تبصرے تجزئیے

  • جب بت گرائے جائیں گے

    میں یقین  کے ساتھ کہہ سکتی ہوں کہ اگر یورپی ممالک اور امریکہ میں اردو زبان بولنے کا رواج ہوتا تو دو ہفتوں سے جاری ہر اس جلسے، جلوس اور احتجاجی مظاہرے میں فیض احمد فیض کی نظم ’لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے‘ سننے کو ضرور ملتی جو امریکہ میں سیاہ فام شہری جارج فلائیڈ کی ہلاک� [..]مزید پڑھیں

  • گڑیا گھر کے جھوٹ سے نجات کا وقت

    مرد اور عورت ۔ اس کائنات کا اولین تعلق، اٹل حقیقت اور ابدی سچائی۔۔۔پچھلے دنوں سوشل میڈیا پہ بپا طوفان نے کچھ سوچنے پہ مجبور کر دیا ہے۔ ایک روتی التجا کرتی آواز گونج رہی ہے: ’ میں ایک عورت ہوں اور میں نے وہ کیا ہے جو ہر شادی شدہ عورت کرتی۔ اپنا گھر بچانے کے لئے، اپنے شوہر کو دوس� [..]مزید پڑھیں

  • کورونا وائرس کے پیچھے اصل سازش کس کی ہے؟

    اگر آپ کو کسی بھی ایسے فرد سے گفتگو کرنے کا موقع ملا ہو جو کورونا وائرس کے سازشی نظریہ سے تعلق رکھتا ہو تو آپ کو یہ بخوبی اندازہ ہو گیا ہوگا کہ آپ ان سے کسی صورت جیت نہیں پائیں گے۔ اب اسی سازشی تھیوری کو لے لیجیے جس کے مطابق ہسپتال ان تمام لوگوں کو 5، 5 لاکھ روپے دے رہے ہیں جو اپنے [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ہر فکر کو دھوئیں میں اڑاتا چلا گیا

    آج ہم آپ کو سناتے ہیں محمد رفیع کی آواز میں دیو آنند پر فلمایا گیا ساحر لدھیانوی کا گیت۔۔۔۔چچا گیرو نے دبی دبی سی ہنسی کے ساتھ تان لگائی: بربادیوں کا سوگ منانا فضول تھا بربادیوں کا جشن مناتا چلا تھا ہر فکر کو دھوئیں میں اڑاتا چلا گیا ہمارے کراچی والے چچا گیرو سے تعارف تو ک� [..]مزید پڑھیں

  • کیا کچھ ہمارے ہاتھ میں بھی ہے؟

    نیوزی لینڈ میں خوشیاں منائی جا رہی ہیں کہ انہوں نے اس موذی وبا کو اپنے ملک سے نکال باہر کیا ہے جس نے ساری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔ اس ملک کی وزیر اعظم جس جوش و خروش سے یہ اعلان کر رہی تھیں، اس سے ایسا لگتا تھا کہ ابھی وہ اس سرشاری میں اٹھ کر ناچنا شروع کردیں گی۔ گویا وہ س� [..]مزید پڑھیں

  • عالمی آبادی کی منصوبہ بندی

    کویڈ۔ ۱۹ کےوبائی حملےاور کرونا وائرس سے دنیا بھر میں اموات نے لوگوں کو طبعی اور نفسیاتی طور پر متاثر کیا ہے ۔اس دوران ایسی آوازیں بھی سننے میں آئی ہیں کہ بل گیٹس جیسے کچھ لوگ زمین پر آبادی کو کم کرنے اور ارضی وسائل پر بے جا دباؤ ہٹانے کے لیے ، موت کا وائرس پھیلا رہے ہیں ۔   [..]مزید پڑھیں