تبصرے تجزئیے

  • خانہ بدوشی میں نانی اماں والی عید؟

    ’اماں، عید کے دن میٹھے میں کیا بنائیں گی آپ؟‘ ’ارے بیٹا تم لوگ تو ہو نہیں تو کیا اہتمام کروں، آئس کریم سے کام چل جائے گا‘ صاحب اپنوں سے سات سمندر دور رہنے کا قطعی یہ معنی نہیں کہ دور کی خبر ہی نہ لی جائے۔ سو یہ گفتگو عید سے ایک دن پہلے ماں بیٹی کے درمیان ہو رہی تھی۔ [..]مزید پڑھیں

  • چوہدری پرویز الہی اور جنت کے ٹکٹ

    72 سال پہلے ہم نے یہ ملک بنایا اور کوئی مانے نہ مانے ہم نے اسے اسلام کے نام پر بنایا۔ لیکن پھر ہمارے ساتھ ایک تاریخی حادثہ ہوا جو کسی اور مسلمان ملک کے ساتھ نہیں ہوا۔اسلام کے اس قلعے میں اسلام خطرے میں آ گیا۔ ابھی مہاجرین کے قافلوں نے پڑاؤ ڈالا ہی تھا کہ ہمارے بڑوں نے پوچھا کہ اس [..]مزید پڑھیں

  • کیا مرتد ہونا ممکن ہے؟

    ہم عموماً بلاسفیمی کا ترجمہ توہین کرتے ہیں تاہم یہ ترجمہ اس وسیع المعانی ترکیب کے ساتھ انصاف نہیں ہے۔ بلاسفیمی مذہب کی نگاہ میں جرم اور گناہ کے توافق کی اعلی ترین مثال ہے اس لیے سامی مذاہب کی حد تک اس کی سزا بھی شدید ترین ہے۔  آج کے دن گرچہ عیسائیت اور یہودیت بلاسفیمی کی سزا [..]مزید پڑھیں

loading...
  • جانے والے یہاں کے تھے ہی نہیں

    یوں تو کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد دن بدن بڑھتی جارہی ہے۔ روزبروز دنیا بھر سے پہلی خبر یہی ہوتی ہے کہ فلاں ملک میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد  اتنے ہزار ہوگئی۔ تاہم  یہ بات بھی سچ ہے کہ مرنے والوں سے زیادہ تعداد اُن لوگوں کی بھی ہے جنہیں کرونا وائرس ہوا تھا اور وہ [..]مزید پڑھیں

  • بھارت کی معاشی ترقی: حقیقت یا فسانہ؟

    پچھلے کئی سالوں سے بھارت نے ساری دنیا میں ’شائنگ انڈیا‘ یعنی چمکتے بھارت کا ایک شور و غوغا مچایا ہوا ہے۔ بھارتی حکومتوں خاص طور پر مودی حکومت کی ایک عالمی پروپیگینڈا مہم سے ایسا لگتا ہے جیسے بھارت دنیا کی سب سے بڑی ابھرتی ہوئی معاشی قوت ہے۔ وہاں پر خوشحالی کا دور دورہ [..]مزید پڑھیں

  • سفر کی رائیگانی اورادبیات کا ناول نمبر

    اونٹ رے اونٹ تیری کون سی کل سیدھی؟ یہ محاورہ ہے۔ معلوم نہیں پرانے زمانے میں یہ محاورہ کہاں اور کس موقع پر استعمال کیا جا تا ہو گا؟ اس وقت تو یہ محاورہ اس لئے یاد آیا ہے کہ ہمیں اپنی بھی کوئی کل سیدھی نظر نہیں آ رہی ہے۔ ہمیں تو ابھی تک یہ بھی معلوم نہیں ہو سکا ہے کہ ہمارا اونٹ کس [..]مزید پڑھیں

  • ذہنی پولیو

    جسمانی پولیو عذاب ہے لیکن اس سے بڑا عذاب ذہنی پولیو ہے۔ معاشرہ فکری اور نظری اعتبار سے اپاہج ہو جائے تو زندہ دکھائی دینے کے باوجود، زندگی سے محروم ہو جاتا ہے۔ حریت فکر کی فکر کیجیے کہ ہمارے معاشرے کو اس سے محروم کیا جا رہا ہے۔ سیدنا عمرؓ نے ریاست ہی نہیں، سماج کو بھی نئی رفعتوں [..]مزید پڑھیں

  • عنایت علی خان: ’لوگ ٹھہرے نہیں، حادثہ دیکھ کر‘

    پروفیسر عنایت علی خاں بھی راہی ملکِ عدم ہوئے۔ 85سالہ زندگی میں نصف صدی درس وتدریس میں گزاری۔ ان میں 25سال مسلم کالج حیدر آباد میں تھے جو جئے سندھ والوں کا گڑھ تھا اور خاں صاحب کی  ’جماعتی‘  شناخت بھی ظاہر وباہر تھی، لیکن انہوں نے اپنی پیشہ ورانہ  اہلیت اور اپنے حسنِ ع [..]مزید پڑھیں