تبصرے تجزئیے

  • میری کہانی (5)

    ماڈل ٹاؤن میں تو میں آگیا۔ وہاں ہائی اسکول میں بھی داخلہ مل گیا۔ سو پہلے مجھے اپنے نئے اسکول کے بارے میں بتانا ہے۔ یہاں آ کر کچھ ایسے لگا کہ میں امریکہ کے کسی اسکول میں داخل ہوگیا ہوں۔ اس مبالغہ آرائی کی وجہ وزیرآباد کا پرائمری اسکول تھا جہاں ہم فرش پر بیٹھ کر حصول تعلیم ک� [..]مزید پڑھیں

  • ناقص گورننس میں امیدافزا باتیں مگر کیوں کر؟

    تمام تر پریشانیوں کے باوجود آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے قوم کو مطمئن رہنے کا پیغام دیا ہے اور کہا کہ ’مایوسی پھیلانے اور ڈیفالٹ کی باتیں کرنے والے لوگ آج کدھر ہیں؟ کیا ان کو جواب دہ نہیں ٹھہرانا چاہیے‘۔ تاہم  ملک کے سب سے طاقت ور شخص کی اس یقین دہانی کے باوجود  پاکستان � [..]مزید پڑھیں

  • 24نومبر کا منظر نامہ

    آج کل سب سے بڑا سوال یہی ہے کہ 24نومبر کو کیا ہوگا؟ اس روز کا منظرنامہ کیا ہوگا؟ اس ضمن میں تحریک انصاف کی ایک مبہم پالیسی سامنے آئی ہے۔ یہ تو بتایا جا رہا ہے کہ ڈی چوک اسلام آباد پہنچنا ہے۔ لیکن یہ نہیں بتایاجا رہا ہے کہ وہاں پہنچ کر کرنا کیا ہے؟ دھرنا ہوگا تو کتنے دن کا ہوگا� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کھلاڑی کا احتجاج اور ٹرمپ سے توقعات

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو انتخابی کامیابی حاصل کیے اگرچہ دو ہفتے گزر چکے ہیں اور وہ 20 جنوری کو آئین پر حلف اٹھانے کے بعد ہی وائٹ ہاؤس میں اپنی ذمہ داریوں پر فائز ہوں گے۔ لیکن عالمی میڈیا میں جہاں ان کی فقیدالمثال کامیابی پر بحثیں جاری ہیں، وہیں ان سے وابستہ توقعات و خدشات کے جائز [..]مزید پڑھیں

  • ایپکس کمیٹی نے کس کو کیا پیغام دیا؟

     ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں بلوچستان میں دہشت گرد گروہوں کے خلاف فوجی ایکشن کی منظوری دی گئی ہے۔ یہ اجلاس وزیر اعظم شہباز شریف کی قیادت میں منعقد ہؤا تھا  جس میں آرمی چیف، چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ اور دیگر حکام نے شرکت کی۔  اس دوران تحریک انصاف    جی طرف سے احتجا� [..]مزید پڑھیں

  • یہ غروب عصر کا وقت ہے

    یہ فیصلہ کرنا مشکل ہو رہا ہے کہ خالد احمد کی موت وقت کا ظلم ہے، آمریت کا بانجھ پت جھڑ ہے یا ایک پسماندہ معاشرے کی بے ہنگم افراتفری کے پس پردہ دبے پاؤں بڑھتی بے خبری۔ یہ ہماری یاد کی رحم دلی ہے جو ہمیں دکھ کی تیز آنچ کا احساس نہیں ہونے دیتی یا تاریخ کی دانستہ تنسیخ ہے جو شعورِ تن� [..]مزید پڑھیں

  • بینک پنشنر کا بھی تو ہے

    ملک کی بنک انڈسٹری نے ہمیشہ عوامی خدمت کے جذبے کے تحت ملکی ترقی اور مالی خدمات میں اپنا اہم کردار ادا کیا ہے۔ بدقسمتی سے ایک عرصے سے ہمارے ملک میں حکومتی اور سیاسی معاملات ابھی تک ترقی کی راہ پر گامزن نہیں ہوسکے اور مسائل کا شکار ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ملک کی معیشت بھی بہت سے مسائل [..]مزید پڑھیں

  • کوئی لاش گرے، کوئی خون بہے، کوئی بات بنے!

    تحریک انصاف کے بانی، عمران خان نے 24 نومبر کو ”یومِ مارو یا مر جاؤ“ قرار دے دیا ہے۔ دیکھیے اِس بحر کی تہہ سے کیا اُچھلتا اور گنبد نیلوفری کیا رنگ بدلتا ہے۔ اِس سوال کے جواب کے لئے افلاطونی دانش کی ضرورت نہیں کہ تحریکِ انصاف کو کس نے بند گلی کے اندھے موڑ پر لا کھڑا کیا ہے؟ پ [..]مزید پڑھیں