تبصرے تجزئیے

  • وزیراعلیٰ پنجاب کا پروٹوکول اور عوامی مشکلات

    واقعہ عام سا ہے۔ ہجومِ رعایا کا زرہ ہوئے میرے اور آپ جیسے لوگوں کے ساتھ ایسے واقعات تقریباً روزانہ کی بنیاد پر ہوا کرتے ہیں۔ میرے ساتھ ہوئے واقعہ نے البتہ بہت کچھ سوچنے کو مجبور کردیا۔ جمعہ کی شام سے چند لمحے قبل پیش آیا تھا اور اتوار کی صبح یہ کالم لکھتے ہوئے اسے دل ودماغ س� [..]مزید پڑھیں

  • انڈین پارلیمنٹ میں نوٹنکی

    انڈیا کے حالیہ انتخابات نے بھلے ہی بھارتیہ جنتا پارٹی کو حکومت کرنے کا ایک اور موقع فراہم کیا ہو مگر اس نے ساتھ ہی حزب اختلاف کو ایک پلیٹ فارم پر جمع ہونے کا حوصلہ بھی دیا ہے۔ نئی دہلی کے ایک یو ٹیوبر انیل شرما کہتے ہیں کہ ’ووٹروں کو پہلی بار جمہوری طرز پر چلنے والے پارلیمان [..]مزید پڑھیں

loading...
  • نواز شریف مصالحت کے لیے ایک قدم آگے بڑھائیں!

    مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے اپنی  ہی پارٹی کے سینیٹر عرفان صدیقی کے ساتھ ملاقات میں  قومی اتحاد کی ضرورت پر زور دیا ہے تاکہ درپیش مسائل حل کیا جاسکیں ۔  ایک پریس ریلیز کے مطابق اس ملاقات میں نواز شریف نے بیرون ملک پاکستان کی شہرت کو نقصان  کو پہنچانے  کے لیے  مت [..]مزید پڑھیں

  • تنہائی کا عذاب

    وہ بہت تنہا تھی اور اس نے اپنی تنہائی سے نجات کے لئے موسیقی کا سہارا لیا۔ وہ گیت لکھنے لگی اور گائیکی کا آغاز کیا۔ جو بھی اس کی منفرد آواز سنتا وہ اس کا گرویدہ ہو جاتا۔ اس کے گانوں میں عجیب طرح کے کرب اور تنہائی کا احساس نمایاں تھا۔ یہ آواز لندن سے متعارف ہوئی اور پھر دیکھتے ہی � [..]مزید پڑھیں

  • نیدرلینڈز کے بادشاہ کی سیاہ فام برادی سے معافی

    میرا گیارہ سالہ بیٹا ارباب حسن جب اسکول سے واپس آتا ہے تو وہ اپنی اسکول کی پوری روداد ہم لوگوں کے ساتھ شئیر کرتا ہے۔ چونکہ ہم لوگ نیدرلینڈزکے نئے باشندے ہیں، اس لئے ملک، تہذیب و ثقافت نیزیہاں ہر دن رونما ہونے والے واقعات کے بارے میں وہ ہم لوگوں کو با خبر کرتا رہتا ہے۔ واضح رہ� [..]مزید پڑھیں

  • سویڈن میں اردو کے ہنر مند شاعر جمیل احسن

     جمیل احسن اگرچہ سویڈن میں رہتے ہیں لیکن ان کی  تازہ تصنیف ’آسودگی‘ ان کے ہونہار بھتیجے محمدمختار علی کے توسط سے ملتان میں موصول ہوئی۔ مختار صاحب خود بھی ایک عمدہ شاعر اور فنکار ہیں اور خطاطی کے فن میں نئی راہیں تلاش کرتے رہتے ہیں۔    جمیل احسن طویل  مدت سے ہم [..]مزید پڑھیں

  • جمہوریت تعویز گنڈے کا دھندا نہیں

    دیوار سے لٹکے کیلنڈر پر کندہ تاریخیں تو محض گزرتے وقت کا خاموش نشان ہیں۔ انہیں انسانی ہاتھوں کی محنت اور کاسہ سر میں کارفرما شعور سے معنی دیے جاتے ہیں۔ کل 4 جولائی تھا۔ امریکی 4جولائی 1776 کو اپنے اعلان آزادی کی منظوری کی یاد میں اسے یوم آزادی کے طور پر مناتے ہیں۔ ہماری تاریخ میں [..]مزید پڑھیں

  • اسرائیل مغربی کنارہ کتر رہا ہے

    چونکہ پوری دنیا کی توجہ اس وقت غزہ پر ہے لہٰذا وہاں سے اٹھنے والے گرد و غبار سے پورا پورا فائدہ اٹھاتے ہوئے مقبوضہ غربِ اردن کو اسرائیل جس تیزی سے کتر رہا ہے، اس کے نتائج غزہ پر یلغار کے نتائج سے زیادہ دوررس ہوں گے۔ اس وقت اسرائیلی اسٹیبلشمنٹ پر ان آبادکار لیڈروں کا مکمل قبضہ [..]مزید پڑھیں