تبصرے تجزئیے

  • لاپتہ سچ

    سچ نے جھوٹ سے کہا، آؤ اکٹھے نہاتے ہیں۔ کنویں کا پانی بہت اچھا ہے۔ دونوں نے کپڑے اتارے اور نہانے لگے۔ اچانک جھوٹ پانی سے نکلا، سچ کے کپڑے پہنے اور موقع سے فرار ہو گیا۔ سچ کپڑے واپس لینے غصے میں ننگا ہی کنویں سے نکلا تو دنیا اسے ننگا دیکھ کر غصہ اور توہین کرنے لگی۔ بیچارہ سچ ش� [..]مزید پڑھیں

  • کینیڈا میں مسلمانوں کے خلاف تشدد کی مکمل تصویر

    کینیڈا میں دو واقعات ایک ساتھ رونما ہوئے۔ مکمل تصویر دیکھنے کے لیے دونوں کا ایک ساتھ تذکرہ ضروری ہے۔ ایک واقعہ تو وہ ہے جس میں ایک پاکستانی اورمسلمان خاندان ایک انتہا پسندیہودی کی دہشت گردی کا نشانہ بنا۔یہ اسلام اور مسلمانوں سے نفرت کے اس مرض کا اظہارہے جسے اسلاموفوبیا کہتے ہ� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • سخی سائیں، بجٹ اور ہم

    جون اور سالانہ بجٹ  کا  موسم  پھر سے  آن موجود ہے۔ بچپن میں دیہات میں  رہتے ہوئے بیرونی دنیا سے واحد رابطہ ریڈیو  تھا۔بجٹ سے قبل  خبروں اور  جائزہ پروگراموں کو بار بار سن سن کر  یہی محسوس ہوتا کہ ضرور کوئی خاص واقعہ ہونے کوہے۔  بجٹ اور معیشت کا فہم ایک ط� [..]مزید پڑھیں

  • سماجی بجٹ کا اعلان کب ہو گا؟

    باہر جون کا سورج آگ برسا رہا تھا۔ کمرے میں بے تکلف دوستوں کی مجلس تھی، بیشتر ثروت مند اور ایک آدھ نچلے متوسط طبقے کا قلم گھسیٹ۔ ایک عزیز بار بار ہمسایہ ملک کی معاشی ترقی کا حوالہ دے رہے تھے۔ معیشت کا حجم، زر مبادلہ کے ذخائر، سرمایہ کاری، غربت کی لکیر سے اوپر لائی گئی آبادی کی شرح [..]مزید پڑھیں

  • بجٹ 2022 معیشت کی درستی کی جانب پہلا قدم ہے

    کسی سیاسی حکومت کا بجٹ اس کے سیاسی ایجنڈے اور انتخابی منشور کا آئینہ دار ہوتا ہے۔ دیکھنے میں تو بجٹ اعداد و شمار سے بوجھل دستاویز لگتا ہے مگر اس میں سیاسی حکومت اپنے وژن کے مطابق وسائل کو ان شعبوں کی جانب موڑتی ہے جن سے معیشت کو بحال کرنے کے ساتھ ساتھ عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف [..]مزید پڑھیں

  • سب کو ’خوش ‘ کرنے والا بجٹ

    وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے مالی سال 22۔2021 کے لئے  8487 ارب روپے کا بجٹ  قومی اسمبلی میں پیش کیا ہے۔     یہ بجٹ 3420   ارب روپےخسارہ پر  مشتمل ہے کیوں کہ حکومتی اخراجات بدستور اس کی آمدنی اور ٹیکسوں میں ریکارڈ اضافے کے دعوؤں کے باوجود  سے بہت زیادہ ہیں۔ اس خس [..]مزید پڑھیں

  • آزادی پسندوں کی غیر موثر الیکشن پالیسی

    ریاست جموں کشمیر کے غیر مشروط حق خودارادیت پر یقین رکھنے والی جماعتوں نے بھارت اور پاکستان کے زیر قبضہ ریاست جموں کشمیر میں الیکشن بائیکاٹ کی پالیسی اپنا رکھی ہے۔ بھارتی مقبوضہ کشمیر کے آزادی پسند تو حالت جنگ میں ہیں جبکہ آزاد کشمیر میں الحاق کی شق کے خلاف احتجاجی طور پر الیکش [..]مزید پڑھیں