تبصرے تجزئیے

  • جانا مے خانے میں ثنا خوان تقدیس مشرق کا

    کلاس ختم ہونے کے بعد اس سے پہلے کہ ہم تتر بتر ہوتے، کینیڈا سے تعلق رکھنے والی کیتھرین اچھل کے اپنی نشست سے کھڑی ہو گئیں: ’ آج میری سالگرہ ہے سو آپ سب شام سات بجے مدعو ہیں ‘۔ سب تھکے ماندوں میں جیسے کرنٹ دوڑ گیا، کچھ نے اونچا اونچا ہیپی برتھ ڈے گانا شروع کر دیا، کچھ تالیاں � [..]مزید پڑھیں

  • مندر اور سیاست

    سیاست کے صنم خانے سے کعبے کو نئے پاسبان مل رہے ہیں۔ پنجاب اسمبلی سے سندھ اسمبلی تک، مذہبی شعار کے دفاع کا فریضہ وہ لوگ سر انجام دے رہے ہیں جو بظاہر غیر مذہبی سیاست دان ہیں۔ اسلام آباد میں مندر کی تعمیر اب تازہ موضوع ہے۔ ہر سیاسی جماعت آگے بڑھ کر خود کو اسلام کا محافظ ثابت کر رہی [..]مزید پڑھیں

  • ایک اور گوہر نایاب ہوا: جلال الدین احمد
    • تحریر
    • 07/04/2020 6:12 PM
    • 5040

    چار پانچ سال قبل کی بات ہے،  اپنے پڑوسی بزرگ  سے عید ملنے گئے  تو ان کے ہاں ان کے  ایک  قریبی رشتہ دار  جلال الدین احمد بھی موجود تھے۔ میزبان مظہر اخلاق نے  دوران ِ تعارف  60 کی دہائی میں  الطاف گوہر کی  سربراہی میں ان کے  کلیدی عہدوں پر  فائز رہنے کا  [..]مزید پڑھیں

loading...
  • یونائیٹد فروٹ کمپنی اور مرہٹہ مافیا

    افتخار عارف نے ہمارے عہد میں آہوئے رمیدہ کی درماندگی کو شعر کیا، آفت کی آشفتگی کو گداز دیا۔ ہمارے اندیشوں کو آہ سرد کی زبان بخشی اور لکھا…. محورِ گردشِ سفاک سے خوف آتا ہے۔ وقت کی گردش سے تو مفر نہیں۔ لیکن دشنہ جبر کی چبھن کا علاج تو ممکن تھا۔ ایسا نہیں ہو سکا۔ چارہ گروں کو چار� [..]مزید پڑھیں

  • دو تقریریں دو عمران

    قومی اسمبلی کے حالیہ اجلاس کے دوران وزیر اعظم صاحب نے ایک نہیں دوبار کھڑے ہوکر اپنے دل میں جمع ہوئی کئی باتوں کا اظہار کیا۔ ان کی دونوں تقاریر کا بغور جائزہ لیا جائے تو ایک نہیں بلکہ دو عمران خان متوازی خیالات کی لہروں سے مغلوب نظر آئے۔  پہلی تقریر کا لہجہ بہت دھیما تھا۔ اپ [..]مزید پڑھیں

  • مائنس ون فارمولے کا راگ درباری

     ہم جس بت کو تراشتے ہیں، رنگ و روپ کا لبادہ دیتے ہیں اور پھر اس سے اپنے عقیدے وابستہ کرلیتے ہیں کیونکہ بت تراشی کا فن ہم سے بہتر بھلا کون جانتا ہے۔ سنگ کے ٹکڑے کو مذہب، دین اور معاشیات کے ساتھ ساتھ امور زندگانی اور علوم عمرانی کا ماہر سمجھتے ہیں ۔ ہم اس پر چڑھاوے چڑھاتے ہیں، م [..]مزید پڑھیں

  • ڈااکٹری سے طالب علمی تک

    امتحان کی دبدھا میں گم ہم شاید اسی طرح بھٹکتے رہتے اگر جان نورسینی سے ملاقات نہ ہو گئی ہوتی۔ انہوں نے ہمارے تمام سوال سنے بلکہ تابڑ توڑ حملے برداشت کیے، مسکرائے اور کہنے لگے:  ’آپ کو ایجوکیشن کی فیلڈ بلا رہی ہے‘ ’ایجوکیشن‘،  ہم نے آنکھیں پٹپٹائیں۔ ’آپ جانتے [..]مزید پڑھیں

  • ’میاں صاحب‘کتھے او؟

    بولتے کیوں نہیں میرے حق میں آبلے پڑ گئے زبان میں کیا جون ایلیا نے یہ شعر نواز شریف کے لیے نہیں لکھا۔ اگر لکھتے تو انتہائی موزوں ہوتا۔ جب سے نواز شریف لندن گئے ہیں منہ میں جیسے گھنگنیاں پڑ گئی ہیں، چپکے بیٹھے ہیں۔ مہینوں میں ان کا کل پبلک رابطہ صرف ابتدائی میڈیکل رپورٹس پر ا� [..]مزید پڑھیں

  • ہماری اعلیٰ عدلیہ کیا چاہتی ہے؟

    ہماری عدلیہ کی تاریخ زیادہ قابل فخر نہیں رہی اور ہمارے جمہوری سفر میں رکاوٹیں ڈالنے میں اعلیٰ عدلیہ پیش پیش رہی ہے۔ جسٹس منیر سے لے کر جسٹس انوار الحق اور جسٹس ارشاد حسن کی سربراہی میں عدلیہ نے ہمیشہ آمروں کی بغاوتوں کو قانونی چھتری مہیا کی جبکہ سول قیادت کے ساتھ ہمیشہ قانون سے [..]مزید پڑھیں