تبصرے تجزئیے

  • پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کا بھارتی ایجنڈا

    مسئلہ محض پاکستان کے ساتھ ہی نہیں بلکہ بھارت کے  تمام ہمسایہ  ممالک کے ساتھ تعلقات کشیدہ  ہیں۔اس کی ایک بنیادی وجہ یہ ہے کہ بھارت ا س خطہ میں تمام ملکوں پر زور دیتا ہے کہ وہ اس کی سیاسی بالادستی  قبول کرے۔ یہ ہی دباؤپاکستان پر بھی ہے کہ وہ اس خطہ میں بھارت کی بالادستی کو [..]مزید پڑھیں

  • ہر خرابی مافیا پر ڈالنے کا کھیل

    جب بھی کوئی معا ملہ حکومت کے ہاتھ سے نکلتا ہوا نظر آتا ہے تو فوراً ہی اس صورتحال کا ذمہ دار کسی نہ کسی تصوراتی مافیا کو قرار دے دیا جاتا ہے۔ وزیراعظم اور ان کی ٹیم بھی کہتی ہے کہ’ آئو مافیا ،مافیا کھیلیں‘۔  اب جبکہ عین فصل کاٹنے کے ساتھ ہی گندم کا بحران سر پر آگیا ہے ا [..]مزید پڑھیں

loading...
  • غریبوں کے لئے گھر اور بینکوں کے قرضے

    عمران خاں نے ایک کروڑ نوکریاں دینے اور پچاس لاکھ مکان بنانے کا وعدہ کیا تھا۔ نوکریاں دینے کی باری تو ابھی نہیں آئی البتہ گھر بنانے کی باری آ گئی ہے۔ یہ گھر پچاس لاکھ تو نہیں ہوں گے، ایک لاکھ ہوں گے۔ چلئے، کچھ نہیں تو ایک لاکھ ہی سہی۔ انہوں نے خوش خبری سنائی ہے کہ بالآخر غریب [..]مزید پڑھیں

  • The Choice of the Turks

    مولانا محمد علی جوہر برصغیر میں وقیع صحافت کے امام تھے۔ رچے ہوئے سیاسی موقف کو ایسی کانٹے کی تول انگریزی نثر کم کسی نے بخشی ہو گی۔ کلکتہ سے انگریزی ہفت روزہ کامریڈ اور دہلی سے اردو روزنامہ ہمدرد نکالا۔ حریت فکر اور جوش عمل کا نادر امتزاج تھے۔  برسوں انگریز کی قید کاٹی۔ جولا [..]مزید پڑھیں

  • ایک تحریر ’دراز کے لیے‘

    سوویت دور کے منحرفین کی تصنیفات آج بھی عالمی ادب کے عظیم شہ پارے شمار کی جاتے ہیں۔ الیگزاندر سولزنتسن اور بورس پاسترنیک کو اس دور میں شہرت ملی۔ ڈاکٹر ژواگو نامی عظیم ناول سولزنتسن کا کینسر وارڈ، گُلاگ آرکیپیلاگو اسی دور میں دنیا بھر میں شہرت کی بلندیوں تک پہنچے۔  سٹا� [..]مزید پڑھیں

  • کرسی کوئی نہیں چھوڑتا

    دنیا کے مختلف ملکوں میں آج بھی ’تاحیات حکمرانی‘ کی روایت بدستور قائم ہے۔ پرانے زمانے میں راجے مہاراجوں اور سرداروں نے اپنی خاندانی مملکتیں قائم کی تھیں۔ پہلے بغیر ووٹ کے ایسا ہوتا تھا اور جمہوریت کی جڑیں مضبوط نہیں تھیں اب جمہوریت کا ڈنکا بجا کر بعض حکمران آخری سان� [..]مزید پڑھیں

  • ہمارا ٹی وی کہاں گیا؟

    آج کل ترکی کا ڈرامہ ارطغرل پاکستان میں بقول کسے کھڑکی توڑ کامیابی حاصل کر رہا ہے۔ کہتے ہیں اس کی مقبولیت کا یہ عالم ہے کہ اس کے سامنے پاکستانی ڈرامے پانی بھرتے نظر آتے ہیں۔ ہم نے یہ ڈرامہ نہیں دیکھا۔ البتہ اس پر جو بحث مباحثے چل رہے ہیں انہیں شوق سے دیکھ رہے ہیں۔ ہمارے لکھنے [..]مزید پڑھیں