تبصرے تجزئیے

  • گیلانی کا اعلان، جعلی یا اصلی؟

    اس سے پہلے کہ میں سید علی شاہ گیلانی کے حالیہ خط پر بات کروں میں آپ کو یہ باور کرانا چاہتی ہوں کہ وہ گزشتہ دس برسوں میں زیادہ تر پابند سلاسل رہ چکے ہیں یا گھر میں نظر بند۔ ان دس برسوں میں شاید ہی کسی صحافی کو ان سے کھل کے بات کرنے کی اجازت ملی ہو۔ گزشتہ برس اگست سے اب ان کے احباب و [..]مزید پڑھیں

  • جے آئی ٹی رپوٹس کی سیاست

    حال ہی میں حکومتِ سندھ کی جانب سے جو جے آئی ٹی رپورٹس منظرِ عام پر لائی گئی ہیں ان میں ایسی کوئی ایس بات شامل نہیں جو کسی سے ڈھکی چھپی ہو۔  ان رپورٹس پر جاری تازہ مباحثے کا محور سنگین جرائم کی روک تھام اور مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے سے زیادہ سیاسی چال بازیوں کا کھیل معلو� [..]مزید پڑھیں

  • صرف عذیر بلوچ جے آئی ٹی کافی نہیں

    فائل کی پیمنٹ ہوگئی؟ ٹی وی پر میچ آرہا ہے، دیکھا؟ ارے وہ گھڑی کس نے خریدی تھی؟ ایک ٹارگٹ کلر کی دوسرے سے فون پر خفیہ الفاظ و اشاروں میں گفتگو کچھ ایسے ہوتی ہے۔ یہ بالی وڈ فلم نہیں بلکہ ایک سیاسی جماعت ایم کیو ایم کے مبینہ ٹارگٹ کلر کا اقبالی بیان ہے جو اس نے جے آئی ٹی کے سامنے [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ہمارے دکھ اور ہمارا سوال

    انیس سو پچاس کی دہائی میں سید امتیاز علی تاج نے ایک فلم بنائی تھی، نام تھا ”گلنار‘‘۔ فلم کی کہانی اردو کی مشہور مثنوی ”زہرِ عشق‘‘ پر مبنی تھی۔ اس فلم میں نور جہاں اور خلیل احمد نے خالص اردو مثنوی کی قدیم طرز پر وہ مثنوی گائی تھی۔ خلیل احمد اس وقت تک فلموں کے میو [..]مزید پڑھیں

  • اکھ وچ باقی نیر نئیں۔۔۔

    ایک باپ کو بیٹی کی قبر پہ پچھاڑیں کھاتے دیکھ کے کچھ زخموں کے منہ کھل گئے اور پھر سے رسنے لگے ۔ ہم گزشتہ واقعات سے لگے زخموں کے تعفن اور سڑاند کو عارضی طور پہ فراموش کرتے ہوئے رہ حیات پر پاؤں گھسیٹنا چاہتے ہیں لیکن کوئی نہ کوئی منظر دانستہ موندی گئی آنکھ میں اس قدر ارتعاش پیدا کرت� [..]مزید پڑھیں

  • ہندوستان سے ہماری لڑائی بنتی کیا ہے؟

    ایک نکتہ واضح ہونا چاہیے۔ تنازعات کا ہونا الگ چیز ہے۔ دشمنی بالکل دوسری بات ہے۔ روس اور جاپان کا چار چھوٹے جزیروں پہ تنازعہ دوسری جنگ عظیم کے اختتام سے چل رہا ہے لیکن روس اور جاپان میں کوئی دشمنی نہیں۔ دوسری جانب سعودی عرب اور ایران میں کوئی خاص تنازعہ نہیں ہے لیکن یہ ایک دوسرے [..]مزید پڑھیں

  • ’مرشد مروا نہ دینا‘

    5 جولائی آیا اور گزر گیا ۔صرف پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے اس روز 43 سال قبل اس وقت کے آرمی چیف جنرل ضیاء الحق کے ہاتھوں اپنے نانا ذوالفقار علی بھٹو کا تختہ الٹنے کے دن کو پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن قرار دیا۔ بلاول بھٹو کی بات اصولی طور پر درست ہے۔ شاید سانحہ مشرق� [..]مزید پڑھیں

  • اسد عمر اور بے بی کی ہیپی برتھ ڈے

    وبا کے سو دن پورے ہوئے اور اسد عمر نے قوم کو مبارکباد دی، حوصلے کی داد دی اور کہا کہ اگر ہم سب اکٹھے ہو جائيں تو۔۔۔ وغیرہ وغیرہ۔ پہلے حیرت ہوئی کہ تعزیتوں کے موسم میں مبارکبادیں کس بات کی۔ پھر اپنی حیرت پر بھی خوف آیا کہ کیا دو سال سے سوئے ہوئے تھے۔ گھبرانا نہیں گھبرانا نہیں کی � [..]مزید پڑھیں