تبصرے تجزئیے

  • تو یہ ہیں اپنے دلیپ صاحب

    مارلن برانڈو کے اکیاون سالہ فلمی کرئیر میں انیس سو پچاس کی ”دی مین“ سے لے کر دو ہزار ایک میں ”دی اسکور“ تک چالیس فلمیں ریلیز ہوئیں۔ سینتالیس فلمیں مکمل نہ ہو پائیں یا برانڈو نے ان میں کام کرنے کی پیش کش ٹھکرا دی۔ مگر بالی وڈ کا کیلنڈر بدل گیا۔ مارلن برانڈو سے پہلے مار� [..]مزید پڑھیں

  • منافرت پر سیاست نہ چمکائیں

    قومی ریاستوں کا جدید تصور انسانی شعور کے ارتقائی سفر کا ثمر ہے جس کابڑا حاصل یہ ہے کہ امپائر قائم کرنے کا نظریہ دم تو ڑ گیا ہے۔ انسانیت کے عظیم ہیرو ابراہم لنکن کی ولولہ انگیز جدوجہد سے انسانی خرید وفروخت یا انسانی غلامی کی لعنت کا کرۂ ارضی سے خاتمہ ہوگیا ہے۔  اسی طرح قومیت [..]مزید پڑھیں

loading...
  • پاکستان کی نئی کشمیر پالیسی؟

    برلن میں چند روز پہلے کشمیر کی موجودہ صورت حال پر ایک کانفرنس زوم پر منعقد ہوئی، جس میں جنوب ایشیائی امور کے محققین اور دانشور مدعو تھے۔ کانفرنس میں یہ بات سامنے آئی کہ چند برسوں سے پاکستان نے اپنی کشمیر پالیسی کو ایک نئی سمت دی ہے جس میں سفارتی سطح پر عالمی برادری کو اپنے م [..]مزید پڑھیں

  • آپ نے گھبرانا نہیں!

    کورونا جیسے گھٹیا نسل کے مرض کی وجہ سے میں نے ڈیڑھ دو برس سے بیرون ملک اور مہینہ پندرہ دنوں سے اندرونِ ملک کوئی سفر نہیں کیا اور ٹرین کے سفر کے لئے تو بالکل ترس کر رہ گیا ہوں ۔ چنانچہ اس دوران جہاز یا ٹرین کے سفر کی کوئی روداد بھی نہیں لکھی۔ سو آپ ایک منٹ کے لئے یہ فرض کریں کہ می� [..]مزید پڑھیں

  • معاملہ نہایت گمبھیر ہے

    چند عالمی ادارے دنیا بھر میں خوراک، صحت عامہ اور کسی ملک میں خانہ جنگی کی وجہ سے مہاجرین کے ممکنہ سیلاب سے جڑے مسائل پر توجہ مرکوز رکھتے ہیں۔ ان کے دفاتر اور نمائندے اسلام آباد میں بھی موجود ہیں۔ عملی صحافت سے ریٹائر ہونے کے بعد میں ان سے رابطے میں نہیں۔ تاہم جو دوست پیشہ وارا� [..]مزید پڑھیں

  • تہذیب یافتہ سینما کا عہد تمام ہوا

    فلم کی کہانیوں میں زبان کی چاشنی و سلاست اور لہجے کی شیرنی ایک ساتھ گھلی دیکھنی اور محسوس کرنی ہو تو دلیپ کمار کو گفتگو کرتے دیکھئے۔ وہ کوئی ادیب یا قلم کار بھی نہ تھے مگر ان کے ہاں زبان کی تہذیب اس قدر ذرخیز ہے جس کی کوئی دوسری مثال نہیں ملتی۔ وہ اردو بولیں یا انگریزی، گفتگو کے [..]مزید پڑھیں

  • بلوچستان میں ڈائیلاگ

    بلوچستان کا مسئلہ محض ایک صوبائی مسئلہ نہیں بلکہ اس کی حیثیت ایک قومی مسئلہ کی ہے۔ کیونکہ مسئلہ امن و امان سے زیادہ قومی سیکورٹی کا ہے۔ بلوچستان کے اس بحران کو حل کیے بغیر قومی سلامتی اور سیکورٹی کا معاملہ بھی پیچیدہ رہے گا۔ بالخصوص جب اس صوبہ بلوچستان میں ہمیں بھارت و دیگر م� [..]مزید پڑھیں