تبصرے تجزئیے

  • انقلاب اور جہاد جو ہم نے دیکھے

    انقلاب آیت اللہ خمینی والا تھا جس میں مخالفین کا قلع قمع کرکے ایران پر مخصوص مذہبی حاکمیت قائم ہوئی۔ جہاد وہ تھا جو امریکی ڈالروں اور سعودی ریالوں سے افغانستان میں سوویت فوج کے خلاف لڑا گیا۔ آج ایرانی انقلاب اسرائیل کے حملوں کی زد میں آکر مشکل میں آچکا ہے۔ اس کے علاقائی � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ایران اسرائیل جنگ: غیر مشروط سرنڈر

    اسرائیلی حملے ”آپریشن رائزنگ لائن“ کے جواب میں ایران نے فوری طور پر ”آپریشن وعدۂ صادق تھری“ کا نہ صرف یہ کہ اعلان کیا بلکہ اسرائیل پر اپنے طاقتور میزائلوں کی بوچھاڑ کردی۔ یہ جو کہاجاتا ہے کہ بارش کردی یہ محض محاورۃً نہیں فی الواقعہ اسرائیل کے ترقی یافتہ انفراسٹرک� [..]مزید پڑھیں

  • اسرائیل کے ایران پر چڑھ دوڑنے کا پس منظر

    پیر کی صبح چھپا کالم وہ پس منظر اجاگر کرنے کی نذر ہوگیا جس کا مقصد بنیادی طورپر یہ ثابت کرنا تھا کہ اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو نے ’’خودسری‘‘ کے عالم میں ایران پر حملہ نہیں کیا ہے۔ خود کو ’’امن کا پیغام بر‘‘ ثابت کرنے کو تلا امریکی صدر ٹرمپ اس کے حملے و [..]مزید پڑھیں

  • امریکا اسرائیل سے کبھی کوئی سوال نہیں کرتا

    اسرائیل کو مشرقِ وسطیٰ میں امریکا کی کبھی نہ ڈوبنے والی کشتی یعنی لازوال اتحادی سمجھا جاتا ہے۔ لیکن اب انتہائی خوفناک حد تک درست نشانے پر لگنے والے ایرانی میزائل اسرائیل کے مشہور آئرن ڈوم نظام کو چیر کر امریکا کے مضبوط اتحادی کے دل پر برس رہے ہیں۔ ایران کے لیے خطرے کے طور پر [..]مزید پڑھیں

  • کالم (بوجوہ) لکھنا ہے

    آپ محمد اظہار الحق کو جانتے ہیں؟ اگر آپ جنریشن زی عرف ففتھ جنریشن ہائبرڈ وار فیئر کے تربیت یافتہ مجاہد ہیں تو آپ سے یہ توقع رکھنا محل نظر ہے۔ جس زفافی لشکر کی صف بردار بچیاں سہیل وڑائچ سے گفتگو کے آداب نہیں جانتیں، ان کے فرشتوں کو محمد اظہار الحق سے تعارف نہیں ہو سکتا۔ فرشتوں � [..]مزید پڑھیں

  • کیا ایران آبنائے ہرمز بند کر سکتا ہے؟

    ایرانی حکام نے خبردار کیا ہے کہ اگر ان کے ملک کے خلاف اسرائیلی جارحیت میں امریکا اور آس پاس کے ممالک کی معاونت جاری رہی تو پھر ایران ’’حتمی بقائی اقدام‘‘ کے طور پر ان ممالک کی حساس فوجی و اقتصادی تنصیبات کو نشانہ بنانے کے علاوہ خلیجِ فارس کو خلیجِ اومان سے ملانے وال� [..]مزید پڑھیں

  • جنگ کی قیمت کمر توڑ دیتی ہے

    16 کروڑ 70 لاکھ ڈالر (167 ملین ڈٖالر) ایرانی حملوں کو روکنے پر ایک رات میں لگ رہے ہیں۔ یہ کوئی 46 ارب پاکستانی روپے بنتے ہیں۔ یہ اعداد و شمار اسرائیلی نیوز سائٹ ہارٹز نے دیے ہیں۔ پاکستانی روپوں کا ذکر آیا ہے تو ہم پاکستانی اس جنگ کا فوری نتیجہ تیل کی قیمتوں میں اضافے کی صورت بھگت رہے [..]مزید پڑھیں