’میاں کلچر‘
پچھلے سال سوا سال میں کووڈ کی وجہ سے گھر میں بیٹھ بیٹھ کر سوشل میڈیا پہ جھک مارنے کی عادت پختہ تر ہو تی جا رہی ہے۔ ابھی کل کی بات لے لیجیے بے چاری صدف کنول نے کہہ دیا کہ میرا شوہر میرا کلچر ہے اور اس کے بعد اس نے اس ’کلچر‘ کی تفصیلات پہ روشنی ڈالی۔ علم تہذیب کے ماہر کہتے ہیں [..]مزید پڑھیں