اب ہار کے بعد کیا ایک اور حماقت؟
دنیا ایک عجب مخمصے کا شکار دکھائی دیتی ہے - عیاں حقیقت سے آنکھ مچولی کھیلنا ممکن بھی نہیں اور حقیقت کو بغیر حیلے بہانوں کے تسلیم کرنا بھی گوارہ نہیں۔ سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ امریکہ کی تیار کردہ تین لاکھ سے زائد فوج طالبان کے سامنے ڈھیر ہو گئی، ان سے مل گئی یا ڈر گئی۔ اس حقیقت [..]مزید پڑھیں