تبصرے تجزئیے

  • جج کی ناراضی، فوج کا کردار اور بے بس عوام

    ڈیفنس ہاؤسنگ سوسائٹی   کے وکیل نے لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس محمد قاسم خان   سے درخواست کی ہے کہ ’زمینوں پر قابض گروپ‘ کے طور پر ان کے ریمارکس سے فوج میں بے چینی پیدا ہوئی ہے۔  اس لئے ان ریمارکس کو حذف کیا جائے۔ تاہم  چیف جسٹس نے اصرار کیا کہ یہ ریمارکس فوج کے [..]مزید پڑھیں

  • کراؤن پرنس نہیں چلے گا

    ایک دفعہ ابوظہبی کے کراؤن پرنس شیخ محمد بن زید بن سلطان النیہان نے پاکستان کی ایک بہت طاقتور شخصیت سے کہا کہ آپ کے ہم وطن ہمارے ملک میں ہر ناممکن کو ممکن بنا دیتے ہیں اور ناقابلِ یقین کامیابیاں حاصل کرتے ہیں، کیا وجہ ہے کہ یہی پاکستانی اپنے وطن میں ایسی کامیابیاں حاصل نہیں کر پ [..]مزید پڑھیں

  • مسئلہ کشمیر حتمی حل کی طرف؟

    آثار یہی ہیں کہ مسئلہ کشمیر ’حل‘ ہونے جا رہا ہے۔اربابِ حل و عقد کی زبان سے نکلے الفاظ کی تشہیر کا انتظام کر دیا گیا ہے۔ پسِ دیوار ہونے والی سرگوشیاں، اب قابلِ سماعت آوازوں میں بدل چکیں۔ میڈیا ناطق ہے۔ اگر کچھ بین السطور تھا، تو اسے سوشل میڈیا پر کھول دیا گیا ہے۔ کوئی مع [..]مزید پڑھیں

loading...
  • فخر کی بات

    وزیر اعظم صاحب نے کہا ہے کہ انہیں اپنی پالیسیوں پر فخر ہے۔ یہ اعلان کرنے کے لئے انہیں اپنی زبان کو زحمت دینے کی ضرورت ہی نہیں تھی۔ عام آدمی سے پوچھ لیجئے، وہ اس بارے میں کیا کہتا ہے؟ وہ کہے گا کہ ان کی پالیسیوں کی کامیابیاں تو ہمیں قدم قدم پر نظر آ رہی ہیں۔  آپ صرف یوٹیلٹی � [..]مزید پڑھیں

  • کشمیریو! حافظ خدا تمہارا

    آخر کار پاکستان کی طرف سے مسئلہ کشمیر پر فیصلہ کن پسپائی کا مرحلہ شروع ہو چکا ہے۔ چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باوجوہ نے چند روز قبل صحافیوں کے ایک گروپ سے ملاقات کرتے ہوئے مختلف اہم امور پر گفتگو کی اور پاکستان انتظامیہ کی انڈیا اور کشمیر سے متعلق نئی پالیسی پر روشنی ڈالی۔ [..]مزید پڑھیں

  • سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

    سپریم کورٹ کے دس رکنی بینچ نے اپنے ہی ایک جج جسٹس فائز عیسی کے خلاف صدارتی ریفرنس سے متعلق عدالتی فیصلے پر نظر ثانی کی اپیلیں منظور کرتے ہوئے فیڈرل بورڈ آف ریونیو سمیت تمام فورمز پر اس سلسلے میں جاری قانونی کاروائی کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔ صدارتی ریفرنس کے فیصلے میں دیے جانے [..]مزید پڑھیں

  • باجوہ ڈاکٹرائن سے لبیک ڈاکٹرائن تک

    وزیر اعظم عمران خان نے  گزشتہ روز ملتان میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے واضح کیا کہ  حرمت رسولﷺ  کے لئے ان کی پالیسی تحریک لبیک  کے طریقہ سے بہتر ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اس مسئلہ پر کسی ایک ملک میں احتجاج کرنے  اور اپنی  حکومت پر دباؤ ڈالنے  سے   کامیابی نہیں م [..]مزید پڑھیں

  • سیاسی لیبارٹریاں کب تک؟

    پاکستان میں جمہوری نظام اور حکومتوں کو کبھی سکھ کا سانس لینے نہیں دیا گیا اور نہ ہی انہیں دائیں بائیں دیکھے بغیر اطمینان سے حکومت کرنے یا اپنے انتخابی وعدوں پر عمل درآمد کا موقع دیا گیا ہے۔ پچھلی تین جمہوری حکومتوں کو مسلسل بحرانی کیفیتوں سے دوچار رکھا گیا۔ ان کے لیے روزانہ ک [..]مزید پڑھیں

  • مولانا وحید الدین خاںؒ: آفتابِ علم و عرفاں

    امام العصر، آفتابِ علم و عرفاں، سرچشمہ رشد و ہدایت حضرت مولانا وحید الدین خاںؒ ایک بھرپور آئیڈیل زندگی گزارنے کے بعد دہلی سے اس ملک عدم تشریف لے گئے ہیں جہاں سے کبھی کوئی واپس نہیں لوٹ سکتا۔ 21 اپریل 2021 8 رمضان المبارک بروز بدھ انڈین ٹائم کے مطابق رات پونے دس بجے کورونا کے با [..]مزید پڑھیں