تبصرے تجزئیے

  • ’کشمیربنا ہے فلسطین‘: کٹی ہوئی شہ رگ کا گیت

    گزشتہ سال کشمیر پر مودی کے ’شب خون‘ کے کچھ ہفتے بعد ایک کشمیری دوست سے فون پر بات ہوئی۔ وہ سرینگر کی جم پل ہے، انڈیا کی بڑی یونیورسٹیوں میں پڑھ کر اور انڈیا کی کرکٹ ٹیم کو سپورٹ کرکے بڑا ہوا ہے۔ لیکن ساتھ ہی بچپن سے ہی اپنے وطن میں ہونے والے ظلم کا چشم دید گواہ بھی ہے۔ ٹارچ� [..]مزید پڑھیں

  • ناکام کشمیر پالیسی کی پہلی برسی

    مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرتے ہوئے انڈیا میں ضم کرنے کا ایک سال مکمل ہونے کے موقع پرپاکستان اور آزاد کشمیر و گلگت بلتستان میں سرکاری طور پر  5 اگست کو ”یو استحصال“،یوم سیاہ کے نام سے منایا گیا۔  اس سے ایک دن پہلے وزیر اعظم عمران خان نے گلگت بلتستان،آزاد [..]مزید پڑھیں

  • مقبوضہ کشمیر، مودی حکومت اور یوم استحصال

    کشمیر کی جدوجہد آزادی اب محض کشمیر یا پاکستان اور بھارت کا مسئلہ نہیں۔یہ مسئلہ ایک عالمی حیثیت اختیار کرگیا ہے او رجب بھی اس خطہ کی سطح پر امن، سلامتی او رخوشحالی کی بات ہوتی ہے تو مقبوضہ کشمیر کے مسئلہ کو ایک اہم نوعیت کا مسئلہ سمجھا جاتا ہے۔ پاکستان او ربھارت کی سطح پر جو تع� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • زمیں کا بوجھ اٹھانے والے کیا ہوئے؟

    ذرا تھوڑی دیر کے لئے ناصر کاظمی کو یاد کر لیجئے اور اس کی آواز میں اپنی آواز ملا کر یہ شعر پڑھ لیجئے: ہم اور آپ تو زمیں کا بوجھ ہیں زمیں کا بوجھ اٹھانے والے کیا ہوئے ناصر کاظمی نے غلط تو نہیں کہا تھا۔ کہاں گئے وہ فراخ دل اور کشادہ دماغ رکھنے والے، جن کے اندر برداشت کا مادہ تھ� [..]مزید پڑھیں

  • نواز شریف اور بلاول صاحب! بولنا ہے تو آج بولیں

    پنجاب اسمبلی میں تحفظ بنیاد اسلام بل پیش ہوا۔ ویسے تو پاکستان کی اسمبلیوں ہر وقت تو تڑاخ اور الزام تراشی کے مناظر نظر آتے ہیں۔ لیکن محض عنوان کی برکت سے یہ بل متفقہ طور پر منظور ہو گیا۔ شاید کسی ممبر نے اس پر غور کرنے کا تکلف نہیں کیا تھا لیکن اب پورا ملک اس پر تبصرے کر رہا ہے۔ ا [..]مزید پڑھیں

  • باصر سلطان کاظمی: سرزمین شعر کا اجنبی مسافر

    1971 کا سال تھا جب میں گورنمنٹ کالج لاہور میں بی اے کا طالب علم تھا۔ باصر سے دوستی کا آغاز ہو چکا تھا۔ ایک دن باصر نے پہلی بار مجھے اپنی وہ غزل سنائی جس کا مطلع ہے : دم صبح آندھیوں نے جنہیں رکھ دیا مسل کے وہی ننھے ننھے پودے تھے گھنے درخت کل کے غزل مجھے بہت ہی پسند آئی اور اس کا [..]مزید پڑھیں

  • ایوان اقتدار میں انسانی خدمت کی مثال ؟

    انسانیت کے پچھلے پانچ ہزار سالہ ادوار کا مطالعہ کریں تو سب سے درد ناک المیہ جبر اور طاقت کا اندھا استعمال جس کی لاٹھی اس کی بھینس کا جنگلی اصول ہے۔ اقتدار یا حکمرانی کی ہوس نے ملک گیری یا فتوحات کی راہ اپنائی جس سے انسانیت پے در پے کچلی جاتی رہی۔  یونانی فلاسفرز کی فکری عظ [..]مزید پڑھیں

  • لاقانونیت کا سیلاب

    جب عدالتیں صرف طاقتور اور دولت مندوں کی مرضی کے مطابق فیصلے کریں اور ان میں بھی طاقتور ترین کو فوقیت دیں تو معاشرے سے انصاف کا بھرم ختم ہوجاتا ہے۔  جس معاشرے سے انصاف اٹھ جائے وہ انارکی کے ایک نہ ختم ہونے والے بھنور میں پھنس جاتا ہے۔ اسلامی معاشرے میں جو امہ کا تصور ہے وہ بین [..]مزید پڑھیں