تبصرے تجزئیے

  • یہ خوش فہمی دور کر لیجیے

    یہ نہ پہلی بار ہوا ہے اور بدقسمتی سے نہ آخری بار۔ لیکن جس دیدہ دلیری کے ساتھ دن دہاڑے سینیئر صحافی مطیع اللہ جان کو پچھلے منگل کو پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کے قلب سے اغوا کیا گیا اس نے کئی بنیادی سوالات اٹھا دیے ہیں۔ ان سوالات کے جوابات ملنا ضروری ہو گیا ہے۔ اغوا کے [..]مزید پڑھیں

  • صرف بھارتی جاسوس کے لیے

    سپریم کورٹ کے دو رکنی بنچ نے پاکستان میں جاری احتساب کے عمل اور نیب کی کارکردگی کے بارے میں 87 صفحات پر مشتمل جو فیصلہ جاری کیا ہے، اس نے ایوانوں اور میدانوں میں ایسا ہنگامہ اٹھا دیا ہے کہ جس کے اثرات سمٹنے میں نہیں آ رہے۔ جسٹس مقبول باقر کے تحریر کردہ اس فیصلے کو تاریخی قرار دی� [..]مزید پڑھیں

  • حزب اختلاف کی سیاست کا مخمصہ

    پاکستان میں حزب اختلاف کی سیاست مجموعی طور پر محازآرائی، ایک دوسرے کی حکومتوں کو قبول نہ کرنا، حکومتوں کو گرانا،کمزورکرنا اور الزام تراشی، کردار کشی سمیت اسٹیبلیشمنٹ کے ساتھ مل کر غیر جمہوری کھیل سے جڑی ہوئی ہے۔ اس کھیل میں کوئی ایک سیاسی جماعت ملوث نہیں بلکہ تمام حزب اختلا [..]مزید پڑھیں

loading...
  • نظام وہی جو شخصی آزادی کی ضمانت دے

    کیا چین کا سیاسی نظام پاکستان کے لیے بھی سازگار ہے؟ ہم پر ایک دور ایسا بھی گزرا ہے جب ہمیں خوش خبری سنائی گئی کہ لینن اورسٹالن کی قیادت میں‘ایک جنتِ ارضی آباد کی گئی ہے جہاں خلقِ خدا راج کرتی ہےجو میں بھی ہوں اور جو تم بھی ہو۔  لوگ سرشار ہو کر ساحر لدھیانوی کی  ’طلوع� [..]مزید پڑھیں

  • قوم کا مبینہ اغوا اور ملزم کی تلاش؟

    مطیع اللہ جان کو 22 جولائی 2020 کی صبح اسلام آباد سے مبینہ طور پر اغوا کیا گیا۔ ان کے مبینہ اغوا کاروں نے ان پر گھنٹوں مبینہ طور پر تشدد کیا اور پھر مبینہ طور پر فتح جنگ کے پاس ویرانے میں چھوڑ کر مبینہ طور پر فرار ہو گئے۔ ہمارے ملک میں یہ سرگزشت نئی نہیں۔  یہ قصے مئی 1949 میں سول ا� [..]مزید پڑھیں

  • کورونا ، ہم اور انصاف کی آواز

    ہم تو یہ سوچ کر نیشنل سیونگ سنٹر پہنچے تھے کہ وہاں کچھ دیرہی اپنی باری کا انتظار کرنا پڑے گا۔ اس کے بعد ہمارا کام ہو جا ئے گا۔ لیکن وہاں تو ایک تماشہ لگا ہوا تھا۔ سنٹر کا لوہے کا دروازہ بند تھا بلکہ اس دروازے کو ایک گارڈ نے سختی سے بند کر رکھا تھا اور باہر لوگوں کا ایک ہجوم تھا جو ا [..]مزید پڑھیں

  • بدلتا ہوا ورلڈ آرڈر اور پاکستان کی مشکل
    • تحریر
    • 07/25/2020 4:07 PM
    • 7370

    یہ صدی ایشیا کی ہے  اور  اس صدی  میں امریکہ کی بجائے ایشیاء کا ایک بڑا  ملک  چین  ایک بر تر   طاقت ہو گا۔  روس کا شیرازہ بکھرنے کے  بعد دنیا  ایک قطبی یعنی یونی پولر ہو گئی جس میں امریکہ ہی واحد سپر پاور تھی۔ اب پچھلے دس پندرہ سال کے دوران  دنیا میں طاق� [..]مزید پڑھیں

  • عدالتِ عظمیٰ کا مشعلِ راہ فیصلہ

    سپریم کورٹ کے جسٹس مقبول باقر اور جسٹس مظہر عالم پر مشتمل بینچ نے خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق کی ضمانت کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا ہے جسے قانونی حلقے ایک شاہکار فیصلہ اور اہلِ سیاست عوام کے حقوق کی فتح قرار دے رہے ہیں۔ یہ شاہکار فیصلہ فاضل جسٹس مقبول باقر نے 87صفحات پر � [..]مزید پڑھیں

  • کیا واقعات سے اصول اخذ کرنا درست ہے؟

    انسانوں پر طویل عرصہ ایسا گزرا ہے جب بقول اقبال، خوگر پیکر محسوس تھی انساں کی نظر۔ تجریدی فکر تک ابھی رسائی نہیں ہوئی تھی یا عام نہیں تھی۔ چنانچہ اس وقت سبق آموز واقعات کو بہت مقبولیت حاصل ہوتی تھی۔ ایسپ کی حکایات سے لے کر حکایات سعدی تک ایک طویل سلسلہ ہے جہاں پہلے ایک واقعہ بیا [..]مزید پڑھیں

  • کیا ریاست کو سوال سننا پسند نہیں؟

    آئیں ہم اہل تذبذب سوچتے ہیں۔ اگر ساری دنیا کی طبیعت معتدل ہو جائے، سب کو سر جھکانے کی عادت ہو، سب کسی نہ کسی ڈیل کے منتظر ہوں، سب ہاں میں ہاں ملانے کو تیار ہوں تو ظلم کی لاٹھی اٹھانے والے کے ہاتھ کون روکے گا؟ کار جہاں کتنا بوجھل سا لگے گا۔ سوچیں ایک ایسی دنیا جہاں سب محتاط ہوں، س [..]مزید پڑھیں