تبصرے تجزئیے

  • اختیار کا ناجائز استعمال

    انسان کی زندگی میں کچھ باتیں یا واقعات ایسے ہوتے ہیں جو بظاہر ایک بڑا جرم ہوتا ہے لیکن بحالتِ مجبوری وہ بات اور واقعات کچھ پل کے لیے ایک راز بن جاتے ہیں۔ ایک ایسا راز جو اس کی زندگی میں آہستہ آہستہ پنپتا رہتا ہے۔  کبھی زخم کی صورت میں تازہ رہتا ہے تو کبھی درد کے احساس کے ساتھ � [..]مزید پڑھیں

  • نواز شریف کی فعالیت؟

    پاکستان سے بظاہر مفرور مسلم لیگ (ن) کے رہبر میاں نواز شریف جو گزشتہ نومبر سے  ’بغرض علاج‘  لندن میں مقیم ہیں، مختلف مقامات پر ان کے کافی پینے اور چہل قدمی کی خبریں اور تصویریں منظر عام پر آنے سے حکومت یکدم فکر مند ہو گئی ہے کہ وہ غچہ دے کر باہر گئے ہیں۔ حکومت نے فوری ط [..]مزید پڑھیں

  • نواز شریف کا خوف

    نواز شریف کا خوف حکومت کے رگ و پے میں سرایت کر چکا۔ مریم نواز نے گھر سے باہر قدم کیا رکھا، اربابِ اقتدار کے اعصاب چٹخ گئے۔ خود شکستگی کا عجیب منظر ہے۔ نوازشریف کے بارے میں پنجاب حکومت ہی نہیں، شوکت خانم ہسپتال کے ڈاکٹرز کی رپورٹس کو بھی مشکوک بنادیا گیا ہے۔ مشیر سب ذمہ داری کسی [..]مزید پڑھیں

loading...
  • نواز شریف کی ایک اور واپسی؟

    ادھر میاں محمد نواز شریف دوبارہ سیاسی جان پکڑ رہے ہیں اور ادھر حکومت کی جان پر بن رہی ہے۔ چہل قدمی والی تصویر سے عیاں ہے کہ وہ جسمانی طور پر چاک و چوبند ہیں۔ خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ اگلے مراحل میں ان کا وہ علاج جو گزشتہ چند ماہ کی تشویشناک صورت حال کے باعث ممکن نہیں ہو پا رہا [..]مزید پڑھیں

  • خوابوں کے کھلاڑی

    ہم خواب دیکھنے والی قوم ہیں ۔ جو لوگ جاگتے میں خواب دیکھتے ہیں،  خوابیدہ لوگ ہوتے ہیں ۔ سوئے ہوئے اونگھتے ہوئے جماہیاں لیتے  اور انگڑائیاں لیتے ہوئے لوگ جو ہر خیال سے ایک اُمید وابستہ کرلیتے ہیں۔ پہلے ہم نے خواب دیکھا کہ علامہ اقبال نے ایک جنت نظیر مسلمان ریاست کا خواب دیک� [..]مزید پڑھیں

  • شہ مات لمحہ

    قوموں کی تاریخ میں ایسا کبھی کبھار ہی ہوتا ہے۔ آج پاکستان کی حزبِ اقتدار، حزبِ اختلاف اور مقتدرہ، تینوں اس مقام پر ہیں کہ تینوں بند گلی میں کھڑے ہیں، تینوں کو شہ مات ہو چکی ہے۔ تینوں کے پاس نہ آگے جانے کا راستہ ہے اور نہ پیچھے ہٹنے کا۔ تینوں کے پاس پلان بی نہیں ہے۔ تینوں کے پاس � [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان حکمرانی کے دو برس

    وزیر اعظم عمران خان کی حکمرانی کے دو برس مکمل ہوگئے۔ وہ  بڑے سیاسی دعوے اور انقلابی تبدیلی سے  ایک نئے پاکستان کی تشکیل کی بنیادپر اقتدار کا حصہ بنے تھے۔ حکومت کے پاس پانچ برس کا مینڈیٹ ہوتا ہے او راس کی اچھی یا بری حکمرانی کا تجزیہ دو برسوں کی بنیاد پر قبل ازوقت ہوگا۔ لیک [..]مزید پڑھیں

  • زیادہ بارش ،زیادہ پانی، خوب مزے

    بارشوں نے ڈبو دیا۔ کراچی تو خیر ڈوبا لاہور بھی ڈوب گیا اور یقیناً چھوٹے شہر بھی ڈوبے ہوں گے۔ ٹین کی چھتوں پہ تو مینہہ وہ شور مچاتا رہا ہو گا کہ الامان و الحفیظ! پرنالے بھر بھر کے بہے ہوں گے۔ خستہ مکانوں کی چھتیں ٹپکی ہوں گی اور اتنا ٹپکی ہوں گی گھر بھر کے برتن رکھنے پہ بھی پانی ف� [..]مزید پڑھیں

  • عبیداللہ سندھی اور آزادی ہند

    اس واسطے گلچیں کو ہوئی مجھ سے عداوت تزئین گلستاں میں مرا ہاتھ بہت ہے انیس سو چوبیس آنے تک اگر چہ تقسیم بنگال کے خلاف تحریک ، غدر اور باغی تحریکوں ، تحریک ریشمی رومال ، خلافت ہجرت ، ترک موالات ، مسلم لیگ اور کانگریس کے سیاسی اتحاد نے ہندوستان میں سلطنت برطانیہ کی گرفت کو زک � [..]مزید پڑھیں