تبصرے تجزئیے

  • اہل نظر اور تازہ بستیاں

    شاعر نے کہاتھا: کریں گے اہلِ نظر تازہ بستیاں آباد اور ہمارے وزیر اعظم عمران خاں نے نیا لاہور بسانے کا اعلان کرکے اپنے آپ کو اہلِ نظراصحاب کے قبیلے میں شامل ہو نے کیلئے راستہ ہموار کر لیا ہے۔ اس نئے شہر کیلئے یہ بھی نہیں کہا جا سکتا کہ: یاروں نے کتنی دور بسائی ہیں بستیاں کیو � [..]مزید پڑھیں

  • ڈرامہ ارتغرل غازی نے تاریخ رقم کر دی ہے

    میں ڈرامہ ارتغرل غازی دیکھنا نہیں چاہتا تھا کیونکہ یہ نہایت طویل ہے۔لیکن اس شہرہ آفاق ڈرامے کے سر سری نظر سے چند مناظر دیکھے تو جیسے اس نے اپنے سحر میں جکڑ لیا۔لہذا پچھلے چار ماہ اس کے ٹرانس میں مبتلا رہا ہوں۔ اس دوران ضروری کام کاج کے علاوہ دوسری کوئی مصروفیت مجھے اس ڈرامے سے [..]مزید پڑھیں

  • میری بستی کا مان:ڈاکٹر مغیث

    سینکڑوں اساتذہ صحافت، ہزاروں عامل صحافیوں، درجنوں ٹی وی اینکرز اور تعلقات عامہ، ریڈیو، ٹی وی، ایڈورٹائزنگ اور سوشل میڈیا کے سینکڑوں نامور لوگوں کے استاد  ڈاکٹر مغیث الدین شیخ ہزاروں لاکھوں لوگوں کو سوگوار اور اداس کر کے اپنے رب کے حضور پیش ہو گئے۔  اس رب کی کبریائی کا ج [..]مزید پڑھیں

loading...
  • یوم آزادی اور احساس ذمہ داری

    ہم پاکستانی جس سے محبت کرتے ہیں اسے آسمان کی بلندیوں تک پہنچا دیتے ہیں۔ویسے تو ہم نفرت کرنے والے لوگ ہیں نہیں لیکن جس سے کرتے ہیں اسے پاتال کی گہرائیوں میں دفن کردیتے ہیں۔ عدیم ہاشمی صاحب کایہ شعر پاکستانی مزاج کی حقیقی ترجمانی کرتا ہے:           محبت ہو ت� [..]مزید پڑھیں

  • اتاترکؒ کی فکری عظمت اور جدید ترکی

    مسلم سوسائٹی پاک و ہند کی ہو یا عرب و عجم کی ان سب کا مشترکہ المیہ حریت فکر یا آزادی اظہار کا فقدان ہے۔ حقیقت میں یہ عامة المسلمین یا ان سے فکری ہم آہنگی رکھنے والے راسخ العقیدہ اہل علم یا اسلامی روایات پر ایمان و ایقان رکھنے والے دانشوران کا ایشو نہیں ہے۔ وہ سب جاری و ساری چلن سے [..]مزید پڑھیں

  • منقسم اپوزیشن کی چوراہے میں پھوٹی ہنڈیا

    میڈیاکے ایک حصے کے مطابق اپوزیشن کی مجوزہ آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا معاملہ کھٹائی میں پڑ گیا ہے یعنی حسرت ان غنچوں پہ ہے جوبن کھلے مرجھا گئے۔ جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن اور اپوزیشن کے درمیان اصل پھڈا اس وقت پڑا جب ایف اے ٹی ایف سے متعلقہ قانون سازی کے لی� [..]مزید پڑھیں

  • مودی جی! رام کا نام بدنام نہ کرو

    تہذیبی و ثقافتی اہمیت بلکہ مذہبی حوالے سے بھی بھارتی ریاست اتر پردیش کو ہندوستان کا دل ہی نہیں دماغ بھی قرار دیا جا سکتا ہے ۔ 75اضلاع پر مشتمل یہ اکیلی ریاست آبادی کے لحاظ سے قریباً پورے پاکستان کے برابر ہے ۔ ہندوﺅں اور انڈین مسلمانوں کا تہذیبی سنگم ہے ۔ خطے کی زرخیزی بڑھانے ک [..]مزید پڑھیں

  • اطہر ہاشمی بھی رخصت ہوئے

    تحریر اور گفتگو دونوں میں اپنے قارئین اور سامعین کے چہروں پر مسکراہٹ بکھیر دینے والے سید اطہر ہاشمی زندگی کی سرحد اتنی سرعت سے عبور کرگئے کہ تاحال یقین نہیں آرہا۔ بظاہر اُن کی صحت مناسب تھی، زندگی کے معمولات بھی اپنی فطری رفتار سے چل رہے تھے۔ وہ جسارت جیسے قومی اخبار کے چیف ا [..]مزید پڑھیں

  • تیری نگہ سے ہے پوشیدہ آدمی کا مقام

    ہماری مذہبی جماعتیں ہوں یا سیاسی ان کا ا یک المیہ یہ ہے کہ اندرونی یا بیرونی ہر دو حوالوں سے جو شخص زیادہ شدت سے بولتا ہے، پارٹی یا جماعت میں اس کی وفاداری کو زیادہ مانتے ہوئے اس کی پذیرائی بھی اسی ریشو سے زیادہ کی جاتی ہے۔ اندرونی سے ہماری مراد ہے اندرونی پالیسی یا پارٹی کا سس [..]مزید پڑھیں