تبصرے تجزئیے

  • آئیں ایوب خان کو یاد کریں

    پاکستان کے سیاسی حالات کو سمجھنے کے لیے حوصلے اور ذہانت کے ساتھ تاریخ کو جاننا بھی ضروری ہے۔ حوصلہ آپ کو اپنے بال نوچنے سے باز رکھتا ہے، ذہانت آپ کو جھوٹ اور سچ میں تمیز سکھا دیتی ہے اور تاریخ یہ رہنمائی کرتی ہے کہ ہم موجودہ عذابوں میں کیسے پھنسے۔ اس تکلیف دہ سفر کا آغاز، اس کے [..]مزید پڑھیں

  • فلاحی ادارے نام و نمود کا ذریعہ بن چکے ہیں

    سینٹرل لندن میں ماربل آرچ سے کرکل ووڈ کی طرف جائیں تو ایجوئر روڈ پر پیڈنگٹن گرین پولیس اسٹیشن کے بالمقابل ایک چھوٹی سی چیریٹی شاپ ہے۔ جب میں اس چیریٹی شاپ میں داخل ہوا تو اندر ایک چھوٹے سے کیبن نما کمرے میں عبدالستار ایدھی بیٹھے ہوئے تھے۔ مجھے مسکرا کر ملے۔ بات چیت کا سلسلہ � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • لبیک کا سفر یتیم خانے پر ختم نہیں ہو گا

    لبیک کا فیض آباد سے شروع ہونے والا سفر اس وقت یتیم خانے تک پہنچ چکا ہے اور جھڑپیں جاری ہیں۔ ایک وقت میں حکومت کو اس کے خلاف کارروائی کرنے سے روکا جاتا تھا اور معاملات افہام و تفہیم سے حل کرنے کی ضرورت پر زور دیا جاتا تھا۔ اس کی سرپرستی کی جاتی تھی اور حکومتی پولیس کو مار کھانے کی � [..]مزید پڑھیں

  • مسئلہ تنگ نظری نہیں بلکہ ریاستی دماغ ہے

    بالآخر ریاستِ پاکستان نے تحریکِ لبیک کو پرتشدد ہنگاموں کے بعد کالعدم قرار دے دیا۔ نیکٹا کی فہرست کے مطابق اب ایسے گروہوں اور تنظیموں کی تعداد اسی ہو گئی ہے جنہیں پاکستان میں کھلم کھلا کھیل کھیلنے کی اجازت نہیں۔ اگلا منطقی قدم اس تنظیم کو بطور ایک سیاسی جماعت تحلیل کرنے کے لی� [..]مزید پڑھیں

  • صرف قانون کا راستہ

    تحریک لبیک پاکستان الیکشن کمیشن کے پاس ایک سیاسی جماعت کے طور پر رجسٹر تھی، اسے انتخابی نشان بھی الاٹ کیا گیا تھا۔ اس نے 2018 کے انتخاب میں حصہ بھی لیا اور اس کے دو ارکان سندھ اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے۔  کسی دوسرے صوبے میں اس کا کوئی امیدوار اسمبلی میں تو نہیں پہنچا، لیکن ووٹ ا� [..]مزید پڑھیں

  • مذاکرات کی میز پر بھی طالبان ہی جیتے

    بیس برس کی بے نتیجہ جنگ کے بعد آخر کار امریکہ واپس گھر جا رہا ہے۔ بقول صدر جو بائیڈن، ’اٹس ٹائم ٹو کم ہوم‘۔ مبینہ طور پہ امریکہ یہ جنگ جیت کے جا رہا ہے لیکن صاحبو! جنگ کبھی جیتی نہیں جاتی، جنگ صرف لڑی جاتی ہے۔ امریکہ نے جنگ لڑی، اندازاً 20 کھرب سے زیادہ خرچ کر کے اور 2300 امریک [..]مزید پڑھیں

  • اشرافیہ کب تک خیر منائے گی

    بات پرانی ہے مگر  آج بھی تازہ  ہے۔  شاید اس لئے کہ  زمینی حقائق نہیں بدلے۔  درجنوں کتابیں لکھی گئیں، ہزاروں مضامین   شائع ہو چکے،  لاکھوں  تقاریر ہو چکیں مگر   وسائل کی تقسیم  میں عدم مساوات بڑھتی چلی  جا رہی ہے۔  نتیجہ  یہ ہے  کہ  ملک میں [..]مزید پڑھیں

  • وزیر اعظم ہی بدل کر دیکھ لیں!

    وزیراعظم عمران خان نے اڑھائی برس کی مختصر مدت میں چھٹی بار کابینہ میں تبدیلی کرتے ہوئے  شوکت ترین کو وزیر خزانہ    مقرر کیا ہے۔ یہ عہدہ صرف سترہ روز پہلے حماد اظہر کو اس امید کے ساتھ دیا گیا تھا کہ وہ ’مہنگائی پر قابو پانے کے لئے وزیر اعظم کے ایجنڈے کو پورا کریں گے&lsqu [..]مزید پڑھیں

  • بھارت سے مذاکرات، ہمیں بھی کچھ بتا دیں

    بھارت اور پاکستان کے مابین 70 برسوں کی دوستی، دشمنی، معاہدوں اور جنگوں کے تجربات کے نتیجے میں اکثر کشمیری حالیہ سیز فائر معاہدے اور ممکنہ طور پر جاری پس پردہ مذاکرات پر سوالات اٹھا رہے ہیں۔ دونوں میں سے کوئی ہمت اور دیانت داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے انہیں بتا سکتا ہے کہ اگر واقعی [..]مزید پڑھیں