تبصرے تجزئیے

  • محمد مرسی سے عبداللہ مرسی تک!

    محمد مرسی کا جواں سال بیٹا عبداللہ طبعی موت نہیں مرا۔ اسے قتل کیا گیا۔ مصر کے پہلے منتخب صدر محمد مرسی کا جسم قید میں تھاکہ ان کی روح آزاد ہوگئی۔ زنداں سے پرواز کر گئی۔ وہ بھی ایک قتل تھا۔  ایک سال پہلے، چار ستمبر2019کو، جب پچیس سالہ عبداللہ مرسی دنیا سے رخصت ہوا تو یہی کہا گی [..]مزید پڑھیں

  • قیدی، جیل اور عقوبت خانے

    ہمارے خطے سمیت دنیا کے بیشتر حصوں میں تاریخ کے کسی نہ کسی دور میں بادشاہتیں رہی ہیں۔ دنیا کے کچھ حصوں میں شاہی نظام ہمارے اس خطے سے کئی زیادہ طویل رہا ہے۔ فرانس اور انگلستان جیسی جمہوریتیں طویل اور جابرانہ شاہی نظاموں سے گزری ہیں۔ ماضی کی یادگارکے طور پرآج بھی کئی یورپی ممالک [..]مزید پڑھیں

  • کھانا انسانی زندگی کے لئے لازم ہے مگر ۔۔۔

    کچھ لوگ کھانے کے لئے جیتے ہیں، کچھ جینے کے لئے کھاتے ہیں۔ کھانا انسانی زندگی کے لئے لازم ہے مگر جس طرح کسی بھی چیز کی زیادتی یا انتہا نقصان دہ ہوتی ہے، اُسی طرح زبان کے چٹخارے کے لئے کھانے کی دیوانگی نہ صرف  صحت کو خراب کرتی ہے بلکہ کبھی کبھی موت کا بھی باعث بن جاتی ہے۔ افریقہ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کیا مودی عہد اختتام پذیر ہے؟

    وزیر اعظم نریندر مودی 2014 میں بہت امیدوں اور دھوم دھام کے ساتھ اقتدار میں آئے۔ بھارتیوں کی ایک بڑی تعداد نے انہیں اس لیے ووٹ دیا کہ وہ گجرات کی طرح باقی بھارت کو بھی معاشی ترقی کی راہ پر ڈال دیں گے۔ کئی بھارتیوں نے انہیں اس لیے بھی منتخب کیا کہ ان کے دور میں ہندو مذہب بھارت میں بال [..]مزید پڑھیں

  • نالائق پاکستانی مزدور اور ہنر مند کا مرثیہ

    سال بھر پہلے کی بات ہے کہ جنرل ضیاالحق کے مرشد جنرل فیض علی چشتی لاہور تشریف لائے تو سابق میجر آفتاب احمد نے کچھ دوستوں کو ان سے ملاقات کے لیے بلایا۔ جنرل فیض علی چشتی کے تاریخی کردار کی وجہ سے ملاقات میں موجودہ سبھی لوگ انہیں سننے کے مشتاق تھے۔ جنرل صاحب نے بہت سے واقعات سے پ� [..]مزید پڑھیں

  • یا اللہ! یا رسول! عاصم باجوہ بے قصور

    سی پیک پاکستان کے عوام کی خوش حالی کا وہ منصوبہ ہے، جس کا سن کے بھارتی پردھان منتری مودی کو ایک رات بھی چین کی نیند نہیں آئی۔ ادھر اسرائیل نے بھی امریکا کو دھمکی دی کہ اگر سی پیک منصوبہ مکمل ہو گیا، تو تمام یہودی امریکا سے اپنا سارا سرمایہ نکال لیں گے۔ یہ تو پاکستان کا بچہ بچہ ج� [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان کے سیاسی اشتہارات

    اخبار کا مطالعہ کرتے ہوئے پچھلے ہفتے ایک اچٹتی نظر چھپے ہوئے اشتہارات پر پڑی تو سامنے ایک ناقابل یقین حد تک وعدوں کی طویل فہرست نظر آئی۔ ’کمزور جسم کو فوری طاقتور بنائیں۔ پرانا دمہ، جوڑ درد یا الرجی خارش جھٹ سے دور۔ کمزور جسم شرطیہ موٹا ہوگا۔ شوگر سے مکمل چھٹکارہ پائیں۔ بغ [..]مزید پڑھیں

  • دانشور کی آزمائش اور اقتدار کا بیوپار

    ہم میں سے بہت کم ہوں گے جنہوں نے ولی مونزنبرگ (Willi Munzenberg) کا نام سن رکھا ہو۔ یہ نام پچھلے 35 برس سے ایک مسلسل فکری مخمصے کے طور پر درویش کے پیش نظر رہا ہے۔ آپ سے کوئی پردہ نہیں۔ زندگی ایک بہتا دریا ہے اور مختلف زمینوں اور منطقوں سے گزرتے ہوئے اس دریا کے رنگ غیرمحسوس طریقے سے بدلتے [..]مزید پڑھیں

  • وہ کب آئے گا؟

    اُس نے سیاست کرنی ہے تو اسے واپس تو آنا ہوگا۔ اُسے اچھی طرح سے علم ہے کہ اُس کا ووٹ بینک موجود ہے۔ اِس ووٹ بینک کو قائم رکھنا ہے تو اُس کے لئے قابلِ یقین بیانیے کی بھی ضرورت ہے۔ ووٹ بینک اُسی دن تک قائم رہتا ہے جس دن تک اُمید قائم رہے، اُمید ٹوٹ جائے تو ووٹ بینک بھی بکھر جاتا ہے� [..]مزید پڑھیں