تبصرے تجزئیے

  • دو چہرے!

    ہم مانیں نہ مانیں، تسلیم کریں یا نہ کریں ہمارے دو چہرے ہیں۔ کبھی ہم کہہ رہے ہوتے ہیں کہ یہ ہمارے اپنے ہی لوگ ہیں اور ان اپنے لوگوں کو ہم پالتے، پوستے حتیٰ کہ ان کی غلطیوں کا دفاع بھی کرتے ہیں۔ جب یہی اپنے لوگ کسی سیاسی یا مذہبی وجہ سے ہمارے خلاف ہو جائیں تو ہم انہیں شرپسند اور تش [..]مزید پڑھیں

  • نئے سکیورٹی پیراڈائم کی ضرورت

    تمام مذہبی گروہوں کو ہم نے انتہاپسندی کی راہ پر ڈال دیا۔رات کے آخری پہر، ایک ہارے ہوئے جواری کی طرح، میں بستر پر کروٹیں بدلتا رہا۔ کہیں سے نیندکی آہٹ سنائی نہ دی کہ دامنِ دل خالی ہو تو نیند بھی گریزاں رہتی ہے۔ بستر باعثِ آزار بننے لگا تو اٹھ بیٹھا۔ بلا ارادہ ’کلیاتِ اقبا [..]مزید پڑھیں

  • کیسے نالائقوں سے پالا پڑا ہے

    اکثر اوقات مملکت خدا داد کے معمولات سمجھ سے بالا تر ہوتے ہیں۔ حالیہ دنوں کے واقعات کو لے لیجئے۔ یہ آگ ایک دم نہیں بھڑکی، عرصے سے سلگ رہی تھی اور حالات کو یہاں تک لانے والے کوئی اور نہیں ٹھیکے دارانِ قوم ہی تھے۔ پہلے تو جتھے اکٹھے کرنے والوں کو سر پہ خود ہی چڑھایا۔ جائز بات کیا [..]مزید پڑھیں

loading...
  • وزیرِ خزانہ کے عہدے پر رسہ کشی کا ماجرہ کیا ہے؟

    گزشتہ ہفتے میں نے لکھا تھا کہ ملکی اقتصادی پالیسی کے آئندہ لائحہ عمل کو لے کر حکومت میں اعلیٰ سطح پر رسہ کشی دیکھنے کو مل رہی ہے۔  وزیرِاعظم عالمی مالیاتی ادارے  کے پروگرام کے تحت مسلط شدہ کٹوتیوں سے بیزار اور اپنی ہی جماعت کے قانون سازوں کے ہاتھوں دباؤ کا شکار نظر آتے ہیں۔ [..]مزید پڑھیں

  • ہر جان موت کا مزہ چکھنے والی ہے

    کُلُّ نَفسٍ ذَاءِقۃُ المَوتِ: ہر جان موت کا مزہ چکھنے والی ہے۔یعنی انسان ہوں یا جن یا فرشتہ، غرض یہ کہ اللہ تعالیٰ کے سوا ہر زندہ کو موت آنی ہے اور ہر چیز فانی ہے۔ اس آیت سے معلوم ہوا کہ اللہ تعالیٰ نے ہر جاندار پر موت مقرر فرمادی ہے اور اس سے کسی کو چھٹکارا ملے گا اور نہ کوئی اس [..]مزید پڑھیں

  • پاک ہند ماضی کی تدفین

    پچیس فروری کو جموں کشمیر کی خونی لکیر پر پاک بھارت افواج کے درمیان فائر بندی کے اعلان کے کچھ دن بعد پاکستانی آرمی چیف آف سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ پاکستان اور ہندوستان ماضی کو دفن کر کے آگے بڑھیں۔ اس طرح کا اعلان دنیا میں کوئی پہلا اعلان نہیں۔  دنیا کی تاریخ سب کے � [..]مزید پڑھیں

  • علامہ اقبال اور اجتہاد

    علامہ اقبال کے مطابق اسلام کا تصور حیات متحرک ہے اور یہ جامد نہیں ہے۔اپنے زمانے کے مسائل کا حل تلاش کرنے کی غرض سے علامہ اجتہاد میں گہری دلچسپی رکھتے تھے۔ان کے شہرہ آفاق خطبات   The Reconstruction of Religious Thought in Islam میں چھٹا خطبہ " اجتہاد فی الاسلام "  The Principle of Movement in the Structur [..]مزید پڑھیں

  • آئی اے رحمن: سیکولر اقدار کے علمبردار

    ممتاز دانشور، صحافی اور استاد آئی اے رحمن 90سالہ بھرپور زندگی گزارنے کے بعد آج راہی ملک عدم ہوئے ہیں تو ان کی زندگی کے حالات و واقعات ذہنی کینوس پر نمودار ہو رہے ہیں۔ آپ یکم ستمبر 1930 کو ہریانہ کی رند بلوچ فیملی میں پیدا ہوئے مگر رحمن صاحب کا لب ولہجہ بڑا نستعلیق، تہذیبی ا� [..]مزید پڑھیں

  • کیسے کہہ لیتے ہو لبیک، لبیک؟

    سوچیں ایک بادشاہ ہے۔ اس گول دنیا کی کوئی زمین ایسی نہیں جہاں اس بادشاہ کا نام لوگ جانتے نہ ہوں، دنیا کی آبادی میں ان گنت لوگ اس بادشاہ کے نام کا ورد زباں کرتے ہوں۔ یہ ایسا سردار ہے کہ دنیا کا بڑے سے بڑا لشکر اس کی طاقت کے آگے ہیچ ہے۔ ایسی حشمت ہے کہ بڑی طاقت والے بھی اس کا دم بھرت� [..]مزید پڑھیں