تبصرے تجزئیے

  • میڈیا پر بندشوں میں اضافہ کیوں؟

    ویسے تو نئی حکومت کے قیام سے ہی پاکستان میں میڈیا کو متعدد قسم کی بندشوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے لیکن ورلڈ پریس ڈے کے موقع پر شائع ہونے والی ایک غیر سرکاری تنظیم کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں گذشتہ سوا سال(جنوری2020سے اپریل 2021) کے دوران میڈیا پر نشر اور شائع ہونے والے مواد کو پہلے � [..]مزید پڑھیں

  • بنگال کی شیرنی ممتا بنرجی کی شاندار جیت

    اتوار 2 مئی کولندن میں صبح کے چار بج رہے تھے۔رمضان کی وجہ کر مجھے سحری کے لیے اٹھنا تھا۔ سحری کھا کر فجر کی نماز پڑھنے کے بعد جب بستر پر لیٹا تو نیند کاکوئی اتاپتہ نہیں تھا۔ بنگال سمیت ہندوستان کے چار ریاستوں کے الیکشن کے نتائج آنے والے تھے۔ پہلے موبائل فون کے ذریعہ این ڈی ٹی وی [..]مزید پڑھیں

  • مذہب کا خیالی پُلاؤ

    کتاب اللہ کہتی ہے: اور بعض لوگ ایسے ہیں جو کہتے ہیں کہ ہم خُدا اور آخرت  پر ایمان  رکھتے ہیں، حالانکہ وہ ایمان نہیں رکھتے۔ وہ خُدا کو اور مومنوں کو چکمہ دیتے ہیں  مگر اپنے سوا وہ کسی کو چکمہ نہیں دیتے  اور وہ اس بات سے بے خبر ہیں۔  البقر۔ ۹ لیکن المیہ یہ ہے کہ  اس � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • یقیں محکم، عمل پیہم، جہالت فاتحِ عالم

    جب مغربی پاکستان (موجودہ پاکستان) کی آبادی ساڑھے تین سے چار کروڑ نفوس پر مشتمل تھی تو اوسط درجے کی شاعری یا نثری کتاب کا پہلا ایڈیشن پانچ ہزار کی تعداد میں شائع ہوتا تھا۔ جب آبادی آٹھ کروڑ ہو گئی تو پہلا کتابی ایڈیشن بھی پانچ ہزار سے گھٹ کر ایک ہزار نسخوں تک آن پہنچا۔ آج پاکستا� [..]مزید پڑھیں

  • کرونا کاعلاج اور عدم شفافیت کا نظام

    پاکستان میں حکمرانی کا بحران ہمیشہ سے رہا ہے۔ 18ویں ترمیم کے بعد خیال تھا کہ جس انداز سے سیاسی، انتظامی او رمالی اختیارات مرکز سے صوبوں میں منتقل ہوں گے تو اس کا ایک بڑا نتیجہ صوبائی اور مقامی سطح پر منصفانہ او رشفاف حکمرانی کے تناظر میں دیکھنے کو ملے گا۔ مرکز سے اختیارات صوبو� [..]مزید پڑھیں

  • پیارے سہیل صاحب!

    پیارے سہیل صاحب مجھے معلوم ہے آپ آج بھی ویسے ہی مسکراتے دیکھ رہے ہیں اور آپ کے ہونٹوں پر مسکراہٹ کھیل رہی ہے، آدھی مسکراہٹ واضح آدھی مونچھوں کے پیچھے چھپی ہے۔  آپ سر اثبات میں ہلاکر کہہ رہے سرور آپ کہاں رہ گئے۔ آپ میری تدفین پر بھی نہیں آئے۔ سہیل صاحب اتنی طاقت کہاں سے لاتا۔ [..]مزید پڑھیں