تبصرے تجزئیے

  • انتخابی اصلاحات

    منصفانہ و شفاف نظام کے لیے انتخابی ساکھ کا سوال بنیادی اہمیت کا حامل ہوتا ہے۔ بدقسمتی سے ہمارا انتخابی نظام اپنی سیاسی ساکھ اور شفافیت کا پہلو قائم کرنے میں ناکام رہا ہے۔ یہ ہی وجہ ہے کہ ہماری عمومی سیاسی تاریخ یہ ہی ہے کہ جو بھی  انتخابات ہوئے ان کے نتائج کو نہ تو تسلیم کیا [..]مزید پڑھیں

  • دعوؤں کی گونج میں وعدوں سے فرار

    وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر ملک سے اشرافیہ کا کلچر ختم کرنے  کا دعویٰ کیا ہے اور کہا ہے کہ ان کا ’ویژن‘ تمام لوگوں کو قانون کے سامنے مساوی طور سے جوابدہ بنانا ہے۔  تعمیراتی منصوبوں کے پروگرام کا افتتاح کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ ملک میں موجودہ عدم مساوات [..]مزید پڑھیں

  • امن کی آشا؟

    بھارت سے ہمارے جارحانہ تعلقات کی وجہ سے پچھلے 73 سالوں میں ہم اربوں ڈالر جو کہ عوام کی فلاح و بہبود کے منصوبوں اور ملک کی معاشی ترقی پر خرچ کرسکتے تھے، اپنی دفاعی ضرورتوں پر خرچ کیے جا رہے ہیں۔ اس کے باوجود کہ ہم اپنے عوام کو کرونا ویکسین فراہم کرنے سے قاصر ہیں، ہم بھارتی جارحان [..]مزید پڑھیں

loading...
  • عمران خان کیا چاہتے ہیں؟

    وزیراعظم عمران خان کو انتخابی اصلاحات کی اتنی کیا جلدی ہے؟ پچھلے دنوں انہوں نے اپوزیشن کو انتخابی اصلاحات پر مذاکرات کی دعوت دی۔ اپوزیشن نے حکومت کے ساتھ براہ راست مذاکرات سے انکار کر دیا اور یہ منطق پیش کی کہ ہم الیکشن کمیشن کے ساتھ مذاکرات کے لئے تیار ہیں۔ بات ابھی شروع ہی [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان اور عالمِ اسلام

    مکرر عرض ہے کہ جدید مذہبی انتہا پسندی عالمِ اسلام کا نہیں، پاکستان کا مسئلہ ہے۔ اس کا حل بھی یہیں تلاش کرنا ہوگا۔فرانس کے خلاف اگر کوئی مہم برپا ہوئی تو صرف پاکستان میں۔ جب بے ادبی کا واقعہ ہوا تھا تواس پر بہت سے مقامات پرایک ردِعمل ہوا۔ یہ ردِعمل واقعے تک محدود رہا۔ جیسے جیسے [..]مزید پڑھیں

  • 2022 انتخابات کا سال ہوسکتا ہے

    وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کے اس انکشاف کے بعد کہ وزیر اعظم کو کام نہ کرنے دیا گیا تو وہ اسمبلیاں توڑ سکتے ہیں، ’معتبر‘ صحافیوں کی ایسی پیش گوئیوں میں اضافہ ہؤا جن میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ موجودہ اسمبلیاں اپنی مدت پوری نہیں کریں گی۔  اس خبروں اور قیاس آرائیوں کے ماحول میں آ� [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان کی معاشی کمزوری کے ذمہ دار حکمران

    ناموس رسالت  کا مسٔلہ ہو یا مقبوضہ کشمیر پر  کمزور موقف یا پھر  افغانستان میں امریکی اثرورسوخ کو برقرار رکھنے میں پاکستان کی امریکہ کے ساتھ معاونت کی بات ہو، پاکستان کی حکومت کی  جانب سے ان  تمام کی  وجوہات مسلسل  معاشی مجبوریاں بیان کی جاتی  ہیں۔  لیکن � [..]مزید پڑھیں

  • ادارہ جاتی ٹکراؤ کی پالیسی

    پاکستان کی سیاست ہمیشہ ہنگاموں  کا شکار رہتی ہے۔ یعنی محاز آرائی  کی وجہ سے ہم مضبوط پالیسی بنانے کی سوچ سے گریز کرتے ہیں۔ یہ ہی وجہ ہے کہ سیاسی، انتظامی، ریاستی، قانونی اداروں کے درمیان ہمیں بہت زیادہ اعتماد کی فضا دیکھنے کو نہیں ملتی۔   اعتماد سازی کا یہ بحران مسائل � [..]مزید پڑھیں