تبصرے تجزئیے

  • لیڈر کیسے بنتے ہیں؟

    مریم اور بلاول کیسے لیڈر بن گئے؟لیڈر بننے کیلئے کیا یہ کفایت کرتا ہے کہ آپ کا باپ یا آپ کی ماں لیڈر ہو؟ کیا لیڈر بننے کیلئے کسی اوراہلیت کی ضرورت نہیں؟ کیا دنیا میں لیڈراسی طرح بنتے ہیں؟ تاریخ کیا کہتی ہے؟ معاصر معاشروں کا تجربہ کیا ہے؟ کیا لیڈر پودوں کی طرح کیاریوں میں اگائے [..]مزید پڑھیں

  • مستحسن سعودی اقدام: مشعل راہ؟

    برادر اسلامی ملک سعودی عرب ہماری محبتوں کا مرکز حرمین شریفین کی وجہ سے ہے لیکن اس کے ساتھ ساتھ کنگڈم آف سعودیہ عریبیہ کا عالمی سطح پر رول مسلم ورلڈ کے قائد یا لیڈر کا ہے۔ چند ممالک کو چھوڑ کر او آئی سی کے ممالک کی بھاری اکثریت سعودی عرب کی ا س حیثیت کو نہ صرف تسلیم کرتی ہے بلک [..]مزید پڑھیں

loading...
  • حامد میر کی بے باک تقریر اور اس کے موضوعات

    اسد طور کے گھر پر گھس کر اس پر شدید تشدد کرنے کے واقعہ کے خلاف احتجاجی مظاہرے منعقد کیے گئے۔ ان مظاہروں میں صحافیوں، سول سوسائٹی کے نمائندوں اور بنیادی انسانی حقوق کا احساس رکھنے والے پاکستانی شہریوں نے شرکت کی۔ موڈ سے واضح تھا کہ احتجاج میں شامل لوگوں کی اکثریت اپنے غم اور غ� [..]مزید پڑھیں

  • سوشل اور روایتی میڈیا پر کاٹھی ڈالنے کی تیاری

    حکومت میڈیا پر مزید قدغن لگانے کے اپنے ارادے پر استقامت سے قائم ہے، اب پاکستان میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی آرڈیننس کے نام سے ایک مسودہ سامنے آیا ہے جس پر سرسری نظر ڈالنے سے ہی یہ بات وا ضح ہو جاتی ہے کہ اس کے پیچھے میڈیا پر کاٹھی ڈالنے کے سوا کوئی اور سوچ نہیں۔ وزیر اطلاعات فواد چو� [..]مزید پڑھیں

  • نہ نہ کرتے مائنس وَن ہوگیا

    مائنس ون اُس سیاسی فارمولے کا نام ہے جس کے تحت عندیہ دیا جاتا تھا کہ نواز شریف کو نکال دیں تو ن لیگ سے معاملات طے ہو سکتے ہیں۔ ایسی کسی ترکیب کی طرف اشارہ دیا جاتا تو ن لیگ والے چلا اُٹھتے کہ ایسا ناممکن ہے۔ کہا جاتا کہ ن لیگ کا مطلب ہی نواز شریف ہے اور نواز شریف کے بغیر ن لیگ کے سا� [..]مزید پڑھیں

  • سیاست کا بارہواں کھلاڑی

    بارہواں کھلاڑی بھی کیا عجب کھلاڑی ہے، کھیل ہوتا رہتا ہے، شور مچتا رہتا ہے، داد پڑتی رہتی ہے اور وہ سب سےالگ انتظار کرتا ہے۔ ایک ایسی ساعت کا، ایک ایسے لمحے کا جس میں سانحہ ہو جائے، پھر وہ کھیلنے نکلے تالیوں کے جھرمٹ میں، ایک جملہ خوش کن ایک نعرہ تحسین، اس کے نام پر ہو جائے۔ پتا [..]مزید پڑھیں

  • سچ بیان نہ کرنے کا ٹھوس جواز

    کتابوں کے کبھی قلمی نسخے ہی ہوا کرتے تھے۔ کئی مہینوں کی مشقت سے تیار ہوئے مخطوطے بادشاہوں، نوابوں اور رئیسوں ہی کو میسر ہوتے۔ خلق خدا تک ان کی رسائی ممکن نہیں تھی۔ غریب گھرانوں کے طالب علم بہت تگ و دو کے بعد ان تک رسائی حاصل کرتے تو کتابوں میں لکھی باتوں کو محض یاد رکھنا ہوتا ت� [..]مزید پڑھیں

  • صحافی بغاوت کیوں کرتا ہے؟

    حامد میر کو  ’کیپیٹل ٹاک‘ کی میزبانی سے ہٹانے کے فیصلہ پر صحافی و انسانی حقوق  تنظیموں کے شدید رد عمل کے بعد جیو و جنگ گروپ نے  ایک وضاحتی بیان جاری کیا ہے۔  بیان میں  تسلیم کیا گیا ہے کہ حامد میر کو ایک احتجاجی اجتماع میں تقریر کرنے کے ’الزام‘ میں پروگرام [..]مزید پڑھیں

  • شہباز شریف کا شکوہ اور جواب شکوہ

    شہباز شریف کا شکوہ ہے کہ ان کے بھائی اور بعد میں ان کی بھتیجی کی ضد نے پاکستان مسلم لیگ ن کے لیے بطور سیاسی جماعت زمین تنگ کر دی ہے۔ ایک حد تک یہ شکوہ درست ہے۔ میاں محمد نواز شریف کی سیاست اتنے پیچ و خم سے گزری ہے کہ نہ ان کے اعتراض سمجھ میں آتے ہیں اور نہ ہی اعتراف۔ شہباز شریف کیم [..]مزید پڑھیں