کیا جسٹس عیسیٰ پاکستانی عوام کے مجرم ہیں؟
- تحریر عفت حسن رضوی
- 06/18/2020 2:04 PM
- 4850
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ۔ نام لکھنے کی دیر ہوتی ہے کہ سوشل میڈیا پر جملے کسنے والے یہاں وہاں سے جمع ہو جاتے ہیں۔ ان افراد میں کچھ سیاست دان ہوتے ہیں، کچھ سیاسی کارکن، کچھ انجان گمنام اکاؤنٹس اور کچھ نام نہاد صحافی۔ سوال ہوتا ہے کہ رسیداں کڈو، جج صاحب بہانے نہ بناؤ [..]مزید پڑھیں