تبصرے تجزئیے

  • مرحومہ پی ڈی ایم

    پاکستان کی حزب اختلاف کی جماعتوں کے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نامی سیاسی اتحاد کی وفات حسرت آیات پر، اس کی بالی عمر یعنی صرف چھ ماہ میں مرحوم ہونے پر افسوس اور رنج و غم کے علاوہ کیا کہا جا سکتا ہے۔ عام اندازے کے مطابق اس ملک کی آدھی سے زیادہ آبادی نے اپوزیشن کو ووٹ دی� [..]مزید پڑھیں

  • میری عینک، میرا ورلڈ ویو

    میں نو عمری کے زمانےمیں ایک انگریزی اخبار میں کام کیا کرتا تھا، وہ اخبار اُس گروپ کا تھا جو دائیں بازو کا نظریاتی اردو اخبار نکالتا تھا۔ سو ایک عمومی تاثر یہ تھا کہ انگریزی اخبار کی پالیسی بھی اردو اخبار جیسی ہوگی۔ تاہم حیرت انگیز طور پر یہ انگریزی اخبار اپنے اردو پیٹی بند بھ� [..]مزید پڑھیں

  • بھٹو بننا اتنا آسان نہیں

    چین کے عظیم لیڈر چو این لائی نے ایک بار کہا تھا، ذوالفقار علی بھٹو بہت جلدی میں ہے ۔ کچھ ایسا ہی ہوا۔ 1958میں سیاست میں قدم رکھا اور 1979میں پھانسی چڑھ گیا۔ اس کے بیچ میں جو ہوا وہ تاریخ کا حصہ ہے۔ پیشہ کے لحاظ سے بھٹو وکیل تھے۔  نئی نئی پریکٹس شروع کی تو ان کے سینئر نے کہا، ایک ضم� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • مہجری ادب، بیچاری اردو اور مفاد پرستی

    ان دنوں ہند وپاک کی ادبی محفلوں میں ’مہجری ادب‘ کا بہت شور و غوغا سنائی دے رہا ہے۔ اپنے بہتر مستقبل کی خاطر ہجرت کرنا زمانہ قدیم سے ہی دنیا کا دستور ہے۔  وطن عزیز سے دور اپنی زبان و تہذیب سے جذباتی وابستگی فطری عمل ہے۔ اردو زبان کی خوبی رہی ہے کہ ہر زمانے میں رونما ہونے وا [..]مزید پڑھیں

  • میں ہوں رازوں کا رکھوالا

    پورے ہوش و حواس کے ساتھ آج میں ایک راز سے پردہ اٹھا رہا ہوں۔ رازوں کی بےدریغ حفاظت کرنے والوں کو چوکنا ہونے کی ضرورت نہیں۔ آج میں جس راز سے پردہ اٹھا رہا ہوں اس راز کا واسطہ 1947ءمیں پاکستان بننے اور 1971ءمیں پاکستان ٹوٹنے سے نہیں ہے۔ اس راز کا واسطہ ناقابلِ معافی جرم سے نہیں۔ یا [..]مزید پڑھیں

  • پاکستانی صحافت: آگ کا دریا

    برِصغیر پر ڈھائی ہزار برس کی حکمرانی، فتوحات، پرانی تہذیبوں کا اجڑنا، نئی تہذیبوں کا جنم لینا، اسکول کے دنوں میں قرۃ العین حیدر کے مشہور ناول ’آگ کا دریا‘ میں یہ سب پڑھنے کا موقع ملا۔ انگریزوں کا قبضہ، برطانوی راج میں آزادی کی جنگ کو ظالمانہ انداز میں کچلا جانا، پھر بٹوا� [..]مزید پڑھیں