تبصرے تجزئیے

  • ہمارے مسائل حل کیوں نہیں ہوتے ہیں

    صفائی کا پہلا اصول یہ ہے کہ گند پھیلایا ہی نہ جائے، یہ بات سمجھنا مشکل نہیں کہ گند نہ ہوگا تو صفائی کا تردد ہوگا نہ ہر طرف بدبو ہوگی۔ اگر ہم انسان سڑک، گلی یا گھر سمیت زمین کے کسی بھی حصے پر گند نہیں ڈالیں گے تو ایک طرف یہ زمین صاف رہے گی تو دوسری طرف ہمیں جگہ جگہ سے گند صاف کرنا نہ� [..]مزید پڑھیں

  • 24 نومبر کا احتجاج روکنے کی تیاریاں

    اسلام آباد کے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے  ضلع کی حدود میں دفعہ 144 کے تحت دو ماہ کے لیے   پانچ یا اس سے زیادہ افراد کے اجتماع پر پابندی عائد کی ہے۔  اس دوران لاؤڈ اسپیکر یا ساؤنڈ سسٹم کے استعمال کی اجازت بھی نہیں ہوگی۔   واضح رہے گزشتہ ہفتے کے دوران عمران خان نے 24 نومبر کو اسل [..]مزید پڑھیں

  • تم نہ جانے کس جہاں میں کھو گئے!

    28اکتوبر کی رات لندن وقت کے مطابق 8:40پر جناب عارف نقوی کا فون آیا۔ تاہم عارف نقوی سے ہر روز نہیں تو ہفتے میں کئی بار گفتگو ہوجاتی تھی۔کبھی ادبی،کبھی ذاتی، کبھی عالمی موضوعات پہ تبادلہ خیال کر لیتے۔  گویا نقوی صاحب سے میرا رشتہ ایک ادیب، دوست اور ایک ہمدرد انسان کا تھا۔حسبِ م� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • تاجروں کے بے تاج بادشاہ کی پذیرائی

    کہتے ہیں کہ کچھ لوگ اپنی ذات میں ایک انجمن اور ادارہ ہوتے ہیں ان کی کرشماتی شخصیت انہیں دوسروں سے ممتاز بناتی ہے۔ اور ان کے چاہنے والے پروانوں کی صورت شمع کے گرد جمع دکھائی دیتے ہیں۔  ملتان جنوبی پنجاب کی ایک ایسی ہی کرشماتی شخصیت خواجہ محمد شفیق کی بھی ہے جو پاکستان بھر کے � [..]مزید پڑھیں

  • اسموگ… اجتماعی بے نیازی سے ایمرجنسی تک

    ایک مثال سے سمجھاتا ہوں۔ ہمارے معدے کی ایک معین گنجائش ہے۔ مؤثر ہاضمے اور صحت مند زندگی کے لیے ضروری ہے کہ اپنے ہاضمے میں گنجائش سے زیادہ اور بلا ضرورت نہ ٹھونسیں۔ فرض کریں معدے کے پانچ حصے ہیں ، تین حصے کھانے ، ایک حصہ پانی اور ایک حصہ آسانی سے سانس لینے کے لیے استعمال کریں۔ [..]مزید پڑھیں

  • خان کا فرمان

    جناب عمران خان نے اڈیالہ جیل سے پاکستانی قوم کو حکم دیا ہے کہ وہ 24نومبر کو دیوانہ وار سڑکوں پر نکلے اور اسلام آباد کا رُخ کرے۔اُن کا کہنا ہے: ”میرے پاکستانیو،میں نے جتنا ہو سکا ملک و قوم کی خاطر ہر قربانی دی اور انشااللہ خون کے آخری قطرے تک آپ کی حقیقی آزادی کے لیے لڑتا رہوں گا [..]مزید پڑھیں

  • میری کہانی (4)

    گزشتہ سے پیوستہ) وزیر آباد میں میں نے پانچویں تک تعلیم حاصل کی ، ہمارا سکول غلہ منڈی کے پاس تھا۔ اس میں ایک صحن تھا اور چار پانچ کمرے تھے۔ کلاس رومز میں صرف ایک کرسی ہوتی تھی جس پر ماسٹر جی بیٹھتے تھے۔ ہم بچے زمین پر چوکڑی مار کربیٹھتے ۔ اس دور میں قلم سے زیادہ لکڑی کی ایک اسٹک [..]مزید پڑھیں

  • سموگ کے حکیم اور ہم سب کی نصیحتیں

    سموگ پر ہر کوئی ایکسپرٹ بنا ہوا ہے۔ ٹریفک پر کنٹرول ہونا چاہیے،بھَٹوں کو دور رکھنا چاہیے،غرضیکہ جتنے ایکسپرٹ اتنی باتیں۔ جسے جوئے کی لت پڑی ہو وہ نصیحتوں سے جوا چھوڑ دیتا ہے؟ سگریٹ پینے کے جو عادی ہوں اُنہیں لاکھ کہیں کہ سگریٹ نوشی صحت کیلئے تباہ کن ہے کیا سگریٹ پینا چھوڑ دیتے [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان کی آخری بال کی طرح مارچ کی آخری کال

    ایک عرصہ سے جس احتجاجی کال کا انتظار کیا جا رہا تھا ،وہ بالآخر سامنے آ گئی ہے۔پی ٹی آئی کے بانی اور قائد عمران خان نے اپنے چاہنے والوں کو 24نومبر 2024کو اسلام آباد کی طرف مارچ کی کال دے دی ہے۔ پی ٹی آئی عمران خان ہے اور عمران خان اپنے چاہنے والوں کے لئے ایک مرشد اور پیر کامل کی حیثیت [..]مزید پڑھیں