 25جولائی کو آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات منعقد ہوں گے۔ اسمبلی کی نشستوں میں کچھ ہی عرصہ قبل تین نشستوں کا اضافہ کیا گیا جس سے � [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان کے سماجی شعبہ کا انحطاط

    پاکستان کا سماجی شعبہ ہمیشہ سے ہماری مجموعی سیاسی، سماجی، معاشی او رانتظامی نوعیت کی پالیسیوں یا قانون سازی سمیت عملدرآمد کے نظام میں عدم ترجیحات کا حصہ رہا ہے۔ اگرچہ سیاسی یا غیر سیاسی حکومت ہو اس کے سیاسی نعروں میں عام آدمی اور اس سے جڑا سماجی شعبہ زیادہ ہم کو بالادست نظر آت� [..]مزید پڑھیں

  • کیا زندگی معمول پرلوٹے گی!

    نومبر 2019 سے جو وبا  چین سے شروع ہوئی تھی اور دھیرے دھیرے جس کی لپیٹ میں پوری دنیا آگئی وہ اب کہیں نہ کہیں دم توڑ رہی ہے۔ امریکہ سمیت دنیا کے بیشتر ممالک دھیرے دھیرے اپنی روز مرہ کی زندگی کی طرف لوٹنے لگے ہیں۔  برطانیہ میں 21جون سے مکمل لاک ڈاؤن کے خاتمے کا امکان ہے۔ لیکن ایک [..]مزید پڑھیں

  • میں نے فِن لینڈ دیکھا

    صبح چھ بجے میں نے بستر چھوڑ دیا۔ مجھے علم تھا کہ جہاز اس وقت فن لینڈ کے جزیرہ آلینڈ میں لنگر انداز ہو گا۔ جلدی سے تیار ہو کر عرشے پر آیا تو دیکھا کہ جہاز کنارے پر لگا ہے۔ مگر عر شے پر بہت کم لوگ نظر آئے۔  رات بھرجاگنے اور نشے میں مدہوش ہونے کی وجہ سے اکثریت کمروں میں محوِ خواب ت [..]مزید پڑھیں

  • شعور کی اعلیٰ منازل اور جذباتیت؟

    ہماری روایتی مذہبی سوسائٹی میں عقیدے کے حوالے سے جوش و خروش تو شدید ہے لیکن نالج یا تحقیق کے لحاظ سے نچلے درجے کی پستی ہے۔ شاید اس لئے کہ جوش و خروش کے لئے کسی نوع کی محنت یا جانفشانی کی ضرورت نہیں ہوتی جبکہ نالج یا تحقیق کے لئے مطالعہ یا مغز ماری کرنی پرتی ہے۔ مطالعہ یا مغز مار [..]مزید پڑھیں

  • وزیر اطلاعات آصف زرداری پر کیوں برہم ہیں؟

    وزیر اطلاعات فواد چوہدری  نے  دعویٰ کیا ہے کہ سندھ میں نظام حکومت  ’آئینی بحران‘ کا شکار ہے اور اس مسئلہ کو حل کرنے کے لئے سپریم کورٹ کو اقدام کرنا چاہئے۔ کراچی میں میڈیا سے  باتیں کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ کو آئین کی شق 140 اے کے تحت سندھ میں بلدیاتی ادا� [..]مزید پڑھیں