تبصرے تجزئیے

  • مائنس ون فارمولہ کی سیاسی حقیقت

    پاکستان کی سیاست کی خوبی یہ ہے کہ اس میں بحران کی کیفیت کو پیدا کرنا یا اسے برقرار رکھنا  سیاسی فریقین کی سیاست کا اہم جز ہے۔ یہ ہی وجہ ہے کہ تواتر کے ساتھ سیاسی محاز آرائی یا سیاسی شگوفے چھوڑنا بھی ہمیں سیاسی منظر نامہ میں غالب نظر آتے ہیں۔ اس وقت بظاہر حکومت کو کوئی بڑا خطر� [..]مزید پڑھیں

  • پائلٹس کے جعلی لائسنس اور ہوٹل رُوز ویلٹ

    کسی نہ کسی بحرانی کیفیت میں عوام الناس کورکھا جانا حکمرانی کا پسندیدہ حربہ یا شیوہ ہے۔ عموماً حکومتیں یہ حربے کسی خاص صورتِ حال میں استعمال کرتی ہیں یا ایسی حکومت جو اپنے عوام کی ضرورتوں، خواہشوں اور اُمنگوں کو پورا کرنے کی صلاحیت  نہ رکھتی ہو، وہ مسلسل ایسے حربے اختیار کرت� [..]مزید پڑھیں

  • برطانیہ کا عظیم نیشنل ہیلتھ سروس

    یہ بات1975کی ہے جب میں نو سال کا تھا۔ دسمبر کا مہینہ تھا اور ہلکی ہلکی سردی تھی۔ کلکتہ بھی سردی سے کانپ رہا تھا۔ رات کے دس بجے ہوں گے۔ میرے والد حسبِ معمول پڑھنے کے لیے ہاتھ میں قرآن لیے جیسے ہی پلنگ پر چڑھے کہ اچانک چکر کھا کر زمین پر گر پڑے۔ گھر والوں نے مقامی لوگوں کی مدد سے کلکتہ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • دو جج ایک کہانی

    اُس دن شدید حبس تھا، میں بارش کی دعا مانگ رہا تھا۔ اچانک ٹیلی وژن کی اسکرین پر ایک بریکنگ نیوز نمودار ہوئی اور میرے چہرے پر مسکراہٹ پھیل گئی۔ لاہور ہائیکورٹ کی ایک انتظامی کمیٹی نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو سات سال قید سنانے والے احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کو نوکری سے برخاست � [..]مزید پڑھیں

  • جناب وزیر اعظم ، وقت معاف نہیں کرتا۔۔۔

    جس طرح برطانیہ کے موسم میں آسماں کا رنگ بدلنے میں زیادہ دیر نہیں لگتی اسی طرح پاکستانی قلزم سیاست میں بھی آنکھ جھپکتے ہی بھنور بن جاتے میں۔ تیز دھوپ کی جگہ یکدم مطلع ابر آلود ہو جانا ، بارشیں شروع ہو جانا برطانیہ کے موسم کی خصوصیت ہے اسی لیے محاورتاً  کہا جاتا ہے کہ آپ تو � [..]مزید پڑھیں

  • اسلام آباد میں مندر… ؟

    اسلام آباد میں مندر کی تعمیر ہونی چاہیے یا نہیں؟ اس سوال کا جواب اہلِ پاکستان کو تلاش کرنا ہے۔ اس لیے اسے پاکستان ہی کے تناظر میں سمجھنا ہو گا۔اس بات کی تفہیم اس لیے اہم ہے کہ اگر یہی سوال مکہ مکرمہ کے بارے میں ہوتا تو اس کی نوعیت یکسر تبدیل ہو جاتی۔ مسلم روایت میں حجاز کی خاص اہ [..]مزید پڑھیں

  • اس بار تبدیلی کی آوازیں اندر سے اٹھ رہی ہیں

    اب کے ایمپائر کی انگلی اٹھنے کی صدائیں ڈی چوک کے کسی کنٹینر سے یا شاہراہِ دستور کے کے کسی جلسے سے برآمد نہیں ہوئیں، نہ مریم نواز نے ووٹ کو عزت دو کی صدا دی ہے، نہ بلاول نے بلند آواز میں بغاوتی پیغام دیا ہے اور نہ مولانا فضل الرحمٰن نے کسی مارچ کی کال دی ہے۔ اس دفعہ آوازیں اندر سے [..]مزید پڑھیں

  • میرا پہلا قاری

    میں نے جو لکھنا ہے وہ کوئی بیٹی یا بیٹا لکھنے کی طاقت نہیں رکھتا۔ ہمہ وقت ایک ہی حال میں رہنے کا خواہش مند انسان بھول جاتا ہے کہ حالات بدلنے کے ساتھ ساتھ انسان بھی مسلسل ادھر سے ادھر جاتے رہتے ہیں۔ کائنات کی ہر شے تبدیلی کے اندر رہتی ہے۔ شہر بھی وہ ہی ہے مگر ”وہ“ انتقال کر � [..]مزید پڑھیں

  • سید منور حسن: روشنی کا مینار

    سید منور حسن بیمار تھے، مگر یہ اندازہ نہیں تھا کہ وہ رب کے حضور پیش ہونے والے ہیں۔ موت برحق ہے اور سب نے ہی اس عارضی دنیا سے حقیقی دنیا کی طرف لوٹ کر جانا ہے۔سید منور حسن بھی وہیں چلے گئے جہاں سے کوئی لوٹ کر نہیں آتا۔لیکن کچھ شخصیات ایسی ہوتی ہیں جن کی موجودگی اور غیر موجودگی دونو [..]مزید پڑھیں