تبصرے تجزئیے

  • سادگی کا کلچر کا اختیار کرنا ہوگا

    ہمارے  نظام میں ایک بنیادی مسئلہ سادگی کے کلچر سے دوری بھی ہے۔ ہم نے بطور معاشرہ خود بھی اپنی زندگیوں میں  مشکلات پیدا کی ہیں او را س کی وجہ ایک ایسے کلچر کو تقویت دینا ہے جو  مسائل پیدا کرنے کا سبب بن رہا ہے۔ ایک طرف ہمارا ماتم معاشی بدحالی کا ہے تو دوسری طرف ہم بطور معا� [..]مزید پڑھیں

  • جہالت علم اور ظلم کا بحران ہے

    کتاب مقدس کی سورہ فرقان کی آیت 63 میں ہدایت کی گئی کہ زمیں پر تواضع (یعنی تحمل اور آہستہ روی) اختیار کی جائے اور اگر جاہلوں سے واسطہ پڑ جائے تو انہیں سلام کر کے اپنی راہ لی جائے۔ اپنے سچ پر قیام، دوسروں کے ساتھ رواداری اور فساد سے گریز کا اس سے بہتر نسخہ کیا ہو سکتا ہے۔ مناسب ہو گا [..]مزید پڑھیں

  • کیا عوام جاہل ہیں؟‎

    پنجاب کی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے مایوسی اور غصے کی انتہائی حالت میں لاہور کے عوام کو جاہل کیا کہہ دیا سیاست کی ہنگامہ خیز فضا میں مزید اضافہ ہوگیا۔ سنا ہے انہوں نے اپنے اس بیان پر معذرت بھی کرلی ہے مگر جو طوفان ان کے اس فرمودے سے سے اٹھا تھا اب وہ تھمتے تھمتے ہی تھمے گا کہ س� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • بی این پی کی حکومتی اتحاد سے علیحدگی

    وزیراعظم عمران خان بدھ کو کراچی میں فرما رہے تھے کہ 18 ویں ترمیم نے وزیراعلیٰ کو آمر بنا دیا، اس میں جلد بازی میں کئی ایسی چیزیں ڈال دی گئیں جنہیں ختم کرنا ہوگا۔ اختیارات صوبوں کو پہنچ گئے لیکن صوبوں نے اختیارات بلدیات کو نہیں دیے. ان کا کہنا تھا این ایف سی ایوارڈ میں بھی خامیاں [..]مزید پڑھیں

  • عادتوں کی ورزش: سالانہ بجٹ
    • تحریر
    • 06/20/2020 2:23 PM
    • 3630

    حکومتی گورننس میں  کچھ معمولات کا کیلنڈر لگا بندھا سا ہوتا ہے جن میں ایک معمول سالانہ بجٹ  کی پیشکاری ہے۔ بجٹ  حکومت کا مالیاتی میزانیہ ہوتا ہے۔ گزشتہ سال جو سوچ کر بجٹ کیا تھا، اس کے ساتھ کیا  بیتی ؟  نئے سال میں اخراجات اور محاصل کا  متوقع گوشوارہ کیا  ہے؟ پی [..]مزید پڑھیں

  • کرپشن، سازشیں اور بے لاگ تجزیے

    میرے پچھلے کالم میں پاکستانی معیشت کی ٹیڑھی بنیادوں پر  دوستوں نے نہایت نرم اور گرم تبصرے کئے ہیں- میں یہ کالم مکالمے کے طور پر لکھ رہا ہوں، منبر سے تقریر کے طور پر نہیں۔ اور آپ سب کا دلی شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں-  لیکن آج کی نشست میں کچھ باتیں اپنے مکالمے کے مقصد اور طریقہ [..]مزید پڑھیں

  • ویانا کی گلیاں اور باپلو نیرودا کی نظم

    ویانا یاد آ گیا۔ایسا تو ہونا ہی تھا۔ وکٹر فرینکل کا ذکر ہوا تھا، ویانا تو یاد آنا ہی تھا۔ خوابوں کا شہر ویانا۔شام دلفریب تھی، یورپ کے موسم گرما کی شام۔  آسٹریا سنٹر کے وسیع و عریض ہال کے سٹیج پہ کچھ لڑکیاں وائلن اور پیانو بجاتی تھیں گویا دل کے تار چھیڑتی تھیں۔ ہال میں ایسا سنا [..]مزید پڑھیں

  • شہباز شریف کے پیچھے کون؟

    اگر نیب اور حکومت شہباز شریف کی گرفتاری کے در پے نہ ہوتے تو لیڈر آف دی اپوزیشن آج بھی ماڈل ٹاؤن والے گھر میں بیٹھے لیپ ٹاپ پر کورونا کے بارے اعدادو شمار پڑھنے تک ہی محدود ہوتے۔ مگر حکومتی اور نیب کارروائیوں نے ثابت کر دیا کہ شہباز شریف لُگے (اکیلے کا پنجابی کا متبادل) نہیں ہیں ا [..]مزید پڑھیں

  • یہ تازہ کالم نہیں ہے!

    چھٹی والے دن میں ایک مرغیوں کی دکان کے سامنے کھڑا تھا۔ دکان اور سڑک کی درمیانی جگہ تہہ در تہہ کیچڑ تھا، جو قریباً دلدل کی شکل اختیار کر چکا تھا۔ اس دلدل کو عبور کرنے کیلئے اینٹوں کا ’’پل‘‘ بنایا گیا تھا۔ میں نے اللہ کا نام لیا اور پوری احتیاط سے اینٹوں پر قدم دھرتے ہ [..]مزید پڑھیں

  • جامعات میں قرآن کی تعلیم

    یہ فیصلہ انسانی نفسیات اور تعلیمی ضروریات سے بے خبری کی ایک نادر مثال ہے۔ گورنر پنجاب کے بقول، یہ جامعات کے وائس چانسلرز کا متفقہ فیصلہ ہے۔ چھوٹا منہ اور بڑی بات، مگر میرے لیے یہ باور کرنا مشکل ہے کہ یہ فیصلہ تعلیمی عمل سے باخبر لوگوں کی کسی مجلس میں کیا گیا ہے۔ پہلے نفسیات۔ ص� [..]مزید پڑھیں