تبصرے تجزئیے

  • سنتھیا اور ان کے الزام

    پراسرار امریکی خاتون سنتھیا رچی پیپلز پارٹی کے لیے سنکھیا سے کم ثابت نہیں ہو رہی ہیں۔ کافی عرصے سے پارٹی کا ’توا‘ لگا رہی تھیں مگر ان کا حالیہ الزام نہایت سنجیدہ اور سیاسی طور پر تباہ کن نوعیت کا ہے۔ سابق وزیر داخلہ اور موجودہ سینٹر رحمان ملک پر ریپ اور سابق وزیر اعظم یو� [..]مزید پڑھیں

  • آصف فرخی: اردو کے لئے سرگرم میرے دوست

    یہ سن چوراسی یا پچاسی کا واقعہ ہے۔ میری طالب علمی کے طویل ترین دور کا ابتدائی زمانہ ہے۔ مجھے جرمنی آئے ہوئے شاید تین یا چار سال ہی گزرے ہوں۔ ایک دن مجھے میری یونیورسٹی کے کچھ سنیئر طلبا نے بتایا کہ ایک نوجوان طالب علم آیا ہے، کراچی سے تم اس سے مل لو۔ میں نے بخوشی ان سے ملنے کا ع� [..]مزید پڑھیں

  • مصیبت جوڑی میں آتی ہے

    عذاب قسط وار ہوتا ہے جیسے الہامی کتابوں میں قدیم مصر کے عذاب کا ذکر ہے۔ ایک برس دریا نیل کا پانی سرخ ہو کر زہریلا ہو گیا، دوسرے برس نیل کے پانی میں کروڑوں مینڈک آ گئے اور پوری سرزمین پر پھیل گئے۔ ایک برس فصل ایسی اچھی آئی کہ لوگ لہلہا اٹھے اور دوسرے برس ایسی خشک سالی آئی کہ آنکھ� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • شہباز شریف پر احسان

    منگل کے روز قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف کی گرفتاری کے لیے ان کی ماڈل ٹاؤن میں اقامت گاہ پر نیب کے ناکام چھاپے سے جو ڈرامہ شروع ہوا تھا وہ اگلے ہی روز لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق عباسی اور جسٹس فاروق حیدر پر مشتمل 2 رکنی بینچ کے کورٹ روم میں اس وقت ختم ہو گیا جب ف� [..]مزید پڑھیں

  • اس بار پورا جنگل جلانا ہے کیا؟

    ہمارے حکمران آخرکار ہمیں اپنی تاریخ کے تاریک اور قیامت خیز موڑ پر لے آئے ہیں۔ بد انتظامی، کوتاہ اندیشی، نا تجربہ کاری، غیر ذمہ داری، جھوٹی انا، توہم پرستی اور منتقم مزاجی کا نتیجہ ہمارے سامنے ہے۔ تباہ حال معیشت، جمہوریت کی پسپائی، وفاقیت کی ہچکیاں، دنیا بھر کی رسوائی اور تن� [..]مزید پڑھیں

  • کیا یہ اس کے جانے کے دن تھے؟

    میں کیا لکھوں؟ کیسے لکھوں؟ الفاظ میرا ساتھ نہیں دے رہے ہیں۔ میں کیسے یقین کر لوں کہ تین چار دن پہلے جس شخص سے ٹیلی فون پر میری بات ہو رہی تھی، اب وہ نہیں رہا۔ یہ دو ڈھائی ہفتے پہلے کی بات ہی تو ہے۔ اسلام آباد سے کشور ناہید کا فون آیا تھا ”آصف فرخی کی شوگر بگڑ گئی ہے۔ اس کا ح [..]مزید پڑھیں

  • آٹھ سالہ زہرہ شاہ بنام پیاری ماں

    پیاری اماں۔ مجھے بہت دور جانا ہے بہت دور۔ایک مہربان صورت والے انکل مجھے لینے آئے ہیں، انہوں نے میری انگلی تھام لی ہے۔ لیکن میں تمہیں دیکھے بنا نہیں جانا چاہتی تھی اماں۔  ایک دفعہ، آخری دفعہ تمہاری صورت دیکھنے کی ،تمہاری آغوش میں آنے کی تمنا تھی۔ انکل نے مجھے بتایا کہ میں اب [..]مزید پڑھیں

  • نسل پرستی کا زہر اور امریکی معاشرہ

    نسل پرستی ایک ایسا زہر ہے جو ہمارے سماج میں اب بھی پھیلا ہوا ہے اورہزاروں لوگوں کی جان لے رہا ہے۔ نسل پرستی کا احساس اس وقت زیادہ محسوس ہوتا ہے جب یہ یا تو امریکہ یا یورپ کے کسی شہر میں نسل پرستی کا کوئی واقعہ رونما ہوتا ہے۔ اس کی ایک وجہ تو یہ ہے کہ برسوں سے ان ترقی یافتہ ممالک م [..]مزید پڑھیں

  • نواز شریف ماڈل یا عباس شریف ماڈل؟

    شہباز شریف صاحب کو اب فیصلہ کرنا ہے : زندگی کے ایک ایک لمحے کا خراج دینا ہے یا جواں مردوں کی طرح جینا ہے؟ آزادی کے ایک ایک دن کی بھیک مانگنی ہے یا مرد حر بننا ہے؟ اپنی زندگی گزارنی ہے یا کرائے کی؟ عمر نے تو ایک دن تمام ہونا ہے۔ طبعی عمر کے پیمانے سے، وہ زیادہ گزار چکے اور کم باقی � [..]مزید پڑھیں