تبصرے تجزئیے

  • چینی منصوبہ جس سے مغربی طاقتیں خوف زدہ

    چینی صدر شی جن پنگ کے کھربوں ڈالرز کا تیزی سے آگے بڑھتا ہوا عالمی مواصلاتی ترقیاتی منصوبہ بی آر آئی جس میں 71 ممالک شامل ہیں، بڑی طاقتوں کی بےچینی کا سبب بن رہا ہے۔ امریکہ اور دیگر مغربی طاقتیں اس خدشے میں مبتلا ہیں کہ یہ منصوبہ موجودہ عالمی سلامتی اور معاشی نظام کو درہم برہم ک� [..]مزید پڑھیں

  • بہاؤ مت روکیں!

    ’یہ کنٹرول کر لیا اب وہ کنٹرول کر لیں تو سب ٹھیک ہو جائے گا‘۔ نائن الیون اور نیونارمل کے بعد کا زمانہ عجیب ہے دنیا بھر میں یہ وبا عام ہو گئی ہے، مسائل کا حل کنٹرول میں ہے جبکہ صدیوں کی انسانی تہذیب کا ثمر تھا کہ مسائل کا حل آزادی دینے میں ہے۔  اٹھارہویں صدی سے آزادی کا [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کراچی کے بحران کا المیہ

    کراچی کا بحران بہت پیچیدہ اور مشکل بھی ہے۔  کراچی میں موجود سیاسی فریقین خود بھی اس بحران کے حقیقی ذمہ دار ہیں اور بحران کے حل میں کوئی کردار ادا کرنے کے لیے تیار نہیں۔ ایم کیوایم، تحریک انصاف، پیپلز پارٹی اور جماعت اسلامی وہاں کے حقیقی فریق  سمجھے جاتے ہیں۔  ان تمام ف� [..]مزید پڑھیں

  • لاک ڈاؤن کے بعد زندگی کا نیا معمول

    کرونا نے پوری دنیاکو ایک ہی طوفان میں الگ الگ کشتیوں میں سوار ہونے پر مجبور کردیا۔  لاک ڈاؤن میں وبا سے متاثر ہونے کاشدیدخوف سب پرحاوی تھا۔  نوکری کے کھونے کے ڈر سے راتوں کی نیند غائب ہوگئی۔  گھر کی الجھنوں سے کچھ پل کا چین پانے کے لئے بھی باہر جانا ممکن نہیں ہوپایا۔   [..]مزید پڑھیں

  • مریم نواز نیب کے سامنے

    جب سے مریم نواز کی گاڑی پر پتھراؤ ہوا ہے پاکستان مسلم لیگ ن کے کارکنان غیر معمولی توانائی کا اظہار کر رہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر ہونے والی گپ شپ کو دیکھ لیں یا لاہور میں جا کر کسی تھڑے کی سیاسی بحث کا حصہ بن جائیں نیب کے سامنے ہونے والا یہ واقعہ ہر تذکرے میں موجود ہے۔ ن لیگ کی طرف سے [..]مزید پڑھیں

  • پاک ہند مشترکہ تہذیبی جڑیں؟

    پاکستان اور انڈیا اس وقت بلاشبہ دو آزاد اور شاید خودمختار ممالک ہیں جن کے سات دہائیوں پر محیط تعلقات میں نشیب و فراز ہی نہیں رہے بلکہ سچ تو یہ ہے کہ ان کے بیچ شیرینیاں بانٹنے والے کمزور اور تلخیاں ابھارنے والے ہمیشہ طاقتور رہے ہیں۔  چھوٹی بڑی چار جنگیں بھی لڑی جا چکی ہیں۔ ہر [..]مزید پڑھیں

  • باجوہ کا دورہ سعودی عرب اور عثمانی سلطنت

    پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ دو شراکت دار ممالک کے مابین پیدا ہونے والی حالیہ رنجش کو ختم کرنے کی کوشش میں سعودی عرب کا دورہ کررہے ہیں۔ ریاض اور اسلام آباد کے مابین اختلافات اس وقت سامنے آ ئے تھے جب پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے الٹی میٹم دیا تھا کہ سعودی عر [..]مزید پڑھیں

  • مقبوضہ کشمیر :ہم کیا کرسکتے ہیں

    بنیادی مسئلہ مقبوضہ کشمیر کے تناظر میں پاکستان کی پالیسی کا ہے۔ یہ ایک حقیقت ہے کہ پاکستان بھارت کے ساتھ اپنے بہتر تعلقات کی بحالی میں دیگر امور کے ساتھ ساتھ مقبوضہ کشمیر کے مسئلہ کو بنیادی مسئلہ سمجھتا ہے۔پاک بھارت تعلقات میں جو بگاڑ یا بداعتمادی ہے اس میں دیگر وجوہات کے علاو [..]مزید پڑھیں