تبصرے تجزئیے

  • مائنس ون یا مائنس بائیس کروڑ

    مائنس ون فارمولے کا مطلب کیا ہے؟ یہی کہ سیاست کو مزید اسی راستے پر چلنا ہے جس کے آخری سرے پر کوئی روشنی نہیں۔ عمر رائگاں کا ماتم ہے جو ہر نسل کے مقدر میں لکھ دیا گیا ہے۔ وہی ٹکسال اور اس میں ڈھلنے والے کھوٹے سکے۔ پے در پے ناکام تجربات کے بعد اسی سانچے کا ایک بار پھر استعمال۔ دیوار [..]مزید پڑھیں

  • آزاد کشمیر اور آئین پاکستان

    آزاد کشمیر حکومت کی کابینہ کے15جولائی 2020کے اجلاس کو بلاشبہ تاریخ ساز اجلاس قرار دیا جا سکتا ہے جس میں متنازعہ ریاست جموں و کشمیر کے دونوں حصوں میں رہنے والے باشندوں کی بہترین ترجمانی کی گئی ہے۔ وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر خان کی صدارت میں آزاد جموں و کشمیر کابینہ کے غیر معمولی ا [..]مزید پڑھیں

  • کراچی کالا ناگ سے کراچی الیکٹرک

    اوائل جوانی میں کراچی روزی روٹی کی تلاش میں آئے تھے تو نئے نئے دوست بتاتے تھے کہ ایک زمانے میں کراچی کو کالا ناگ چلاتا تھا۔ سارے دھندے وہ کرتا تھا جو ہر بے روزگار نوجوان کرنا چاہتا ہے یعنی منشیات فروشی، بھتہ خوری، سرکاری زمینوں پر قبضے اور ظاہر ہے ان سارے دھندوں سے کمایا ہوا پی� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ایران سے تعلقات مشکل نہج پر

    وفاقی وزیر علی حیدر زیدی اور سندھ حکومت کی جاری کردہ جے آئی ٹی دونوں رپورٹوں میں عذیر بلوچ کے بارے میں ایک بات مشترک ہے۔ دونوں کئی سنسنی خیز انکشافات کرتی ہیں۔ وفاقی حکومت کی رپورٹ عذیر بلوچ کی سیاسی جماعتوں میں اثرورسوخ کی بات کرتی ہے جب کہ سندھ حکومت کی رپورٹ میں حیران کن ط [..]مزید پڑھیں

  • آخری سانسیں لیتا قدیم شہر

    قلعہ احمد آبا د (قلعہ سوبھاسنگھ) پنجاب کی سب سے اہم ترین تاریخی آثارِ قدیمہ میں سے ایک ہے۔کہا جاتا ہے کہ سردار بھاگ سنگھ نامی سردار کے چار بیٹے تھے سوبھا سنگھ، میاں سنگھ، دیدار سنگھ۔ ان چاروں بھائیوں نے اپنے اپنے نام سے شہر آباد کیے۔ سب سے بڑے بیتے کا نام سوبھا سنگھ تھا۔ اس کے نا� [..]مزید پڑھیں

  • زہرا ضمیرِ صدف میں بھی محفوظ نہیں

    زہرا  صدف! تمہاری موت پہ کچھ لکھیں یا چپ رہیں۔ ستم یہ ہے کہ اعصاب شل ہو جانے سے لکھنے کی ہمت نہیں اور چپ رہنے کی صورت ضمیر کچوکے دیتا ہے۔ کیا قسمت پائی ہے ہم نے کہ یہاں نہ زینب محفوظ ہے، نہ صغرا مامون ہے اور نہ زہرا کو امان ملتی ہے۔ کیا لوگ ہیں کہ کہ نام میں علویت کا دعویٰ رکھتے ہ� [..]مزید پڑھیں

  • ہمارا ماضی، حال، مستقبل

    یاد ماضی عذاب تو ہے مگر مضبوط حافظہ اور مفصل نوٹس ایک صحافیانہ نعمت سے کم نہیں۔ آرمی چیف بننے کے بعد جنرل پرویز مشرف کچھ عرصے تک نواز برادران کے سب سے بڑے مداح اور مددگار بن کر کام کرتے رہے۔ راولپنڈی میں ہونے والی ایک نشست میں اپنی تمام ٹیم کے ساتھ جن میں سے اکثر بعد میں نواز شر [..]مزید پڑھیں

  • مہنگائی اور سیاسی دنگل

    خدا کسی قوم کے حالات کو اس وقت تک نہیں بدلتا جب تک کہ وہ خود اپنے آپ کو تبدیل نہ کر لے۔ انسان سے گھر بنتا ہے اور گھر سے ایک معاشرہ وجود میں آتا ہے۔انسان کا کردار اس کی فکر پر منحصر ہوتاہے۔انسان ایک معاشرہ تشکیل دیتا ہے۔جب ایک شخص پیدا ہوتا ہے تو نہ وہ پیدائشی طور پر شریف ہوتا ہے او [..]مزید پڑھیں

  • سیاست اور جرائم کا باہمی گٹھ جوڑ

    ہمارا سیاسی، انتظامی، قانونی اور معاشی نظام  ایک بڑی تبدیلی چاہتا ہے۔اگر ہم نے واقعی مثبت انداز میں آگے بڑھنا ہے تو تبدیلی کا یہ عمل ناگزیر ہوگیا ہے۔ جو لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ معمولی پیچ ورک یا روائتی طور طریقوں سے ہم اپنے نظام میں بہتری پیدا کرسکتے ہیں وہ بھی غلطی پر ہیں۔کیون� [..]مزید پڑھیں

  • آیا صوفیہ

    اسلام آباد کے مجوزہ مندر پر ترکی میں کوئی بحث نہیں ہوئی لیکن استنبول میں میوزیم کو مسجد بنانے کے فیصلے پر اہلِ پاکستان میں جاری بحث ختم ہونے کو نہیں آرہی۔ شرکا کے جوش وجذبے کا یہ عالم ہے کہ جیسے یہ ہماری آبائی زمین کا معاملہ ہو۔ ایسا کیوں ہے؟ میں جیسے جیسے اس سوال پرغور کرتا � [..]مزید پڑھیں