تبصرے تجزئیے

  • یہ اندازِ گفتگو کیا ہے؟

    یہ طالب علم تنہائی میں سوچتا ہے: علماء سے بڑھ کر کون ہو گا جو قرآن کو سمجھتا ہے۔ پھر معاشرے میں اضطراب کیوں؟ سوشل میڈیا ایک جنگل ہے۔ خس و خاشاک کی بھرمار۔ دور کہیں کوئی گلِ سرسبد، کوئی نخیلِ خوش رنگ، گمانِ غالب مگر یہی کہ یہ جنگل ہے۔ کس سے کہیں اور کس منہ سے کہیں کہ اسے جنگل بنا [..]مزید پڑھیں

loading...
  • نشیب و فراز کے دو سال

    پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے دو سال کیا مکمل ہوئے کہ پورے ملک میں ایک ہنگامہ بپا ہے۔ حضرت غالبؔ نے اپنی خداداد قوت تخیلہ سے کام لیتے ہوئے ڈیڑھ صدی پہلے اس کا نقشہ ایک شعر میں کھینچ دیا تھا؎ ؍ایک ہنگامے پہ موقوف ہے گھر کی رونق ؍ نوحۂ غم ہی سہی نغمۂ شادی نہ سہی۔ ہمارے اہل وطن [..]مزید پڑھیں

  • اب کشمیر کا امیر کارواں کون؟

    کشمیر کے اندرونی اور بیرونی سیاسی حلقوں میں آج کل لیڈرشپ کا موضوع اہمیت کا حامل بنا ہوا ہے۔ سوال کیا جا رہا ہے کہ کشمیر کی موجودہ تحریک کا امیر کارواں کون ہے؟ بعض تجزیہ نگاروں کا خیال ہے کہ کشمیر میں قیادت کا خلا جان بوجھ کر پیدا کیا گیا ہے تاکہ بھارت چند بھگوڑوں کو جمع کر کے پھ [..]مزید پڑھیں

  • سعودی عرب سے دوستی ہمارا ایمان

    قیام پاکستان کے بعد سے پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات ایک جان اور دو قالب جیسے رہے ہیں۔ پاکستان کا ہر نیا حکمران حلف اٹھانے کے بعد زیارت حرمین شریفین کے بعد سعودی شاہ کی خدمت میں پیش ہونا ایسے ہی سعادت سمجھتا ہے۔ جیسے ایک زمانے میں خلیفہ سے سلطانی کی مہر لگوائی جاتی تھی۔  ی [..]مزید پڑھیں

  • پی ٹی آئی حکومت کی شاندار کامیابی کے دو سال

    عمران خان کوئی کٹھ پتلی نہیں بلکہ ایک با اختیار وزیراعظم ہیں۔ اپنے بالوں کا رنگ اپنی مرضی سے منتخب کرتے ہیں۔ اپنے جوتے کا اسٹائل اپنی مرضی کا ہوتا ہے۔ اور اپنے کتے کا نام اپنی مرضی سے رکھتے ہیں۔ اور بھی کئی میدان ہیں جن میں وہ صرف اپنی مرضی کی چیزیں استعمال کرتے ہیں تاکہ اپنی مر� [..]مزید پڑھیں

  • جمہوریت کے کھیل میں تماش بین کون ہے؟

    پاکستان میں جمہوریت کا سفر بڑے ناہموار راستوں سے ہو کرگزرا ہے۔ ستر سال میں کئی بار جمہوریت کی بساط بچھائی اور لپیٹی گئی مگر گزشتہ بارہ تیرہ سال سے یہ سفر ہموار ہے۔ لگتا ہے جمہوریت کو بطور نظام سماج اور طاقتور حلقوں میں شرف قبولیت مل رہا ہے۔ یہ خوش آئند ہے ۔ مگر تصویرکا دوسرا ر� [..]مزید پڑھیں

  • ضیاالحق کی یاد میں

    عجیب سی بات معلوم ہوتی ہے کہ ضیاالحق نے اپنی عمر تو نواز شریف کو دینے کی دعا کی تھی، لیکن بہاولپور کے واقعے کے بعد نواز شریف کے زمانے میں ضیاالحق کو اتنا یاد نہیں کیا گیا جتنا اس سال عمران خان صاحب کے دور حکومت میں یاد کیا گیا ہے۔ ہم نے وہ کالم اور وہ مضامین پڑھے اور سوچا کہ ہم ب� [..]مزید پڑھیں