تبصرے تجزئیے

  • ازدواجی زندگی کی غلام گردشیں

    وہ میرے سامنے بیٹھی رندھی آواز میں بول رہی تھی: ’ڈاکٹر ! میرا دل چاہتا ہے میں خود کشی کر لوں ‘ ’کیوں بھئی، کیا ہوا ‘ ’ شادی کے بعد میری ساس نے ایک دن مجھے سانس نہیں لینے دیا۔ دن رات کام ہے اور طعن و تشنیع۔ سمجھ میں نہیں آتا کہ ہم لڑکیاں خوشی خوشی سولی کیوں چڑھ جات� [..]مزید پڑھیں

  • سوشل میڈیا، یوٹیوب اور سائبر کرائم

    دنیا میں ابلاغ کے نظام میں پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کے بعد سوشل میڈیا ایک بڑی طاقت بن کر ابھرا ہے۔اس سوشل میڈیا یا ڈیجیٹل  نظام میں بڑی تیزی سے نئی نئی جہتیں، ترقی او رکمالات دیکھنے کو مل رہے ہیں۔یہ ہی وجہ ہے کہ پرنٹ او رالیکٹرانک میڈیا سے وابستہ لوگ  بھی اب اپنی بات کو آگے [..]مزید پڑھیں

  • یک منفرد کانفرنس کی روداد

    شعبہ اردو جی سی ویمن یونیورسٹی سیالکوٹ کی جانب سے ایک دو روزہ عالمی آن لائن کانفرنس بعنوان اکیسویں صدی میں اردو ادب منعقد ہوئی۔ جس میں پاکستان، ہندوستان، جموں و کشمیر، ڈنمارک، جرمنی، برطانیہ، فرانس، مصر اور ماریسیش سےچیدہ چیدہ مندوبین شریک تھے۔ اس کانفرنس کا انعقاد جامعہ & [..]مزید پڑھیں

loading...
  • وقت گزر رہا ہے

    شاہد خاقان عباسی مئی 1988 کے سانحہ اوجڑی کیمپ کے پس منظر میں سیاسی منظر پر نمودار ہوئے۔ راولپنڈی سے قومی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے۔ 2002 اور 2018 کے انتخابات میں شکست کے سوا مسلسل رکن پارلیمنٹ چلے آتے ہیں۔ عسکری پس منظر اور دائیں بازو کی سیاست کرنے والے شاہد خاقان نے نوے کی شور انگیز [..]مزید پڑھیں

  • رام رام!

    جب کوئی رام رام کہتا ہے تو عام طور پر اس کا مطلب ان معنوں میں لیا جاتا ہے کہ کسی نے کوئی کام غلط کیا ہے۔ یعنی ہندو دھرم کے ماننے والے رام رام کہہ کر اس بات یا واقعہ پر افسوس ظاہر کرنا چاہتے جس طرح اسلام میں ’استغفراللہ‘ کہنے کا عام رواج ہے۔لیکن آج کل جو رام رام سنا جا رہا اس ک� [..]مزید پڑھیں

  • وہ آئیں گھر میں ہمارے

    آسٹریلیا میں کوئی تقریب منعقد کرنی ہو تو مختلف مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اس میں مدعوئین کا انتخاب اور مہمانوں کی درست تعداد کا اندازہ لگانا سب سے مشکل کام ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ ہر تقریب کا اپنا مزاج  ہوتاہے۔ ہر شخص ہر تقریب کے لئے موزوں نہیں ہوتا  یاہر تقریب ہر شخص کے لئ� [..]مزید پڑھیں

  • تین ممالک تین کہانیاں
    • تحریر
    • 08/08/2020 4:50 PM
    • 4440

    یہ تین  مختلف ممالک  ہیں مگر پچھلی صدی کی پہلی چھ دِہائیوں میں حیرت انگیز حد تک تینوں ملکوں کی تاریخ میں مماثلت تھی۔ تینوں پر غیر ملکی تسلط قائم تھا، تینوں دوسری جنگ عظیم  کے بعد آزاد ہوئے، آزاد ہوئے  تو ایسے کہ دو لخت تھے۔ ابتدائی دور انتہائی غربت، پسماندگی اور مشکل [..]مزید پڑھیں

  • برصغیر کو مذہبی جنونیت سے نکالا جائے

    بد قسمتی سے پاکستان اور بھارت کی قیادت اس وقت دو ایسے کوتاہ بین رہنماؤں کے ہاتھ میں ہے جو مذہبی اور جنگی جنون میں مبتلا ہیں۔ ایک طرف ہندو توا ہے تو دوسری طرف ریاستِ مدینہ۔ دونوں اپنے اپنے مذہب کو سیاسی مقاصد کے لئے استعمال کر رہے ہیں۔ ہندو مذہب کا تو مجھے اتنا عِلم نہیں کہ اُس [..]مزید پڑھیں

  • مودی کا کشمیر تجربہ ناکام

    جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے فیصلے کے وقت بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے یقین دلایا تھا کہ کشمیر میں اب گھاس کی بجائے سونا اگے گا، دریاؤں میں پانی کے بدلے دودھ کی نہریں بہا دی جائیں گی اور آسمانوں میں پرندوں کی نہیں کشمیریوں کی پروازیں دیکھنے کو ملیں گی۔ دنیا کی بی� [..]مزید پڑھیں