تبصرے تجزئیے

  • ضیاالحق کے مارشل لا کی کچھ اور یادیں

    اب چونکہ پرانی یادیں ہی اس کالم کا موضوع بن گئی ہیں، تو چند یادیں اور بھی پیش خدمت ہیں۔ یہ ان دنوں کی بات ہے جب ملک میں تازہ تازہ مارشل لا لگا تھا اور جنرل ضیاالحق ایک خبر کی بنا پر ہم سے ناراض نہیں ہوئے تھے۔ حکو مت سنبھالتے ہی انہوں نے اخبارات کے ایڈیٹروں کو اسلام آباد بلایا۔ [..]مزید پڑھیں

  • ظلم کی حکومت کیوں قائم نہیں رہ سکتی؟

    ’کفر کی حکومت قائم رہ سکتی ہے، ظلم کی نہیں‘ سیدنا علیؓ کا یہ قول اتنی بار دہرایا گیاکہ بچے بچے کو ازبر ہو گیا۔ اہلِ حکمت کی پہچان یہی ہے کہ کوزے میں دریا بند کر دیتے ہیں۔ زندگی کی سچائیاں اُن کے حضور میں ہاتھ باندھے کھڑی ہوتی ہیں اور الفاظ بھی۔ انہیں ابلاغ کے لیے تکلف نہیں [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کیا یہ فلسطین کی پیٹھ میں خنجر ہے؟

    متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کو تسلیم کر لیا۔ کچھ لوگوں نے یہ خبر حیرت و افسوس سے سنی۔ کچھ لوگوں نے اسے فلسطینیوں کی پیٹھ میں خنجرگھونپنے کے مترادف قرار دیا۔ کئی ایک نے اس عمل کو امت مسلمہ اور فلسطین سے دھوکا کہا ہے۔   تاہم اگر جذبات اور تعصبات سے اوپر اٹھ کر دیکھا جا سکے تو ج� [..]مزید پڑھیں

  • کراچی، ابھی تو ہمیں اور ڈوبنا ہے

    لندن کی ایک یونیورسٹی کی کلاس میں کچھ عرصہ قبل پاکستان، بھارت، بنگلہ دیش، سری لنکا اور مالدیپ کے طالب علم صحافی بیٹھے تھے۔ لیکچرر نے سوال پوچھا: ’آپ کے خیال میں آپ کے ملک کو درپیش ٹاپ پانچ مسائل کیا ہیں جو مستقبل قریب میں بھی آپ کے ملک کے لیے چیلنج بنے رہیں گے؟‘ مجھ سمیت س [..]مزید پڑھیں

  • مردوں کی دنیا میں عورتوں کا گاڑی چلانا

    مان لیا حضور، عورت بنی ہی اسی لئے ہے کہ اس پہ پھبتیاں کسی جائیں، حظ اٹھایا جائے، ایک آنکھ میچ کے، قہقہہ لگا کے! ہمارے لئے کوئی نئی بات نہیں کہ معاشرے کے طرز عمل سے واقف ہیں۔  یہی تو سنتے، سہتے زندگی کی منزلیں طے کرتے ہوئے اس عمر تک آن پہنچے ہیں۔ قلم اٹھانے پہ اس لئے مجبور ہوئے [..]مزید پڑھیں

  • سنگ آزاد

    اس تحریر کو سنجیدگی سے نہ دیکھیں اور نہ ہی اس پر کوئی محققانہ نظر ڈالیں۔ یہ بس سر راہے ”آنکھیں میری باقی ان کا“ والا قصہ ہے۔ ہم ذرا مریم نواز کی عدالت میں پیشی پر ایک طائرانہ نظر ڈالتے ہیں لیکن اس سے قبل یہ ضروری ہے ہم داستان گو کی داستان طرازی پر بھی نظر ڈالتے جائیں۔ مدعا [..]مزید پڑھیں

  • ایک یوٹرن کشمیرپالیسی پر بھی لیں

    پاکستان کی وفاقی وزیر برائے حقوق انسانی  شیریں مزاری نے اپنی ہی حکومت کی کشمیر پالیسی کی ہنڈیا بیچ چوراہے پھوڑ دی ہے اور اس کے بعد سناٹا طاری ہے۔ حیرت ہے کہ وزیر خارجہ  شاہ محمود قریشی بھی خاموش ہیں حالانکہ فن خطابت میں وہ ید طولیٰ رکھتے ہیں اور وہ تو دیگر وزارتوں کے معاملا [..]مزید پڑھیں

  • نوجوان طبقہ، نفسیاتی مسائل اور جامعات کا کردار

    پاکستان میں مسائل کی درجہ بندی میں ایک بڑا مسئلہ نوجوانوں کی سطح پر بڑھتے ہوئے نفسیاتی مسائل کا بھی ہے۔نوجوان لڑکوں اورلڑکیوں کو مختلف محاذ پر جن بڑے سیاسی، سماجی، انتظامی، اخلاقی، معاشی، قانونی مسائل میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔  اس  سے نفسیاتی سطح پر بہت سے مسائ� [..]مزید پڑھیں