تبصرے تجزئیے

  • حکمرانی کا بحران اور صوبائی حکومتیں

    پاکستان کا بحران حکمرانی کے نظام سے جڑا ہوا ہے۔ سیاسی یا فوجی حکومتوں کے ادوار بھی ہمیں ایک اچھی اور شفاف طرز حکمرانی فراہم کرنے میں بری طرح ناکام رہے ہیں۔سیاست او رجمہوریت یا قانون کی حکمرانی کے بطن سے اگر اچھی حکمرانی کا نظام پیدا نہ ہو یا لوگوں کا نظام پر عدم اعتمادہو تو سیا� [..]مزید پڑھیں

  • حسین صرف پیاس کا نام نہیں!

    ”بیٹا مجلس میں جانے کے لئے تیار ہو جائیے“ ہم محرم میں منعقد ہونے والی یومیہ مجلس میں شرکت کے لئے جا رہے تھے اور چاہتے تھے کہ بچے بھی ساتھ چلیں۔ دونوں بچوں کے پاس نہ جانے کی ہزار تاویلیں تھیں: ”مولوی حضرات بہت چیخ چیخ کے بولتے ہیں جس سے کچھ سمجھ نہیں آتا اور سر میں درد ال [..]مزید پڑھیں

loading...
  • دشتِ آب کی کربلا

    ہم ایک لاکھ تھے ہم نے تو سر جھکا ڈالے حُسینؑ! تیرے بہتر سروں کو  لاکھ سلام عدیم ہاشمی مرحوم آج جب یہ سطور لکھی جا رہی ہیں تو تاریخی روایت کے مطابق یومِ عاشور ہے اور میدانِ کربلا میں حسین علیہ السلام کا خاندان اپنے جانثاروں کے ہمراہ  یزیدی افواج کے گھیرے میں محصور ہے او [..]مزید پڑھیں

  • نالائقی کا تعلق نہ جمہوریت نہ آمریت سے

    پاکستان کا پرابلم نالائقی ہے۔ انفرادی ہنر ہم میں ہوگا لیکن ہماری تاریخ ثابت کرتی ہے کہ اجتماعی طور پہ ہم پرلے درجے کے نالائق لوگ ہیں۔ کوئی کام ہم سے سیدھا ہوتا ہے؟ سڑکوں سے لے کر دفتری کاموں تک، ہم کہیں بھی دیانتداری کا مظاہرہ کر سکتے ہیں؟ کیفیت ایسی ہو تو نظامِ حکومت آپ جو م [..]مزید پڑھیں

  • حکومت، پریشر میں کیوں؟

    پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کو کسی طرف سے خطرہ نہیں۔ ریاستی ادارے اور حکومت ایک صفحے پر ہیں۔ اپوزیشن میں ایسا دم خم نظر نہیں آتا کہ وہ کوئی تحریک چلا سکے یا پارلیمان کے اندر اِن ہائوس تبدیلی لانے کی کوشش کرے۔ بظاہر جو مستحکم صورتحال نظر آ رہی ہے اس میں تحریک انصاف کی حکومت [..]مزید پڑھیں

  • غلام ہمدانی مصحفی سے امبرٹو ایکو تک

    کچھ عجیب سے دن ہیں۔ کورونا وائرس کی آفت ابھی پوری طرح سے ختم نہیں ہوئی کہ ہمیں بارش نے آ لیا۔ کراچی تو ایک گہرے تالاب میں تبدیل ہو گیا۔ لاہور اور دوسرے شہروں میں بھی کچھ بہتر صورت حال نہیں۔ قصہ یہ ہے کہ ہم نے اس ملک میں اداروں، ضابطوں اور اقدار کے ساتھ جو کھلواڑ کی، شہری کو جس طر [..]مزید پڑھیں

  • شوگرمافیا اور بیانئے کی گرد
    • تحریر
    • 08/29/2020 1:29 PM
    • 7000

    ’یہ ایک مافیا ہے، یہ طاقت ور لوگ ہیں، پیسے دے کر اپنا کام نکلوا لیتے ہیں، عدالتوں میں جا کر سٹے لے آتے ہیں۔ اب ہم شوگر انکوائری رپورٹ کی روشنی میں ان کا  فارنزک آڈٹ کروائیں گے۔ میرا  آپ سے وعدہ ہے کہ ہم  اس مافیا کو نہیں چھوڑیں گے‘۔  وزیر اعظم عمران خان نے ایک ہی سا� [..]مزید پڑھیں

  • وسیم اختر کے خطوں کا مجموعہ ’خطوط غائب‘

    میر نے درد و غم جمع کرکے دیوان کیا تھا اور ہمارے میئر نے اپنے دُکھڑے جمع کرکے پریس کانفرنس کی۔ اپنے دکھ انہوں نے بیان ہی نہیں کئے ارباب حکومت کو لکھے گئے خطوط کی صورت میں دکھائے اور پھینک دیے۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ ہزاروں خط ہیں جن میں سے کسی ایک کا بھی جواب نہیں آیا۔ حیرت ہے، اتنے [..]مزید پڑھیں

  • جس کو ہو دین و دل عزیز

    گزشتہ برس امریکہ سے واپسی پر ایک باریش بزرگ میرے پاس تشریف لائے۔ یہ بزرگ دینی نوعیت کے کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں اور ان کا دل قومی اور ملی جذبے سے پوری طرح سرشار ہے۔ انہوں نے مجھ سے امریکہ میں مقیم مسلمانوں کے بارے میں متعدد سوالات کئے جن کا ماحصل یہ تھا کہ آیا وہاں مقی [..]مزید پڑھیں