تبصرے تجزئیے

  • مریم نواز نیب کے سامنے

    جب سے مریم نواز کی گاڑی پر پتھراؤ ہوا ہے پاکستان مسلم لیگ ن کے کارکنان غیر معمولی توانائی کا اظہار کر رہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر ہونے والی گپ شپ کو دیکھ لیں یا لاہور میں جا کر کسی تھڑے کی سیاسی بحث کا حصہ بن جائیں نیب کے سامنے ہونے والا یہ واقعہ ہر تذکرے میں موجود ہے۔ ن لیگ کی طرف سے [..]مزید پڑھیں

  • پاک ہند مشترکہ تہذیبی جڑیں؟

    پاکستان اور انڈیا اس وقت بلاشبہ دو آزاد اور شاید خودمختار ممالک ہیں جن کے سات دہائیوں پر محیط تعلقات میں نشیب و فراز ہی نہیں رہے بلکہ سچ تو یہ ہے کہ ان کے بیچ شیرینیاں بانٹنے والے کمزور اور تلخیاں ابھارنے والے ہمیشہ طاقتور رہے ہیں۔  چھوٹی بڑی چار جنگیں بھی لڑی جا چکی ہیں۔ ہر [..]مزید پڑھیں

  • باجوہ کا دورہ سعودی عرب اور عثمانی سلطنت

    پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ دو شراکت دار ممالک کے مابین پیدا ہونے والی حالیہ رنجش کو ختم کرنے کی کوشش میں سعودی عرب کا دورہ کررہے ہیں۔ ریاض اور اسلام آباد کے مابین اختلافات اس وقت سامنے آ ئے تھے جب پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے الٹی میٹم دیا تھا کہ سعودی عر [..]مزید پڑھیں

loading...
  • مقبوضہ کشمیر :ہم کیا کرسکتے ہیں

    بنیادی مسئلہ مقبوضہ کشمیر کے تناظر میں پاکستان کی پالیسی کا ہے۔ یہ ایک حقیقت ہے کہ پاکستان بھارت کے ساتھ اپنے بہتر تعلقات کی بحالی میں دیگر امور کے ساتھ ساتھ مقبوضہ کشمیر کے مسئلہ کو بنیادی مسئلہ سمجھتا ہے۔پاک بھارت تعلقات میں جو بگاڑ یا بداعتمادی ہے اس میں دیگر وجوہات کے علاو [..]مزید پڑھیں

  • لا الہ کی تلاش میں

    اصغر سودائی کی نظم پاکستان کا مطلب کیا ؟ لا الہ اللہ ، ماقبلِ تقسیم کے زمانے میں مسلم لیگ کے جلسوں میں گونجی اور بالآخر پاکستان کے قومی منشور کا عنوان بن گئی ۔ لا الہ وہ کلمہ ہے جو ایک کوڈ ورڈ کی طرح کائنات کی تخلیق کے اسرار رموز کو اپنے اندر سموئے ہوئے ہے ۔  اس کوڈ ورڈ سے مذہ [..]مزید پڑھیں

  • محرم کی دستک

    محرم کی دستک پر دل گھبرا اٹھتا ہے۔ دروازے کے باہر کوئی فسادی ہی نہ ہو؟یہ ایک لمبی کہانی ہے کہ تاریخ کا اختلاف کیسے گروہی افتراق میں بدل گیا۔ یہ کہانی سنانے کا یہ موقع ہے نہ محل۔ ہماری اجتماعی یادداشت میں کچھ ایسے حادثات محفوظ ہیں کہ آج بھی کتابِ تاریخ کھولیں تو لہو ٹپکنے لگتا [..]مزید پڑھیں

  • کرنال اور ملتان ایک گھر میں رہتے ہیں!

    ’میں لمحہ موجود میں سانس لیتا ہوں لیکن زندہ میں اس لمحے میں ہوں جب میں نے اپنی دھرتی، اپنے شہر کی مٹی کو آخری دفعہ دیکھا۔ میں اس وقت میں جیتا ہوں جب مجھ سے میرا گھر چھوٹا اور میں اپنے محلے، اپنے شہر، اپنی سرزمین سے جدا ہوا۔ مجھے آج بھی وہ گلیاں بلاتی ہیں جہاں میں اپنے دوستوں � [..]مزید پڑھیں

  • کاروبار کرنا آسان کیوں نہیں؟
    • تحریر
    • 08/15/2020 7:14 PM
    • 3180

    آپ  نوجوان  کاروبار کرنے والے بنیں،  حکومت  آپ کے ساتھ ہے۔ آپ کو  دس لاکھ روپے چاہئیں ہم دس لاکھ دیں گے، آپ کو ایک کروڑ  روپے چاہئیں ہم ایک  کروڑ  دیں گے۔   ڈاکٹر عبدالحفیظ  شیخ کی  جانب سے  کاروبار کے متلاشی نوجوانوں کو  یہ چیلنج  بھی تھا  ا [..]مزید پڑھیں

  • منحرف صحافی کا یوم آزادی

    ناصر نے کہا تھا، جنگل میں ہوئی ہے شام ہم کو / بستی سے چلے تھے منہ اندھیرے۔ شعر تھوڑا گمبھیر ضرور ہے لیکن ناصر بہرصورت محب وطن تھے۔ آہوئے رمیدہ اور کسی قدر وارستہ تھے، آزادی کے پہلے پچیس برس کی تاریخ غزل میں بیان کر گئے۔ ہجرت کی آشفتگی میں ’طلسم کم نگاہی‘  ٹوٹنے کی امید با� [..]مزید پڑھیں

  • مریم نواز کو کیا کرنا چاہیے؟

    پاکستانی عوام، مزاجاً وراثتی سیاست کی امین ہیں۔ یہاں کوئی بھی پارٹی الیکشن کروا دے، ووٹ اسی کو ملتے ہیں، جو خود کو سابق پارٹی لیڈر کا وارث ثابت کر دے۔ اہل سادات کی حرمت کا دم بھرنے والی قوم کو یہ سمجھانا کہ وراثتی سیاست میں کوئی حرج نہیں، کیا مشکل ہے؟  اگر عوام بھٹو کی بیٹی، [..]مزید پڑھیں