تبصرے تجزئیے

  • پاک بھارت تعلقات اور پس پردہ ڈپلومیسی

    پاکستان او ربھارت کے درمیان تعلقات  میں بڑی رکاوٹ دونوں اطراف موجود بداعتمادی،  عدم اعتماد، تعصب اور مخاصمت کی شکل میں دیکھنے کو ملتی ہے۔نریندر مودی کے دور اقتدار میں بالخصوص ہمیں بھارت کی جانب سے پاکستان سے تعلقات کے تناظر میں زیادہ شدت پسندی، انتہا پسندی یا ڈیڈلاک کا س [..]مزید پڑھیں

  • کیا یہ نظام اسی طرح چلتا رہے گا؟

    منگل کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے سابق جج شوکت صدیقی نے ایک تحریری بیان میں سپریم  کورٹ کو بتایا تھا  کہ کس طرح آئی ایس  آئی کےافسران جن میں ادارے کے  موجودہ سربراہ لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید بھی شامل تھے،ان سے ملاقات  کرکے  فیصلوں پر اثرانداز ہونے کی  کوشش کرتے رہے ت [..]مزید پڑھیں

  • امریکہ کو فضائی اڈے دینے کا معاملہ

    24مئی 2021 کو بین الاقوامی خبر رساں ادارے اے ایف پی نے   پنٹاگون کی جانب سے یہ  بیان شائع کیا  کہ’  پاکستان نے امریکی افواج کو   اپنی   فضائی  حدود استعمال کرنے کی اجازت دے دی ہے اور انہیں رسائی دے دی ہے تا کہ پاکستان   افغانستان میں امریکہ کی   م [..]مزید پڑھیں

loading...
  • وہ صنم بناتے نہیں جو ٹوٹ جائے

    پریس ایسوسی ایشن سپریم کورٹ صحافیوں کی تنظیم ہے جو کہ عدالت عظمیٰ میں روزانہ کوریج کے لیے آنے والے صحافیوں پر مشتمل ہے۔ اس تنظیم کے پاس سپریم کورٹ عمارت کے اندر ایک کمرہ ہے۔ یہ کمرہ پہلے اپنے سائز میں خاصا چھوٹا ہوتا تھا۔ درمیان میں ایک بڑی سی کانفرنس میز تھی جس کے چاروں طرف ر� [..]مزید پڑھیں

  • مزاحمتی ادب اور مزاحمتی صحافت

    عوام اور ادب کا تعلق ختم ہو چکا۔عوامی جذبات کی ترجمانی اورجبر کے خلاف مزاحمت ادب کے وظائف میں شامل ہیں۔آج کا ادیب اور شاعر مگر یہ مزاحمت اور ترجمانی کرتا دکھائی نہیں دیتا،الا ماشاء اللہ۔ ہر تعلق کی طرح،ادب اور عوام کا تعلق بھی دوطرفہ ہے۔ایک طرف ادب عوام کا تر جمان نہیں رہا ا [..]مزید پڑھیں

  • قرضوں کی محتاج سرمایہ دارانہ معیشت کا بجٹ

    مالی سال کے اختتام پر اسٹیٹ بینک، ورلڈ بینک، آئی ایم ایف، حکومتی عہدیداروں نے معیشت کی فعالیت اور جی ڈی پی کے حوالہ سے مختلف پیش گوئی کی ہے۔ آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے مطابق جی ڈی پی 1.3% سے 1.5% رہنے کا امکان ہے جبکہ اسٹیٹ بینک نے 3% حکومت نے 3.94% گروتھ ہونے کا دعوی کیا ہے۔ فی کس آمد [..]مزید پڑھیں

  • مغرب میں اسلامو فوبیا کیوں ؟

    کینیڈا کے صوبہ اونٹاریو کے شہر لندن میں مذہبی تعصب کے شکار ڈرائیور نے پاکستانی نژاد مسلمان فیملی کو اس وقت گاڑی تلے روند دیا جب وہ اپنے گھر کے باہرچہل قدمی کر رہے تھے۔ اس افسوسناک سانحہ میں خاندان کے 4افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ ایک 9سالہ بچہ زندہ بچ پایا ہے ۔20سالہ قاتل ڈرائیور ک [..]مزید پڑھیں