تبصرے تجزئیے

  • گدھے اور جمہوریت

    نوٹ: (یہ  باقاعدہ کالم نہیں بلکہ میرے پریشاں افکار کا زائچہ ہے۔ پاکستان کی موجودہ صورتِ حال میں  کچھ کہنے سے ڈر لگتا ہے اور بھلا ہو میرے کمپیوٹر کا جو کسی مریل گدھے کی طرح اڑی کر رہا ہے اور بازار بند ہیں جہاں اس کے شافی علاج کا بندو بست ہو سکے۔  لہٰذا  تاخیر سے کالم عرض ک� [..]مزید پڑھیں

  • آئی اے رحمان: سائبان نہ رہا

    دردمندوں کے خانہ ہائے دل میں گہرے ملال کی ویرانی اتر آئی ہے۔ دکھ کی سسکی کو ضبط کی تلقین کا یارا نہیں رہا۔ آتی جاتی سانس کی دھونکنی میں رہ رہ کر اٹھتے احساس زیاں کی کٹار چلی آئی ہے کہ اب جانب کہسار سے اترتے ابر سیاہ کی گھٹا ٹوپ تاریکیوں میں کس سے رہنمائی چاہیں گے۔ بحران کی حلقہ � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • جیو سٹریٹجک اہمیت ،قابلیت اور کارکردگی

    کیا پاکستان کی جیو سٹریٹیجک پوزیشن اس کی کارکردگی اور قابلیت پر اثرانداز ہوتی ہے ؟ کیا چین کو اعتماد میں لینے اور دیرینہ تعلقات کو خراب کرنے سے بچنے کے لیے اپنی ساری پالیسی سازی کا ازسر نو جائزہ لیا جاتا ہے ؟ یا وہ اثر ورسوخ والے لوگ جو پاکستان کی علاقائی اہمیت کو اپنی جغرافیا [..]مزید پڑھیں

  • کچھ ناروے کی ثقافت کے بارے میں

    یہ ثقافت آخر ہے کیا چیز؟ ثقافت کے بارے میں بہت بات ہوتی ہے۔ لیکن یہ آخر ہے کیا؟ کیا یہ کوئی ورثہ میں ملنی والی شے ہے جسے ہم جوں کی توں سنبھالے چلے جا رہے ہیں؟ ایسا نہیں ہے۔ ثقافت خود کوئی چیز نہیں۔ یہ بہت سی چیزوں سے مل کر ایک چیز بنتی ہے۔ جیسے ہانڈی پکاتے ہوئے کئی اشیا ڈالتے ہیں� [..]مزید پڑھیں

  • بھس بھرے سر کی قیمت

    میں یہ نہیں کہتا کہ میرے مہربانوں نے، میرے دوستوں نے مجھے چار دیواری میں چن دیا ہے۔ میرے مہربانوں نے، میرے دوستوں نے مجھے چار دیواری میں چادر دے کر بٹھا دیا ہے۔ میرے پوچھنے پر انہوں نے بتایا ہے کہ موت میرا پیچھا کررہی ہے۔ میں کبھی بھی کرائے کے قاتل کے ہاتھوں قتل ہوسکتا ہوں۔ سُ [..]مزید پڑھیں

  • تحریک لبیک پر پابندی اور گڈی گڈے کا کھیل

    یقین مانیے! اِس رمضان کے پہلے چار پانچ دن بہت تکلیف میں گزرے۔ رمضان تو رحمتوں کا مہینہ ہے لیکن اِس رمضان میں پاکستان کے مسلمان ایک دوسرے کے لئے زحمت بن گئے۔ پہلے روزے سے ایک دن قبل ملک کے مختلف شہروں میں اچانک اہم سڑکیں بند کردی گئیں۔ ٹی وی چینلز کی اسکرینوں سے پتا چلا کہ ایک م� [..]مزید پڑھیں