تبصرے تجزئیے

  • ایک گُم راہ قوم کا المیہ

    گُم راہ  ہونا بظاہر ایک خطرناک لفظی ترکیب لگتی ہے جب  کہ اصل میں اس کا سیدھا  سادہ مطلب  اپنا راستہ کھو بیٹھنا  ہے۔ یہ راستہ قانونی بھی ہے، آئینی بھی ہے اور مذہبی بھی۔  مذہب نے راستے کو صراط کا نام دیا ہے اور راستے پر چلنے والے دو طرح کے لوگ ہوتے ہیں۔ ایک وہ جن پر ا [..]مزید پڑھیں

  • کچھ ذکر محمد انور خالد کا

    خاکسار کو مقبول لکھنے والے کا درجہ حاصل نہیں۔ کبھی کوئی مہربان ایک آدھ سطر سے حوصلہ افزائی کردیتا ہے۔ کہیں سے کوئی اختلافی زاویہ بھی سنائی دے جاتا ہے۔ لکھنے والے کو پڑھنے والے کے ردعمل پر ہمیشہ احسان مند رہنا چاہئے۔  پڑھنے والے کو حق ہے کہ بے اعتنائی سے صفحہ پلٹ دے یعنی   [..]مزید پڑھیں

loading...
  • میڈیا آرڈیننس

    شہری، سول سوسائٹی اور میڈیا ہوشیار! آزادی اظہار پہ مارشل لائی طرز کی میڈیا پابندیاں لاگو کرنے کے لیے کرم خوردہ بندشوں کے پرانے نسخوں کو اکٹھا کر کے ایک مجوزہ آرڈیننس کے بم کی رونمائی کردی گئی ہے اور وجہ نزول کے لیے ایک خیالی پیپر بھی جاری کردیا گیا ہے۔  عذرِ گناہ بدتر از گ [..]مزید پڑھیں

  • پسینہ پونچھئے اپنی جبیں سے

    ہم تیسری دنیا کے ممالک اپنی رعیت پر ظلم و ستم اور بنیادی حقوق کی سلبی اور قانون کی دھجیاں بکھیرنے کے لیے مسلسل بدنام ہیں۔ ترقی یافتہ بالخصوص مغربی ممالک انھی پامالیوں کو کوڑا بنا کر ہماری پیٹھ لال کرتے رہتے ہیں۔ ہمیں انسانی عظمت و وقار اور قانون کی حکمرانی کے لیے الٹی میٹم او� [..]مزید پڑھیں

  • شادی، ملال اور ملالہ

    انٹرویو لینے کی ایک تکنیک یہ بھی ہوتی ہے کہ اس میں کوئی ایسا سوال پوچھ لیا جاتا ہے جس پہ ایک بحث اُٹھ کھڑی ہوتی ہے۔ جس قدر بحث میں تندی آتی ہے اتنا ہی وہ شخص اور ادارہ اپنے مقصد میں کامیاب ہوتا ہے۔ یہ مقصد سوا اس کے کیا ہو سکتا ہے کہ مذکورہ شخص اور ادارے کی خوب تشہیر ہو۔ اس انٹروی [..]مزید پڑھیں

  • یہ کیا ماجرا ہے؟

    انیسویں صدی میں بچوں کے   اردو ادب  میں باکمال کام کرنے والے شاعر اسماعیل میرٹھی کا نام  کسے یاد نہیں۔ ان کی  نظمیں بچوں کی ذہنی سطح اور میلان کے مطابق کہی گئیں، اسی لئے بہت مقبول ہوئیں۔  ان کی مشہور نظموں میں سے ایک نظم  برسات ہے جس  کا  ایک شعر  ضرب المث� [..]مزید پڑھیں

  • پاکستانیوں کو ملالہ سے کیا پریشانی ہے؟

    خیبر پختون خوا اسمبلی میں ملالہ یوسف زئی  کے  بیان پر وضاحت  طلب کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ امن انعام یافتہ 23 سالہ  ملالہ نے برطانوی میگزین  ’ووگ‘ کو ایک انٹرویو میں شادی، پارٹنر شپ اور محبت کے موضوع پر بات کی تھی۔  ملالہ   جولائی کے ’ووگ‘ میگزین &nb [..]مزید پڑھیں

  • منٹو کا افسانہ ’لائسنس‘ اور صحافی کا روزگار

    درویش گاڑی یا موٹر سائیکل چلانا تو ایک طرف، ڈھنگ سے سڑک پار کرنا بھی نہیں جانتا۔ وہی جو سیماب اکبر آبادی نے کہا تھا، ’کم بخت جب ملا ہمیں، کم آشنا ملا‘۔ اساتذہ نے سبق دیا تھا کہ صحافی کو صیغہ متکلم سے گریز کرنا چاہیے۔ اخبار کا صفحہ پڑھنے والوں کی امانت ہے، صحافی کی ذات کا ا [..]مزید پڑھیں