تبصرے تجزئیے

  • شہباز صاحب کے ’عیداں تے شبراتاں‘ والے دن

    چار ماہ کے طویل مشاہدے کے بعد ہمارے پالیسی سازوں نے بالآخر یہ دریافت کرلیا ہے کہ پاکستان میں کورونا تقریباً نہ ہونے کے برابر ہے۔ اس مرض کی وجہ سے جو ہلاکتیں ہوئی ہیں ان کا شمار دس لاکھ افراد کا یونٹ بناکر کیا جائے تو فقط سات کی اوسط سامنے آتی ہے۔ وبا کے وسیع پیمانے پر پھوٹنے � [..]مزید پڑھیں

  • ڈھول بجائیں، وائرس بھگائیں

    کرونا (کورونا) وائرس کی تباہی اب ملک کے ہر کونے میں پھیل چکی ہے۔ اکا دکا اموات اب روزانہ 60/70 جانوں کے ضیاع میں بدل گئی ہیں۔ جہاں پر انفیکشن کچھوے کی چال سے بڑھ رہی تھی اب آپ کو خرگوش کی دوڑ نظر آ رہی ہے۔ وہ دن اب قریب ہے کہ ایک لاکھ کی حد پار ہو جائے گی۔ آگے کیا ہوگا یہ سوچ کر دماغ گ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ڈاکٹر آصف فرخی دوستوں کو جُل دے گئے

    گستاخی معاف ڈاکٹر صاحب، آپ نے کھیل کے آداب کی خلاف ورزی کی ہے۔ چپکے سے تالہ بندی کا تالہ توڑ کے دوستوں کے گھیرے سے نکل لئے، جو ابھی تک سمجھ نہیں پا رہے کہ یہ ہوا کیا اور اب وہ کیا کریں! پچھلے دو ماہ سے شگفتگی اور امید کے رنگ لئے، مرصع اردو میں حالاتِ حاضرہ پہ کہی جانے والی باتوں ا [..]مزید پڑھیں

  • خان صاحب کو اچھی قوم نہیں ملی

    اسکرپٹ لکھتے لکھتے میں یہ بھول ہی گئی کہ مجھے تو کالم بھی لکھنے ہیں۔ خیر، تحریر لکھاری کے ارادے کی محتاج نہیں ہوتی۔ اپنا آپ منوا لیتی ہے۔ جس تحریر کو دنیا میں آنا ہوتا ہے اسے کون روک سکتا ہے۔ آپ بھی کہہ رہے ہوں گے تحریر نہ ہوئی پہلوٹھی کی اولاد ہو گئی۔ جی، صاحب ایسا ہی ہے۔ سب تخ� [..]مزید پڑھیں

  • خلل اور اختلال کے درمیان صحافت

    خلد آشیانی مشتاق احمد گورمانی کی رسمی تعلیم کچھ زیادہ نہیں تھی لیکن ذاتی مطالعے سے استعداد یہاں تک بڑھا لی تھی کہ سرکاری دستاویز اور سیاسی بیان میں سند مانے جاتے تھے۔ ٹھٹھہ گورمانی، کوٹ ادو کے نواب صاحب نے کم عمری ہی سے منصب اور جاہ و حشم کا ذوق پایا تھا۔ برطانوی ہند میں عہدوں [..]مزید پڑھیں

  • 28 مئی اور داستانِ عزم
    • تحریر
    • 06/02/2020 3:54 PM
    • 44000

    اس بار 28  مئی کا دن  سرکاری طور پرخاموشی  سے گزر گیا۔  بائیس  سال قبل  چاغی  میں ایٹمی دھماکوں  کی کوئی قابلِ ذکر  یادگا ری  تقریب نہ ہوئی،  البتہ سوشل میڈیا اور مین اسٹریم میڈیا میں اس کے کریڈٹ اور ڈس کریڈٹ پر خوب  بحث  ہوئی۔ اتفاق سے کوئی ایک ہف� [..]مزید پڑھیں

  • مودی، بھارت اور جنوبی ایشیا

    نریندر مودی اور آر ایس ایس کا  گٹھ جوڑ بھارت سمیت مقبوضہ کشمیر اور  جنوبی ایشیا کے سیاسی استحکام  کے لئے ایک بڑے خطرے کے طور پر  سامنے آرہا  ہے۔کیونکہ مودی کی ہندوتوا کی حمایت میں جاری انتہا پسند پالیسی اور مسلم دشمنی یا دیگر اقلیتوں کے بارے میں بھی اختیار کی گئی پا� [..]مزید پڑھیں

  • ایٹمی دھماکا کس نے کیا؟

    نواز شریف لندن میں خاموشی سے زندگی گزار رہے ہیں لیکن ان کے سیاسی مخالفین اس خاموشی سے بھی خوفزدہ نظر آتے ہیں۔ انہیں نواز شریف کی خاموشی کسی طوفان کا پیش خیمہ لگتی ہے۔ لہٰذا وہ خاموش نواز شریف کے خلاف طوفانی بیان بازی کے ذریعہ آنے والے نامعلوم طوفانوں کا راستہ روکنے کی کوشش می [..]مزید پڑھیں

  • دو گونہ عذاب است جان مجنوں را

    کیا آپ یقین کریں گے کہ جب سے یہ منحوس کورونا ساری دنیا کی گردن پر سوار ہوا ہے اس وقت سے اب تک ہم نے اپنے گھر کے دروازے سے ایک قدم بھی باہر نہیں نکالا ہے۔ ہم ہیں اور ہمارے گھر کی دیواریں یا یوں کہہ لیجئے کہ ہمارے کمروں کی دیواریں۔ انہیں دیکھتے دیکھتے آنکھیں پتھرا جاتی ہیں تو با [..]مزید پڑھیں